پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انتخابی اجلاس سید علی شاہ کی صدارت منعقد ہوا

سوہدرہ (جی پی آئی) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انتخابی اجلاس ضلعی صدر  سید علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طو پر مہدی چیمہ کو سوہدرہ تنظیم کا صدر اور حافظ ملک منصور جاوید کو پریس سیکرٹری نامزد کیا گیا ، اجلاس میں حافظ محمد نعیم ، حیدر امام چیمہ ، تجمل […]

.....................................................

بھمبر : نئی تعلیمی پالیسی کا اجراء خوش آئند بات ہے۔ حافظ جمیل ہاشم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نئی تعلیمی پالیسی کا اجراء خوش آئند بات ہے مگر آزاد خطہ کے اساتذہ برادری میں پائے جانے والے تحفظات اور اضطراب کو دور کرنا اور تعلیمی مسائل کیساتھ ساتھ اساتذہ برادری کے مسائل کو حل کرنا حکومت وقت کا کام ہے ان خیالات کااظہار حافظ جمیل ہاشم چوہدری ضلعی صدر جموںوکشمیر […]

.....................................................

سیکورٹی معاملات، افغان وزیر دفاع اور داخلہ بر طرف

سیکورٹی معاملات، افغان وزیر دفاع اور داخلہ بر طرف

افغانستان(جیوڈیسک)افغان پارلیمنٹ نے سیکورٹی معاملات اور ملک کے مشرقی حصوں میں پاکستانی فورسز کے سرحد پار سے حملوں پر افغان وزیر دفاع اور داخلہ کونااہل قرار دیا ہے۔ زرائع کے مطابق افغان اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے یہ سخت پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اجلاس میں وزیر داخلہ بسم اللہ محمدی نے پارلیمنٹ کو بریفنگ […]

.....................................................

ایم ایم اے اب بھی دینی جماعتوں کا سیاسی اتحاد ہے، فضل الرحمٰن

ایم ایم اے اب بھی دینی جماعتوں کا سیاسی اتحاد ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم ایم اے اب بھی دینی جماعتوں کا سیاسی اتحاد ہے، رمضان المبارک کے بعد اس کا اجلاس طلب کیا جائے گا، ایم ایم اے فعال ہو گئی تو دفاع پاکستان کونسل نظر نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں مولانا فضل […]

.....................................................

قانون سازی کااختیارپارلیمنٹ کا ہے،حکمراں اتحاد

قانون سازی کااختیارپارلیمنٹ کا ہے،حکمراں اتحاد

حکمراں اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ قانون سازی کے پارلیمنٹ کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہر چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کیا جائے گا۔ توہین عدالت کے نئے قانون کے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

سندھ(جیوڈیسک)سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار بارہ کو حتمی شکل دینے کیلئے پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کے ایک اور اجلاس میں مزید کچھ شقوں پر اتفاق ہوا ہے، دونوں جماعتوں کے ارکان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کو جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ وزیراعلی ہاؤس کے ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے سی آئی اے سینٹر میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں امریکی انٹیلی جنس کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں آئی ایس آئی کے کردار کے حوالے سے بھی […]

.....................................................

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اورمتعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ایوان صدر میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کی صدارت میں توانائی کے بحران سے متعلق اہم […]

.....................................................

محمد حنیف حیدری نے ظہور پیلس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں

گجرات (جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ ق محمد حنیف حیدری نے ظہور پیلس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور وفد سے کہا کہ تمام کارکنان کو متحد کیا جائے گا اور پارٹی کی پالیسیوں کے مطابق اپنے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کمر بستہ ہو جائیں ،کارکن ہی جماعتوں کا سرمایہ ہوتے […]

.....................................................

صدر نے توانائی بحران پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے توانائی بحران پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے ملک بھر میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور سحر وافطار میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ ملک بھرمیں بجلی بحران نے پھرسر اٹھا لیا۔ سحروافطارمیں لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھرکر دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ملک بھر میں […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں ملکی استحکام کے لیے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کا مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے نمائندہ وفد نے وزیراعلی ہاوس میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ بالخصوصی کراچی کی موجودہ اور امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال،گینگ وار ،بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کی بڑھتی ہوئی وارتوں […]

.....................................................

Pakistan and France to enhance Security Cooperation

Pakistan and France to enhance Security Cooperation

Paris, July 26, 2012: (PRESS RELEASE) The French Government has reiterated its willingness to help Pakistan strengthen its security infrastructure in order to tackle internal threats from terrorist groups. This issue was discussed during a meeting between French Secretary General Defence and National Security Mr. Francis Delon and Foreign Secretary Jalil Abbas Jilani here today. The Foreign […]

.....................................................

بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

ایران(جیوڈیسک)ایرانی حکومت نے معیشت کو سہارا دینے کے لئے بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں اور بڑھتی ہوئی افراط زر کے باعث ایرانی معیشت بحران کا شکار ہے۔ ایرانی وزیر خزانہ کے مطابق ا س صورت حال سے نمٹنے کے لئے حکومت نے تمام اہم وزارتوں […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،شیخ رشید سے بھی ملاقات

ایم کیو ایم کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،شیخ رشید سے بھی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور اے این پی نے کراچی کا امن تباہ کرنے کیلئے کی جانے والی سازشوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ۔ایم کیو ایم کے وفد نے شیخ رشید سے بھی ملاقات کی۔ الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم وفود کے مختلف جماعتوں سے رابطے جاری ہیں […]

.....................................................

ویزا سکینڈل : کابینہ کا برطانوی اخبار کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ویزا سکینڈل : کابینہ کا برطانوی اخبار کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جعلی ویزا سکینڈل پر وفاقی کابینہ نے برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ہتک عزت کا دعوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے نیٹو سپلائی بحالی کے لیے امریکا کے ساتھ تحریری معاہدے کی بھی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں […]

.....................................................

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں کابینہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے سوئس حکام کو خط نہ لکھے جانے کے حکومتی فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیرقانون فاروق ایچ نائیک اس حوالے سے مختلف آئینی اور قانونی پہلوں سے […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایوان صدرمیں ملاقات جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صدرزرداری کو سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا اوردونوں رہنماؤں نے اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل اوراتحادی جماعتوں کے موقف پرتفصیلی غورکیا۔ دونوں رہنماؤں […]

.....................................................

راجہ بشارت سے موضع دھریکٹری کے رہائشی محمد افضل اور نے ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی) DPOگجرات راجہ بشارت سے موضع دھریکٹری کے رہائشی محمد افضل اور اعجاز اکبر چوہدری نے ملاقات کی اور انہیں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تھانہ دولت نگر میں دورانِ حراست پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے چوکیدار رضوان افضل کے مقدمہ قتل نامزد ملزمان انسپکٹر عبید اللہ […]

.....................................................

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لندن میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی لندن اولمپکس میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے پیش نظر آئی او سی کا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ آئی او سی اپنے […]

.....................................................

وزیراعظم سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی اور انہیں جدید ترین سمارٹ این آئی سی کارڈ پیش کیا۔ سمارٹ این آئی سی کارڈ 36 سیکورٹی خصوصیات کا حامل ہے اور تکنیکی لحاظ سے جدید ترین کارڈ ہے۔ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کواس حوالہ سے کابینہ کو بریفنگ […]

.....................................................

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس بروز جمعرات 19-7-2012کو بوقت 10بجے صبح گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول گجرات میں ضلعی صدر محمد عامر بوٹا کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے ، جس میں مہمان خصوصی صوبائی چیئرمین پنجاب ایجوکیٹر ز ایسوسی ایشن چوہدری محمد صفدر ہونگے ، اجلاس کے […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

ایران (جیو ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر کمرشل ،فنانش اور لیگل جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی پر پاک ایران جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایرانی وفدکی جانب سے اس کے ڈپٹی وزیر برائے بین الاقوامی امور احمد خالدی اور پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت […]

.....................................................

صدر و وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،عسکری قیادت بھی شریک

صدر و وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،عسکری قیادت بھی شریک

اسلام آباد (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائین، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف […]

.....................................................