ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

ن لیگ خواتین اسکینڈل میں ملوث ہے۔ راجہ ریاض

لاہور : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی صوبائی قیادت خواتین سکینڈل میں ملوث ہے، نواز شریف کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض نے الزام عاید کیا کہ نون لیگ کے منور گل کا جس خاتون […]

.....................................................

لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور سی این جی بسوں کا افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے بس میں بیٹھ کر شہر کا چکر بھی لگایا۔  چین کے تعاون سے چلائی جانے والی ایک سو گیارہ بسوں کا افتتاح کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سی این جی بسیں پاک چین دوستی کی ایک […]

.....................................................

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

گورنر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا صرف پیپلز پارٹی کو موردالزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔  لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں اقتدار میں موجود ہیں، حالات کی ذمہ داری ان پر بھی عائد ہوتی […]

.....................................................

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی وجہ سے ریلوے […]

.....................................................

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

.....................................................

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد ثابت نہیں ہوا لیکن جو بھی ملزمان ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر نے نوجوان پر تشدد کے […]

.....................................................

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال قبل فل بنچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم وہ سماعت نہیں کرسکا۔ درخواست […]

.....................................................

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور: گردہ فروش گروہ کے دو ارکان گرفتار

لاہور پولیس نے گردہ فروخت کرنے والے ڈاکٹر ثنااللہ گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے۔ لاہورکے علاقہ شاہدرہ کے رہائشی دراب شاہ نامی شخص نے گلشن اقبال پولیس کو درخواست دی تھی کہ کچھ افراد ایک لاکھ دس ہزار روپے کے عوض اس کا گردہ خریدنا چاہتے ہیں۔ جس […]

.....................................................

حج پروازوں میں گھنٹوں تاخیر، حجاج کرام پریشان

حج پروازوں میں گھنٹوں تاخیر، حجاج کرام پریشان

قومی ایئر لائن کے پوسٹ حج آپریشن کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث حجاج کرام کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے، جدہ سے آنیوالی پروازیں چھ سے نو گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔  جدہ سے آنے والی حج پرواز پی کے2104پانچ گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچی۔ پرواز تین بجے کے بجائے صبح نو […]

.....................................................

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے تاہم سیاسی رہنماوں کو شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اور جنہوں نے ایسا کیا عوام نے اس کا رد عمل بھی دیکھا دیا جبکہ ان کی اپنی پارٹی میں بھی بعض لوگوں نے انھیں ناپسند کیا۔ لاہور میں […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک مریض فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔ پنجاب میں ڈینگی […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

عید سے دو روز قبل پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں فرار ہونے والے طارق کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ ورثا نے اس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ تاجپورہ کے رہائشی طارق کوعید سے دو روز قبل پولیس نے حراست میں لیا اور اسے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک […]

.....................................................

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور میں والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بہت بڑی تعداد میں وہاں پر موجود کاغذ جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

.....................................................

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

لاہور :  شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی ہی دراصل وہ فلسفہ حکمرانی تھا جسے اپناکر […]

.....................................................

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

لاہور: وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دستور کے مطابق وزرائے اعلی کو صدر کے عہدے کا احترام کرنا چاہئے۔ وہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے […]

.....................................................

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت ہونی چاہئے۔ لاہور کے نواحی علاقے کالاشاہ کاکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

نیا گُھڑ سوار

نیا گُھڑ سوار

کیا تختِ لاہور سمندر کی طوفانی، بے رحم اور جان لیوا موجوں کی نذر ہو چکا ہے یہی وہ سوال ہے جو عمران خان کے ٣٠ اکتو بر کے جلسے کے بعد ہر کس و ناکس کی زبان پر ہے اور جس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ سمجھا جا رہا ہے۔لاہور میاں […]

.....................................................

لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا

لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ شہر میں ہونے والی بارش سے جگہ جگہ پھسلن ہوگئی جس سے کئی […]

.....................................................

لاہور: کار کی ٹکر سے کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور: کار کی ٹکر سے کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں تیز رفتار کار سوار خاتون کی ٹکر سے چار سالہ بچی اور اس کا دس سالہ بھائی جاں بحق ہو گئے، خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمسن مناحل اپنے دس سالہ بھائی عبدالرحمن اور والدہ کے ہمراہ راحت بیکری کے قریب سڑک کراس کررہی تھی جب تینوں ایک […]

.....................................................

صدر زرداری کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

صدر زرداری کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

صد آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سیدائر کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔ وہ آئین کے […]

.....................................................

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس پر فائرنگ،3 زخمی

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس پر فائرنگ،3 زخمی

لاہور میں شادی کی تقریب میں پولیس اور شہریوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شادی کی تقریب کے دوران لوگوں نے فائرنگ کی جس پر پولیس نے روکنے کی کوشش کی جس پر پولیس اور شادی میں موجود لوگوں کے درمیان […]

.....................................................

جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی کے لئے لوگوں کے انٹر ویو کئے […]

.....................................................

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

لاہور سمیت ملک بھر میں ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی قدرے بہتر ہونے پر مزید چار ٹرینیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تاہم ٹرینوں آمدورفت میں تاخیر بدستور جاری ہے۔ لوکو موٹیو شیڈ لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پانچ خراب انجنز کو مرمت کے بعد ٹھیک کر دیا گیا ہے، جس کے […]

.....................................................

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیرا علی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ پرانے ٹائروں کے کاروبار کیلئے ایک خود مختار ادارہ قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی سے بچا […]

.....................................................