شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شام : (جیو ڈیسک)شام کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ترکی میں شام دوست گروپ کا اہم اجلاس ہوا۔ مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہیکہ خلیجی ممالک شام کے باغیوں کو تنخواہیں دینے کیلئے فنڈز قائم کرینگے۔ استنبول میں مغربی ممالک اور خلیجی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی حکومت پر سفارتی دبا برقرار […]

.....................................................

کہاں آنسوئوں کی یہ سوغات ہو گی

کہاں آنسوئوں کی یہ سوغات ہو گی

کہاں آنسوئوں کی یہ سوغات ہو گی نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہو گی میں ہر حال میں مسکراتا رہوں گا تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہو گی پریشاں ہو تم بھی پریشاں ہیں ہم بھی چلو میکدے میں وہیں بات […]

.....................................................

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : (جیو ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امریکہ خلیج فارس کے اپنے عرب اتحادیوں کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے عہد کا پابند ہے۔ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور چھ رکنی خلیج تعاون کونسل (جی […]

.....................................................

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا وہ ملکی مفاد کے لئے اصولوں کی سیاست کر […]

.....................................................

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر اور برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامشن نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ اور بر طانیہ کے ساتھ تعلقات خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی کمیٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ میاں نواز شریف […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیرداخلہ کوہدایت کی ہے کہ وہ خود کراچی جا کر امن وامان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کریں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ن لیگ کے مشاہداللہ […]

.....................................................

سلالہ واقعے کے بعد پاک ،امریکہ عسکری قیادت کی ملاقات

سلالہ واقعے کے بعد پاک ،امریکہ عسکری قیادت کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان سیئول میں گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت کے درمیان روالپنڈی میں پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز […]

.....................................................

بہاؤالدین میں 11واں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات اور یوم والدین کی تقریب

پھالیہ (صاحبزادہ چن مقصود احمدصدیقی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور تحریک انصاف حلقہ این اے 108کے کوآرڈی نیٹر چوہدری شاہد رضا رانجھا آف مدھرے نے کہا ہے کہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لئے ملک بھر میں خصوصی اداروں کا قیام عمل میں لا کر ان کے احساس محرومی کا خاتمہ کیا جانا […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ وزیر داخلہ منظور وسان نے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی عدالتی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ ، آئی جی سندھ ، […]

.....................................................

کیانی سے جنرل میٹس اورجنرل ایلن کی ملاقات آج ہو گی

کیانی سے جنرل میٹس اورجنرل ایلن کی ملاقات آج ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم گیلانی کے درمیان سیئول میں گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت کے درمیان کچھ دیر میں روالپنڈی میں ملاقات ہوگی۔سلالہ حملے کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت میں یہ پہلا رابطہ ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل کیانی سے […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کا جنرل ہاؤس اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات : گجرات پریس کلب کا جنرل ہاؤس اجلاس گزشتہ روز صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت محمود اختر محمود نے حاصل کی ، جس کے بعد جنرل سیکرٹری اعجاز شاکر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی […]

.....................................................

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے ملک کی خود مختاری کا ضمانت طلب کرلی۔ اے این پی نے اجلاس تاخیر سے شروع ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ تحفظات دور ہونے تک بحث میں حصہ نہیں لیں […]

.....................................................

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

پاکستان : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر براک اوباما جوہری سربراہ کانفرنس کے موقع پر سیول میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے مطابق امریکی صدر جنوبی کوریا میں جوہری کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے اختتام پر وہ […]

.....................................................

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کو ایک منزل اور ایک مقصد کے حصول کے لیے متحدہ کر دیا ۔ یہ ایک ایسا کارنامہ عظیم کارنامہ تھا جس نے مسلمانان ہند کی […]

.....................................................

آہٹ سی ہوئی تھی نہ کوئی برگ ہلا تھا

آہٹ سی ہوئی تھی نہ کوئی برگ ہلا تھا

آہٹ سی ہوئی تھی نہ کوئی برگ ہلا تھا میں خود ہی سرِ منزلِ شب چیخ پڑا تھا لمحوں کی فصیلیں بھی مرے گرد کھڑی تھیں میں پھر بھی تجھے شہر میں آوارہ لگا تھا تو نے جو پکارا ہے تو بول اٹھا ہوں، ورنہ میں فکر کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا تھا پھیلی […]

.....................................................

سوہدرہ کی صحافتی و ادبی تنظیموں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

سوہدرہ : سوہدرہ کی صحافتی و ادبی تنظیموں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس سوہدرہ پریس کلب میں صدر انجمن صحافیاں عبدالحمید بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں جیو نیوز کراچی کے دفتر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ حملہ میں ملوث افراد کو گرفتار […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری کے دورے سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سے ملاقات میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کی […]

.....................................................

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیرا علیٰ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دونوں رہنماں نے شہر میں بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی پر اتفاق کیا اور اس کی روک […]

.....................................................

شباب ملی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس 16مارچ کو منعقد ہو گا

لالہ موسیٰ :  شباب ملی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر شباب ملی ضلع گجرات راجہ نوید احمد عبداللہ 16مارچ 2012ء بروز جمعتہ المبارک صبح 10بجے اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ گجرات منعقد ہو گا اجلاس میں 23مارچ کو یوم پاکستان ریلی جس کا سلوگن محبت پاکستان ہو گا ، کا لائحہ عمل […]

.....................................................

ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی

ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی

ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی اس کی نظر کی چال سے شہ مات ہو گئی کیا میکدہ وہ کوچہ جاناں پہنچ گئے واعظ سے کل وہیں پہ ملاقات ہو گئی ہر لمحہ سوچ سوچ کے کار جہاں کیا معلوم یہ ہوا کہ خرافات ہو گئی دوشِ صبا پہ رقص کناں […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا اہم اجلاس 5 مارچ کو ضلعی دفتر بھمبر میں منعقد ہو گا

بھمبر :(جیوڈیسک)  ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا اہم اجلاس 5 مارچ کو ضلعی دفتر بھمبر میں منعقد ہو گا اجلاس میں تنظیمی امور پر غور و خوض کیا جائے گا ۔تفصیلات کیمطابق ایم کیو ایم کے ضلعی صدر چوہدری فضل الرحمن آف دھبکی نے ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا ایک اہم […]

.....................................................

رحمان ملک کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

رحمان ملک کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیرداخلہ نے صدر مملکت کو کوہستان بس فائرنگ کے واقعہ سے متعلق اب تک ہونے […]

.....................................................

وزیراعظم سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

وزیراعظم سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل احمدشجاع پاشا نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں، ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال بھی […]

.....................................................

لیبرونگ پنجاب کا اہم اجلاس آج پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میںمنعقد ہو رہا ہے PTI

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی […]

.....................................................