نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ کی ملاقات

نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ کی ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلی پنجاب شہباز […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں صوبوں سے متعلق کمیشن کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں صوبوں سے متعلق کمیشن کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کی نذر رہا۔ اپوزیشن کے شورشرابے کے دوران پنجاب حکومت نے نئے صوبوں کے متعلق کمیشن کو مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی ۔ اپوزیشن نے نئے صوبوں سے متعلق بنائے گئے پارلیمانی کمیشن میں نمائندے نہ بھجوانے پر خوب ہنگامہ […]

.....................................................

آئینی طریقے سے کمیشن بنا تو ارکان نامزدکریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

آئینی طریقے سے کمیشن بنا تو ارکان نامزدکریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب(جیوڈیسک)نئے صوبوں کے لیے کمیشن پر مسلم لیگ ن کے اعتراضات باقی ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ آئینی اور قانونی طریقے سے کمیشن بنایا جائے تو پنجاب سے بھی ارکان نامزد کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر رانا اقبال نے کہا کہ انہوں […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی تقسیم اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر طارق فضل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر عاصم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین طارق خٹک کی زیرصدارت اسلام آباد […]

.....................................................

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کو تقسیم کرکے نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم پارلیمانی کمیشن کے منگل کو اسلام آباد میں ہونے والے افتتاحی اجلاس میں حکمران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کو اس کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ اس 14 رکنی کمیشن کے قیام کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا […]

.....................................................

نئے صوبوں کے معاملہ پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی

نئے صوبوں کے معاملہ پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی(جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی کا مختصر دورانیے کا اجلاس بھی صوبوں کے ایشو پر ہنگامہ آرائی کی نظر ہو گیا۔حکومتی ارکان اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی سے ایوان کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلا س ڈیڈھ گھنٹے کی تاخیر سے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت شروع ہو ا تو پیپلز پارٹی […]

.....................................................

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین منتخب کرلیے گئے۔ مسلم لیگ نون نے کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں کمیشن کے […]

.....................................................

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یو ایس ٹریڈ کی سینئر ڈائریکٹر کمبلرلے کلیمن کی سربراہی میں امریکی وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری روابط بڑھانے […]

.....................................................

نئے صوبوں کی تشکیل: پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا

نئے صوبوں کی تشکیل: پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی تشکیل کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے اجلاس میں کمیشن کے نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے صدارتی ریفرنس پر عمل کرتے ہوئے یہ کمیشن تشکیل دیا تھا۔ جس […]

.....................................................

اللہ کریم کی خصوصی نظر کرم نے خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں : سعید احمد شاہ

گجرات (جی پی آئی) اللہ کریم کی خصوصی نظر کرم نے خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں ، حج بیت اللہ پر صاحب استطاعت پر واجب ہے ، دوران حج جہاں عزمین اپنی عبادات سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، وہی زحمات انکی مغفرت اور بخشش کا سبب بنتی ہیں،ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

آزادکشمیر کی عوام آج بھی مسلم کانفرنس کیساتھ ہے کامیاب جلسے نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی عوامی اور جمہوری جماعت ہے نیلہ بٹ کے کامیاب جلسہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ آزادکشمیر کی عوام آج بھی مسلم کانفرنس کیساتھ ہے کامیاب جلسے نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ہیں آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے مسلم […]

.....................................................

ایم سی سی کا اہم اجلاس صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی کی زیر سرپرستی منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) ایم سی سی کا اہم اجلاس گلشن محبوب میں سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی کی زیر سرپرستی منعقد ہوا ، اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ، اور MCCکے کپتان نثار احمد نثاری کو کلب کا جنرل […]

.....................................................

مشائخ عظام کے اتحاد سے پاکستان کو استحکام اور اسلام کو فروغ ملے گا۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد :اتحاد بین المسالک اور مذاہب عالم کے درمیان ہم آہنگی ،فلاح انسانیت ، فروغ اسلام واستحکام پاکستان کیلئے صوفی مسعود احمد صدیقی کوان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔ان خیالات کا اظہار پیر سید مظفر حسین شاہ (نواسہ پیر بابا بونیر شریف سوات،جن کا حلقہ احباب نہ صرف پاکستان میں […]

.....................................................

پیشی کا دن قریب،وزیراعظم کا وزیرقانون سے مشورہ

پیشی کا دن قریب،وزیراعظم کا وزیرقانون سے مشورہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے وزیرقانون فاروق نائیک نے ملاقات کی جس میں ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے پر اتفاق کیا گیا جس سے اداروں میں تصادم بڑھے۔ وزیراعظم حاضر ہوں۔ سپریم کورٹ نے ستائیس اگست کی کر رکھی ہے منادی۔ پیشی کی تاریخ قریب آنے پر حکومتی ایوانوں کی سرگرمیاں تیز […]

.....................................................

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں چیئرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر قیادت منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کراچی میں ترقیاتی کام انجام دینے والے کنٹریکٹرز اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کنٹریکٹرز نے اجلاس کو بتایا موجودہ ایڈمنسٹریٹر […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال، توانائی بحران اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

اسلام آباد سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو توہین عدالت کے نوٹس پر طلب کئے جانے پر حکومتی فیصلہ سازی کیلئے ایوان صدر اسلام آباد میں آج شب پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری آج کراچی سے اسلام آباد […]

.....................................................

چوہدری عقیل شفقت نے اوسلو میں جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی

گجرات /اوسلو(جی پی آئی)گجرات کے نواحی گائوں بدھو کالس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کی طرف سے جنوبی ایشیاء کیلئے تعینات کردہ سفیروں سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، انہوں نے ناروے کے لئے پاکستانی سفیر […]

.....................................................

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

امریکا (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے وسکونسن میں گوردوارے پر حملے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ خاتون اول نے گوردوارے کے قریب واقع اوک کریک ہائی اسکول کی عمارت میں سکھوں سے ملاقات کی۔ پانچ اگست کو گوردوارے پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور چار زخمی […]

.....................................................

ممتاز مسلم لیگی راہنما سید رضوان علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں

گجرات (جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما سید رضوان علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی انہوں نے اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی سے خصوصی ملاقات کی ،بعد […]

.....................................................

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت

چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وفاقی وزیر پانی و […]

.....................................................

کنجاہ پریس کلب کے صدر یاورعباس نے پریس کلب کا ایک اہم اجلاس 12اگست کوطلب کر لیا

کنجاہ (جی پی آئی )کنجاہ پریس کلب کے صدر یاورعباس نے پریس کلب کا ایک اہم اجلاس 12اگست بروز اتوار 8بجے شام طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے تاہم اراکین خبر کو بھی دعوت نامہ سمجھتے ہوئے وقت مقررہ پر پریس کلب تشریف لائیں۔

.....................................................

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے، وزیراعظم پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے ملک کا نظام عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکومت منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تمام اہم قومی امور پر فیصلے مشترکہ مفادات کونسل کے پلیٹ فارم اور اتفاق رائے سے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجارہا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل نیپرا کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔اجلاس میں ریلوے پرتفصیلی بریفنگ اورریلوے کی بحالی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ مشترکہ مفادات کونسل آج پٹرولیم […]

.....................................................