ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات: ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس ضلعی چیئرمین چوہدری محمد نواز منعقد ہوا ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایک معذور کو مصنوعی ٹانگیں لگوانے کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر مشتاق احمد رانجھا ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، نگہت […]

.....................................................

گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا

گجرات: گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین گوندل گروپ آف انڈسٹریز الحاج محمد افضل گوندل نے کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن گجرات کے تمام عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جن میں چوہدری امین فاروق وڑائچ صدر ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن […]

.....................................................

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن کی من موہن سنگھ اور سونیا گاندھی سے ملاقاتیں

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن کی من موہن سنگھ اور سونیا گاندھی سے ملاقاتیں

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارت کے دورے پر آئی ہوئی امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے وزیر اعظم من موہن سنگھ اور کانگریس جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی سے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور وزیر اعظم من موہن سنگھ نے دونوں ممالک […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی منعقد ہو گا

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی بروز 2012 بروز اتوار بعد نماز مغرب بوقت سات بجے حافظ نواب ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل کرینگے ، اجلاس میں سٹیزن […]

.....................................................

عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ

عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ

ملکہ : ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان

.....................................................

آئی سی سی کے نئے چیف ایگزیکٹو کیلئے کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

آئی سی سی کے نئے چیف ایگزیکٹو کیلئے کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

ممبئی: (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف ایگزیکٹیو کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اجلاس اتوارکو ممبئی میں ہوگا۔ آئی سی سی کے موجودہ چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگٹ کے عہدے کی مدت جون میں ختم ہو جائے گی۔ نئے چیف ایگزیکٹیو کی تلاش کا کام ایک پرائیوٹ کمپنی کو سونپا گیا تھا جس نے […]

.....................................................

ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنماوں کا ایک اجلاس ہوا

گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنمائوں کا ایک اجلاس ہوا یہ اجلاس مسیحی برادری کے راہنما عاشر وکٹر گل کی رہائشگاہ پہ ہوا ، اس اجلاس کی صدارت مسٹر مون شہباز نے کی ، اس میں لالہ موسیٰ کھاریاں سرائے عالمگیر ، جلالپور جٹاں ، کنجاہ ، شادیوال اور گجرات کے تمام […]

.....................................................

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلے بعد ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی وزیر اعظم نے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کی سٹیرنگ کمیٹی سینٹرل پنجاب کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کی سٹیرنگ کمیٹی سینٹرل پنجاب کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت سینٹرل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کی۔اجلاس میںتحریک انصاف کے راہنما ئوں،جاوید ہاشمی ،جہانگیر ترین ، میاں محمود الرشید،احسن رشید اور دیگر نے شرکت کی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی نے ضلع گجرات میں […]

.....................................................

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین کی حدود میں رہتے ہوئے مؤثرجواب دیا جائے گا۔ ایوان صدر کے ترجمان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی مین آج ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن کے رو برو پیش ہونے کے لیے حسین حقانی کو آخری موقع دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود حسین حقانی پاکستان نہیں آئے۔ حسین حقانی نے موقف اختیار کررکھا […]

.....................................................

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا وزیر اعظم من موہن سنگھ اور صدرزرداری نے عوامی رابطوں کو تیز کرنے […]

.....................................................

کنجاہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا

کنجاہ :کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدر پریس کلب کنجاہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل گجرات کے صدر عاصم اقبال راٹھور کے والد محترم محمد ارشد راٹھور کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے […]

.....................................................

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا میں منعقدہ دو روزہ امریکی براعظموں کے ملکوں کا سربراہ اجلاس کوئی حتمی بیان جاری کیے بغیر اختتام پذیر ہوگیا، جس میں آئندہ کیاجلاسوں میں کیوبا کو شامل کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہیں ہوپایا۔باوجود خطے کی بائیں بازو اور قدامت پسند حکومتوں کے دباؤ کے کہ امریکی براعظموں کے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے ایک بار پھر نیٹو سپلائی کی بحالی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں اعجاز الحق کے گھر پر دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی اور امریکا سے تعلقات کی بحالی کے معاملات زیر غور آئے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

دبئی : (جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اور صدر شرد پوار اجلاس کی صدارت کریں گے۔پاکستان کی نمائندگی ذکا اشرف اور سبحان احمد کررہے ہیں۔ آئی سی سی لارڈ وولف رپورٹ کے مطابق ادارے کو […]

.....................................................

صدر زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

صدر زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری سے ایوان صدر میں مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکا اور نیٹو کے ساتھ تعلقات، گھریلو تشدد بل اور دیگر امور بھی زیرغور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں صدر زرداری […]

.....................................................

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)سعودی نائب وزیر خارجہ شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ترمیم شدہ سفارشات کا مسود تیار کرلیا ہے جس کی منظوری پارلیمنٹ کے رواں مشترکہ اجلاس میں دی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں تجاویز پر […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کر لیا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچے جہاں […]

.....................................................

کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب منعقد ہوا

کنجاہ :کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب کنجاہ منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے صدر سیٹھ قمر خورشید صراف کے بھتیجے احسان الٰہی صراف کی وفات پر اور مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد یونس عطاری کے والد محترم محمد یوسف زرگر […]

.....................................................

وزیر خزانہ کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تیاریوں پر بریفنگ

وزیر خزانہ کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ملاقات کی اور انہیں ائندہ بجٹ کی تیاریوں اور ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بریف کیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملک میں محصولات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اس سال مارچ تک بارہ سو […]

.....................................................

ایران کے حوالے سے تمام آپشنز موجود ہیں۔ ہلیری کلنٹن

ایران کے حوالے سے تمام آپشنز موجود ہیں۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے تمام آپشنز موجود ہیں۔ سفارتی سطح پر بات چیت کے لئے بہت زیادہ وقت نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں کوسوو کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ ہلیری کلنٹن کا کہنا […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہوگیا اجلاس کل دوپہر دو بجے دوبارہ ہوگا۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کے پاک امریکا تعلقات سے متعلق نظر ثانی شدہ مسودہ پیش نہیں ہوگا۔پہلی کے مطابق پاکستان ہوائی اڈے کسی دوسرے ملک کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ دوسری […]

.....................................................