پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاق سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی سفارش کر دی۔ اعلی سطح کے اجلاس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی، اہم وفاقی وزرا نے بھی […]

.....................................................

’کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں‘

’کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسپتالوں کے لیے آکسیجن جنریٹرز کی خریداری پر […]

.....................................................

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیا: سی سی پی او

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیا: سی سی پی او

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہر میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کر دیے ہیں۔ لاہور میں پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے جوانوں نے سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیرقیادت فلیگ مارچ کیا جب کہ مارچ میں کمشنر لاہور، ڈی […]

.....................................................

لاہور: کورونا مریضوں کو آکسیجن دینے کیلئے معروف مارکیٹ کو آکسیجن کی فراہمی بند

لاہور: کورونا مریضوں کو آکسیجن دینے کیلئے معروف مارکیٹ کو آکسیجن کی فراہمی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی بڑھانے کے لیے شہر کی معروف مصری شاہ اسکریپ مارکیٹ کو 17 مئی تک بند کر دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد لاہور میں مصری شاہ اسکریپ مارکیٹ کو […]

.....................................................

لاہور: جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک نصب

لاہور: جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک نصب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک نصب کردیا گیا جس کے بعد اسپتال میں آکسیجن کی استعداد بڑھ کر 20 ہزار لیٹر ہو گئی۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عارف تجمل کے مطابق جناح اسپتال میں 10 ہزار لیٹر آکسیجن کا نیا ٹینک […]

.....................................................

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بینک کی برانچ اور دکانیں سیل

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بینک کی برانچ اور دکانیں سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ائیرپورٹ پر نجی بینک کی برانچ اور دیگر علاقوں میں متعدد دکانیں سیل کر دیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق کمشنر اسپیشل اسکواڈ نے 50 فیصد عملے کے ساتھ کام نہ کرنے پرنجی بینک کی […]

.....................................................

لاہور: کورونا کے باعث بند اورنج لائن ٹرین آج پھر سے چل پڑے گی

لاہور: کورونا کے باعث بند اورنج لائن ٹرین آج پھر سے چل پڑے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث لاہور میں بند کی گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے دوبارہ چل پڑے گی۔ جنرل مینیجر آپریشنز پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عذیر شاہ کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین منگل کی صبح سے دوبارہ معمول کے مطابق اپنی سروس کا آغاز کرے […]

.....................................................

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 24 اپریل سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن 17 […]

.....................................................

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چائے قوالی ریسٹورنٹ، ٹی ہاؤس اور بھٹک ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس […]

.....................................................

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے میو اسپتال، جناح اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور نواز شریف اسپتال کے تمام آئی سی یو وارڈز 100 فیصد بھر گئے۔ لاہور میں کورونا کے 250 مریض وینٹی لیٹرز پر اور 700 کے قریب ہائی آکسیجن وارڈز میں زیر علاج ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے اسپتالوں […]

.....................................................

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند افراد نے پولیس […]

.....................................................

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور واقعےکے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ۔ دوسری […]

.....................................................

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جب کہ اس موقع پر ان کے ہمراہ راجہ ریاض اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی موجود […]

.....................................................

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل علی عمران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا اور دوران علاج میو اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے شہید […]

.....................................................

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلاک راستوں کے مقامات سے متبادل راستے فراہم کیے جارہے […]

.....................................................

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث لاہور سمیت 7 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں 4 شعبوں کی اوپی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق لاہور، گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے اسپتالوں میں 4 شعبوں کی اوپی […]

.....................................................

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کو لاہور میں ایک یا دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ این سی […]

.....................................................

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید 3 شوگر ملز کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ ایف آئی اے لاہور نےآدم شوگر ملز (آدم گروپ)، انڈس شوگر ملز اور 2 اسٹار ملز سے سال 2020-21ء میں چینی کی کل پیداوار اور فروخت کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں جب […]

.....................................................

لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے: وزیر صحت پنجاب

لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے: وزیر صحت پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور لاہور میں کورونا کے پھیلاؤ میں آہستہ آہستہ کمی آرہی ہے جب کہ لاہور میں ایس […]

.....................................................

لاہور میں کورونا سے بچاؤ کے لیے مفت ماسک فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور میں کورونا سے بچاؤ کے لیے مفت ماسک فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر اور مثبت کیسز میں اضافے کے باعث کمشنر لاہور نے فری ماسک کیمپس قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت کووڈ مریض رابطہ نظام کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز، سی […]

.....................................................

لاہور پولیس کے 770 اہلکار اب تک کورونا سے متاثر ہوئے

لاہور پولیس کے 770 اہلکار اب تک کورونا سے متاثر ہوئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے دوران لاہور پولیس کے اب تک 770 اہلکار وائرس سے متاثر ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق کورونا وبا کے دوران اب تک لاہور پولیس کے 4 اہلکار وائرس سے شہید ہوچکے ہیں۔ سی سی پی او نے بتایا کہ کورونا سے متاثر 114 پولیس اہلکار […]

.....................................................

’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا‘

’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 13 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں کھانے پینے کی دو معروف دکانیں سیل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کمشنر لاہور کا اسپیشل اسکواڈ سرگرم ہوگیا اور کمشنر لاہور محمد عثمان نے رات […]

.....................................................

لاہور میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں اہم شخصیات اور دوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں اہم شخصیات اور دوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں مبینہ طور پر غائب ہونےکا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ مزنگ اسپتال میں کورونا ویکسین کی […]

.....................................................