قومی سلامتی کمیٹی آج لاپتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لے گی

قومی سلامتی کمیٹی آج لاپتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لے گی

اسلام آباد (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس میں لا پتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے بارے میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی کریں گے، جو کہ اس کمیٹی […]

.....................................................

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا خصوصی اجلاس

گجرات (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا خصوصی اجلاس سنگت فائونڈیشن آفس میں زیر صدارت اشتیاق احمد ایڈووکیٹ کنونیئر منعقد ہوا ، اجلاس میں حکومت پنجاب کی طرف سے ”عوامی خدمات ”کی فراہمی میں بہتری کے لیے کی جانے والی توقع کوششوں کو سراہا گیا ، اور ڈی سی او گجرات نوازش علی کی […]

.....................................................

بینظیر انکم سپورٹ کے تحت روزگارکے مواقع فراہم کیئے جائیں، صدر

بینظیر انکم سپورٹ کے تحت روزگارکے مواقع فراہم کیئے جائیں، صدر

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملکی و غیرملکی کارپوریٹ سیکٹر کو ساتھ ملا کر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت تعلیم ، صحت اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔یہ بات انہوں نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیرمین فرزانہ راجہ سے ایوان صدر میں ایک […]

.....................................................

راولپنڈی : جنرل کیانی کی سربراہی میں آرمی پرموشن بورڈ کا اجلاس

راولپنڈی : جنرل کیانی کی سربراہی میں آرمی پرموشن بورڈ کا اجلاس

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تفصیلی غور کے بعد انیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے […]

.....................................................

مصر: پارلیمنٹ کا اجلاس 5 منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی

مصر: پارلیمنٹ کا اجلاس 5 منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کی پارلیمنٹ کا اجلاس پانچ منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے رائے شماری کے ذریعے فیصلہ کیا کہ اعلی آئینی عدالت کے فیصلے سے متعلق اپیل کی جائے گی۔ اسپیکر کا کہنا تھا نومنتخب حکومت کسی سے تصادم نہیں چاہتی۔ صدارتی انتخاب میں کامیابی کے […]

.....................................................

مصر : پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہوگا

مصر : پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہوگا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں سیاسی بحران پھر سر اٹھا رہا ہے۔ صدر محمد مرسی کے حکم پر بحالی کے بعد پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ فوجی کونسل کا کہنا ہے ملکی آئین کا دفاع اور احترام ہر صورت یقینی بنانا ہوگا۔ صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد محمد مرسی […]

.....................................................

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، دہری شہریت بل پر اختلافات

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، دہری شہریت بل پر اختلافات

پاکستان : (جیو ڈیسک)ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں توہین عدالت اور دہری شہریت سے متعلق مجوزہ بل پراتفاق نہیں ہوسکا۔اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی گئی۔اجلاس میں اکیسویں اور بائیسیویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایوان صدر میں صدر زرداری اور وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی […]

.....................................................

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک سے پاکستان مین تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد ی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک افغان آپریشن پراسس کے تحت پاک افغان سرحد پر ناپسندیدہ عناصر کے روک تھام کے منصوبے […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کا جنرل ہاوس اجلاس وسیم اشرف کی صدارت منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کا جنرل ہاوس اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت احسان اللہ اعظم نے حاصل کی ، جبکیہ انور حسین بھٹی نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش […]

.....................................................

توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آج ہونے والے اجلاس میں توہین عدالت کے آئینی ترمیمی بل 2012 کی منظوری بھی دی ۔ بل میں کہاگیا ہے کہ شوکاز نوٹس کے بعد کسی کو عدالت میں براہ راست طلب کرنے کی بجائے صفائی کا موقع ملنا چاہیئے۔ اس سے قبل کابینہ نے نیٹو […]

.....................................................

ججز کو الاٹ کردہ پلاٹس کی تفصیل پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش

ججز کو الاٹ کردہ پلاٹس کی تفصیل پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش

اسلام آباد : (جیوڈیسک) ججز اور بیورو کریٹس کو الاٹ کئے گئے پلاٹوں کی تفصیلات پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کر دی گئیں۔ سپریم کورٹ کے اکیس ججز میں سے سولہ نے دو دو پلاٹ الاٹ کروائے ۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ندیم افضل چن کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس

اسلام آباد : (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ کا اجلاس میں قومی زبان اردو کی ترقی اور ترویج کا گزشتہ سالوں میں کئے جانے والے اقدامات جائزہ پیش کیا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی چیئرمین سید عامر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام […]

.....................................................

سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسزکے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان رینجرز کا وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ڈی جی رینجرز پنجاب کہتے ہیں قیدیوں کی رہائی اور بلااشتعال فائرنگ سے متعلق بات چیت ہوگی۔ پاکستان رینجر کے وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختراور ڈی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ:ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کی نگرانی کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ:ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کی نگرانی کا فیصلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کا اجلاس ہوا اجلاس میں ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کی مستقل بنیادوں پر نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں منعقدہ فل کورٹ اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے ججوں اور رجسٹرا ہائیکورٹ […]

.....................................................

شام کا معاملہ حل کرنے کی غرض سے دنیا سرجوڑ کر بیٹھ گئی

شام کا معاملہ حل کرنے کی غرض سے دنیا سرجوڑ کر بیٹھ گئی

شام : (جیو ڈیسک)شام کے بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے دنیا بھر کے وزرائے خارجہ اور سفیر اس وقت جینیوا میں موجود ہیں، اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سِدا سے ملاقات کی ہے۔فرانسیسی وزیر خارجہ لارینٹ فیبیئس اور شامی نیشنل کونسل کے سربراہ کے درمیان یہ ملاقات […]

.....................................................

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت کو تعمیری قراردیا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

گجرات : عامر جاوید چوہدری کی سید وقار گیلانی سے ملاقات

گجرات (جی پی آئی) ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر محلہ سردار پورہ کے وفد نے وائس چیئرمین عامر جاوید چوہدری کی سربراہی میں سابق صدر گجرات پریس کلب سید وقار گیلانی سے ملاقات کی ، اور انہیں اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام انسانی فلاح […]

.....................................................

بس بس بہت ہوگئی..اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند کیا جائے

بس بس بہت ہوگئی..اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند کیا جائے

جیسا کہ ہمارے نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر مجھے کھلم کھلا تنقیدوں کا نشانہ بنا یا جارہاہے اِس طرح مجھے مایوس کیا جارہاہے کہ میں وہ کام نہ کرسکوں جس کا میں عزم لے کر آیا ہوں ہاں البتہ …!اُنہوں نے اتناضرور کہاہے کہ مجھ […]

.....................................................

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اندرون اور بیرون ملک موجود ناراض بلوچ رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ان کا کہنا ہے پاک امریکا تعلقات کی بحالی میں جذباتی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں توانائی بحران اور امن وامان […]

.....................................................

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی نے سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے پانچ کھرب بیالیس ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، ایوان نے رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری دی۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس پی ایم سیکرٹریٹ میں صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملک میں جاری توانائی کے بحران پرقابو پانے کیلئے اقدامات پرغوروخوض کیا جائے گا ۔ کابینہ […]

.....................................................

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے۔ اجلاس مین فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو خط بھیجا ہے جس میں سپریم کورٹ کی سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نے  کورٹ کی فول پروف […]

.....................................................