لاہور ہائیکورٹ بار میں استقلال پارٹی کے 21ویں یوم تاسیس کی تقریب

لاہور ہائیکورٹ بار میں استقلال پارٹی کے 21ویں یوم تاسیس کی تقریب

لاہور (سٹاف رپورٹر) استقلال پارٹی کے21ویں یوم تاسیس کی تقریب لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوئی جس میں پارٹی عہدیداروںاور کارکنوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے بانی چیئرمین سید منظور علی گیلانی نے کہا کہ کبھی بھی مفادات کی سیاست نہیں کی اور عوام کے […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہدرہ کے علاقے میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا، شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے اسے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے […]

.....................................................

لاہور: دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور: دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام سیکنڈری اسکولز جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور بورڈ کےمطابق جماعت دہم کے امتحانات 29 جولائی سے شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان لاہور […]

.....................................................

لاہور میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد

لاہور میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے، 29 سالہ ماڈل کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، مقتولہ غیر شادی شدہ تھی۔ پولیس کا بتانا […]

.....................................................

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا سے بچاؤ کے ایس اوپیز پر […]

.....................................................

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس محمد امیر بھٹی نے بطور 51 ویں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔ چیف جسٹس حلف اٹھانے کے بعد عدالت عالیہ پہنچے تو ان کا شاندار پرتپاک استقبال کیا گیا اور پولیس کے چاق و […]

.....................................................

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رام گڑھ میں واقع ایک دربار میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا اس وقت ہوا جب دربار سید محمود شاہ میں زائرین کے لیے لنگر تیار کیا جا رہا تھا، دو سلنڈروں میں دھماکے کے بعد […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز بھی ملتان سے کیا۔ […]

.....................................................

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاہنہ میں پولیس کانسٹیبل عبد القیوم کے قتل میں سگے بیٹے ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق کاہنہ میں کانسٹیبل عبدالقیوم کے قتل کا واقعہ 24 جون کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے عبدالقیوم کو ڈنڈے مار کر قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ ملزمان ہی قاتلوں کی گرفتاری کے […]

.....................................................

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے جوہرٹاؤن دھماکے کے ذمے داروں کو بروقت گرفت […]

.....................................................

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کزن معروف صنعت کار میاں طارق شفیع لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ میاں طارق شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں شہباز […]

.....................................................

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل، انسداد دہشتگردی اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ […]

.....................................................

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں صرف سائنو ویک ویکسین لگائی جا رہی ہے جو ایکسپو سینٹر کے ہال نمبر ایک اور تین میں لگائی جا رہی ہے جب کہ یورپی اور خلیجی ممالک کے سفر کے منتظر کئی افراد […]

.....................................................

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

لاہور میں اپنی ذمہ داری پر کورونا ویکسین لگوانے کے حلف نامے لیے جانے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایکسپو سنٹر لاہور میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگا دی گئی۔ ویکسین سنٹر کے عملے نے ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کردیا جس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کو ویکسین سے ری ایکشن ہوا […]

.....................................................

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور: مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز اور ان کے تین بیٹے گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے دوسرے بیٹے عتیق الرحمان کو کاہنہ لاہور سے […]

.....................................................

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین ختم، شہریوں کو ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین ختم، شہریوں کو ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی۔ ایکسپور سینٹر لاہور کے ہال نمبر تین مین کورونا ویکسین ختم ہونے پر ہال کے دروازے بند کردیے گئے جب کہ بیرون ملک جانے کے لیے ویکسین لگوانے والوں کو اب ایک ہفتے بعد آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتظامیہ […]

.....................................................

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے پیش امام نماز جمعہ سے قبل سجدےکی حالت میں انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ مجیب الرحمان انقلابی کے مطابق ڈیفنس ایکس بلاک کی مسجد کے خطیب عمر ابراہیم خطبہ جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں وفات پا گئے۔ سی سی ٹی وی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین […]

.....................................................

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں سرمئی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ شکر گڑھ،سیالکوٹ،سوات اور آزاد کشمیر سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی جب کہ بارکھان میں موسلادھار بارش سے […]

.....................................................

لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو اسے ویکسین لگانا ہوگی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جلد صوبے میں بحالی کی طرف […]

.....................................................

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے زیورات کی بڑی مارکیٹ سوہا بازار سے بھاری مقدار میں زیورات لوٹنے والے ڈاکوؤں کو صرف 8 گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ رنگ محل پولیس کے مطابق مرکزی ملزم صداقت زیورات کے کارخانے میں منشی تھا، اس نے ساتھیوں سے مل کر مالک کوگن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور […]

.....................................................

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور: ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے درست اعداد و شمار کی دستیابی بہت اہم ہے اس لیے نئے ویکسی نیشن سینٹرز میں آن لائن ڈیٹا انٹری کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت […]

.....................................................

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 […]

.....................................................