مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ن لیگ کے  قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت عظمی کیلئی مہتاب عباسی کی حمایت اور دیگر جماعتوں […]

.....................................................

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات

ملکہ : معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان کی مخد وم جا وید ہاشمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔فوٹو عمر فاروق اعوان

.....................................................

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا جس کا انکشاف وہ وقت آنے پر کریں گے۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے سابق وزیراعظم نے بھی خطاب کیا۔ جس میں خوب بولے۔ یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا کہ ان کی […]

.....................................................

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی سے نااہلی کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے لیئے مخدوم شہاب الدین کے نام پر اتفاق پایا جاتا ہے۔ اجلاس میں صدرزرداری، یوسف رضا گیلانی ،چوہدری شجاعت، بابرغوری، حیدرعباس […]

.....................................................

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

پاکستان : (جیو ڈیسک)اتحادی جماعتوں کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید، ایم کیو ایم کے حیدر […]

.....................................................

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں جی ٹوئنٹی G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ جی ٹوئنٹی G20کے اس اجلاس میں یورپی یونین رہنماؤں کے درمیان یورون زون کے معاشی مسائل پر بڑھتے ہوئے تنازعات جیسے اہم معاملات زیرغور آئیں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ، ساتھ […]

.....................................................

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی بجلی کی ترسیلی کمپنی اپنی حد سے زائد بجلی استعمال نا کرے۔ اسلام آباد میں بجلی کی صورتحال پرایک اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ ترسیلی کمپنیاں اپنی غیر ادا شدہ […]

.....................................................

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے دنیا ٹی وی پر ملک ریاض کے متنازعہ انٹرویو کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل ہوگی۔اجلاس کے فیصلے کے مطابق چیرمین پیمرا اس ٹی وی انٹرویو کے […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے […]

.....................................................

نوید قمر سے بھارتی سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کی ملاقات

نوید قمر سے بھارتی سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ بھارتی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کر رہے ہیں جو سیاچن کے مسئلے پر سیکرٹری سطح کی بات چیت کیلئے گذشتہ روز تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ اس موقع […]

.....................................................

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے لیے گورننگ باڈی کا اجلاس اٹھارہ جون کو بلا لیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال بھی خسارے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے گورننگ […]

.....................................................

پنجاب نعت کونسل کا اجلاس شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات : پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت صدر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات چوہدری محمد طفیل کے بہنوئی چوہدری محمد یونس آف بیووالی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور چوہدری محمد طفیل و دیگر پسماندگان […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

نیو دہلی : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران اس وقت دو روزہ دورے پر بھارت میں ہیں۔ لیون پینیٹا نے امریکا […]

.....................................................

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی خواہشات کی واضح عکاس ہے،ارکان پارلیمنٹ کے تقدس کی زمہ داری کو بخوبی نبھائیں۔وہ ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی اوروفاقی وزرا کے وفد سے بات چیت کررہے تھے۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے ردعمل کو وزیراعظم نے قابل افسوس […]

.....................................................

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

بیجنگ : (جیو ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے۔ صدر آصف زرداری اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم چین، روس، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان پر مشتمل ہے جس کا مقصد ان ممالک اور خطے کی معاشی اور سیکورٹی صورتحال کو […]

.....................................................

پاکستا ن تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پاکستا ن تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف جیل چوک میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت سٹی صدر شجاع حسین نے کی ۔اس موقع پر دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس اجلاس میں سٹی عہدداران کا اعلان بھی کیا گیا ۔سٹی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف جیل چوک میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت سٹی صدر شجاع حسین نے کی ۔اس موقع پر دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس اجلاس میں سٹی عہدداران کا اعلان بھی کیا گیا ۔سٹی صدر […]

.....................................................

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرنے پر سسی پلیجو سے ان سے وزارت ثقافت کا قلم دان واپس لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب منظور وسان سے بھی وزارت داخلہ واپس لینے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سسی پلیجو […]

.....................................................

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور شہزادہ شیخ حماد بن جاسم کی میزبانی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلاس میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے بھی شرکت کی۔ ان کے علاوہ اجلاس میں عرب […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان کیحوالے ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں بلوچستان کے حالات، […]

.....................................................

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی: ایک اوورمیں دوشارٹ پچ کرانے کی تجویز

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی: ایک اوورمیں دوشارٹ پچ کرانے کی تجویز

لندن ( جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ کمیٹی نے محدود اوورز کی کرکٹ کو بہتر بنانے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں جسمیں ایک اوور میں دو شارٹ پچ گیندیں کرانے کی تجویز ہے۔لندن کے لارڈز گراونڈ میں آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوا تھا۔ کمیٹی نے […]

.....................................................

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، قمر زمان کائرہ

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، قمر زمان کائرہ

پارلیمنٹ ہاؤس : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، ایوان میں اکثریت حاصل ہے، بجٹ با آسانی پاس کرا لیں گے، ایوان میں اپوزیشن نے بازاری زبان استعمال کی، جس سے پوری قوم کا سرشرم سے […]

.....................................................

چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی

چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی رات آتی تھی مگر رات نہ تھی پہلی سی ہم تری یاد سے کل شب بھی ملے تھے لیکن یہ ملاقات ملاقات نہ تھی پہلی سی آنکھ کیوں لوٹ گئی خوف سے صحرائوں کو کیونکہ اس بار تو برسات نہ تھی پہلی سی اب کے کچھ […]

.....................................................

پی پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے کا اعادہ

پی پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے کا اعادہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہے وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں مل کر سندھ میں بد امنی کی سازش ناکام بنا ئیں گی۔ رحمنٰ ملک نے الطاف حسین سے تفصیلی […]

.....................................................