انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ، وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت کو شارٹ کٹ سے ہٹانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں گے کہ انتخابات دو ہزار تیرہ میں ہی ہونگے ،جو لوگ کسی معجزے کے انتظار میں ہیں وہ اپنی باری کا مزید انتظار کریں ۔تیسری بار وزیراعظم بننے کا مسئلہ صرف […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور : ڈینگی سے مزید چار افراد جاں بحق  ہوگئے

لاہور میں ڈینگی سے آج مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 261 ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے حملے پوری شدت سے جاری ہیں، اور پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات ناکافی نظر آرہے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ڈینگی سے جاں […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا

پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا

پیپلز پارٹی نے لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کیخلاف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاس […]

.....................................................

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں نے کام شروع کر دیا، نجی اور سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کوڈینگی وائرس کے بارے میں تربیت دی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی سے […]

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

پاک ایران گیس منصوبہ آخری مراحل میں ہے،ماشااللہ شاکری

ایرانی سفیر ماشااللہ شاکری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائن لائن منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال کے دوران گیس پائپ لائن پاکستان پہنچا دی جائے گی جس سے سولہ ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جائے گی ۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں، فل بنچ کی تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے اور وزیر اعظم پاکستان کے خلاف آئین سے انحراف کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔  بینچ کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شیخ عظمت سعید کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس ناصر سعید شیخ اور جسٹس چوہدری […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی سے مزید پانچ افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی سے مزید پانچ افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر مزید پانچ افراد دم توڑ گئے اس طرح پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 256 ہوگئی ہے۔ ساٹھ سالہ عبدالغفور دو روز قبل گنگا رام اسپتال لایا گیا تھا۔ جو پلیٹ لیٹس کی کمی کے باعث جاں بحق ہوا۔ سروسز اسپتال میں تین […]

.....................................................

آج ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی

آج ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی

لاہور میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ آج مختلف ہسپتالوں میں اس خطرناک وائرس سے متاثرہ مزید سات مریض جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں آج ڈینگی کے سات مریض دم توڑ گئے۔ ان میں بند روڈ کا اٹھائیس سالہ آصف، گجرپورہ کی پچپن سالہ کنیز بی بی اور شاہدرہ […]

.....................................................

قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز روم علیم ڈار کے نام

قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز روم علیم ڈار کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز کے کمرے کو علیم ڈار کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے پویلیئن کے ساتھ امپائرز روم پہلے سے موجود ہے۔ یہ کمرہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز کے دوران امپائرز کے استعمال میں رہتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان […]

.....................................................

لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے 23 سالہ نوجوان ہلاک

لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے 23 سالہ نوجوان ہلاک

لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک کی ٹکر سے 23سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ لاہور میں عسکری ٹین کے قریب فوجی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان عبدالاحد کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ عبدالاحد کو ریسکیو کی گاڑی نے اسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی سے6افراد چل بسے، پنجاب میں ہلاکتیں235ہو گئیں

لاہور : ڈینگی سے6افراد چل بسے، پنجاب میں ہلاکتیں235ہو گئیں

ملک بھر میں ڈینگی کے ڈنک جاری ہیں۔ لاہور میں آج ڈینگی سے چھ افراد چل بسے جس کے بعد پنجاب بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو پینتیس ہو گئی۔ ڈینگی کا بڑھتا ہوا مرض ابھی تک کسی کے قابو میں نہیں آرہا۔ پنجاب اس وبا کا سب سے زیادہ شکار ہے، جہاں پندہ […]

.....................................................

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد اعجازبٹ وطن واپس پہنچ گئے

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد اعجازبٹ وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد دبئی سے لاہور پہنچ گئے،لاہور واپسی پر اعجاز بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی کرپشن کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر وہ کوئی رائے نہیں دے سکتے،شعیب اختر کے […]

.....................................................

انسداد ڈینگی کی تربیت نہ لینے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

انسداد ڈینگی کی تربیت نہ لینے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی تربیت میں حصہ نہ لینے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وہ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت ڈینگی مریضوں کے علاج […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے مزید چھ افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی سے مزید چھ افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی بخار نے آفت کی شکار اختیار کرلی ہے لاہور میں مزید چھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جس سے صوبہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 216 ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت انسداد ڈینگی کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہونے کے باوجود مثبت نتائج نظر نہیں آ رہے۔

.....................................................

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں  صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں ہفتہ کو علی الصباح ایک صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں تشدد کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔28 سالہ مقتول صحافی فیصل قریشی ایک آن لائن اخبارلندن پوسٹ سے منسلک تھے۔پولیس کے مطابق فیصل قریشی کو جوہر ٹان میں واقع ان […]

.....................................................

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آغا سراج درانی نے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ملاقات کی ملاقات میں سندھ میں وزارتوں کے نئے فارمولے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے سندھ میں […]

.....................................................

لاہور : ڈینگی، گیارہ افراد جاں بحق

لاہور : ڈینگی، گیارہ افراد جاں بحق

لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو نوے تک پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کی صبح لاہور کے میو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چھ مریض دم توڑ گئے۔ چاہ میراں کی تیس سالہ خالدہ بی بی،کینٹ کا سترہ […]

.....................................................

پاک سری لنکا سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی

پاک سری لنکا سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی کر دی گئی۔ سیریز کا نام موبی لنک جاز کپ2011 ہو گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی تقریب میں پی سی بی کے جنرل مینیجر مارکیٹنگ طارق حکیم اور موبی لنک کے نائب صدر مارکیٹنگ جہانزیب تاج […]

.....................................................

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی کے زہر کا شکار ہونے والوں کی تعداد دو سو تین ہو گئی ہے۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد بھی ڈینگی کو تاحال کنٹرول نہیں کیا جا سکاہے۔ لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈینگی نے پنجاب کیساتھ دوسرے صوبوں میں […]

.....................................................

ڈینگی: تحقیقاتی کمیشن کا دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب

ڈینگی: تحقیقاتی کمیشن کا دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب

لاہور ہائی کورٹ نے ڈینگی پھیلا کے خلاف درخواستوں پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔  ڈینگی کے پھیلا کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ آفتاب سلطان نیعدالت میں ڈینگی اسپرے کے حوالے سے اپنی رپورٹ جمع کرادی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور : مقامی صحافی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی فیصل قریشی کو گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ مقتول فیصل قریشی وفاقی کالونی میں اپنے گھر میں تنہا رہتے تھے اور لندن پوسٹ اخبار میں پاکستان میں ویب ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ مقتول کے بھائی شاہد قریشی نے رابطہ […]

.....................................................

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 196 تک جا پہنچی

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 196 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھیانوے تک جا پہنچی ہے۔ ڈینگی نے پنجاب کیساتھ دوسرے صوبوں میں بھی پنجے گاڑدیئے ہیں۔ ڈینگی کا زہر پنجاب کی جڑوں میں سرائیت کرنے کے بعد اب دیگر صوبوں میں بھی پھیل رہا ہے۔ ڈینگی سے متاثر ہونے والے شہروں میں لاہور سرفہرست ہے۔ […]

.....................................................

کرپٹ اور نااہل حکومت کو دوبارہ سہارا دیا گیا۔ احسن اقبال

کرپٹ اور نااہل حکومت کو دوبارہ سہارا دیا گیا۔ احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ نون نے ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت اور قاف لیگ کی مفاہمتی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا ان کی جماعت اس اتحاد کا انتخابات میں بھرپور مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے سوال کیا ایم کیو ایم اور قاف لیگ […]

.....................................................

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری جماعت سے وزیراعظم آسکتا ہے۔ نوازشریف نے اس بات کی بھی تصدیق کی […]

.....................................................