فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

فرد جرم کے بعد وزیراعظم کا اتحادیوں کے ساتھ اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت، اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، فاٹا کے پارلیمانی گروپ کے لیڈر منیر خان اورکزئی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور کئی دیگر وزرا نے شرکت کی۔ اجلاس […]

.....................................................

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کھاریاں کا اجلاس ڈویژن انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا

گجرات(جی پی آئی) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل کھاریاں کا اہم اجلاس زیر صدارت ملک محمدیٰسین ڈویژنل صدر گوجرانوالہ ڈویژن انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔احتشام دھامہ صدر آئی ایس ایف تحصیل کھاریاں ،محمد جنید احمد صدر آئی ایس ایف لالہ موسیٰ اور آئی ایس ایف تحصیل کھاریاں کے دیگر عہدیداران نے انصاف مرکز لالہ موسیٰ […]

.....................................................

قطر میں طالبان اورامریکا کے درمیان مذاکرات

قطر میں طالبان اورامریکا کے درمیان مذاکرات

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سابق طالبان اہلکار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ طالبان رہنماں اورامریکا کے درمیان قطر میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات میں گوانتانامو بے حراستی کیمپ میں قید طالبان قیدیوں کی رہائی اور بحالی اعتماد پر تبادلہ خیال ہورہاہے۔ […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

کراچی: ایم کیو ایم وفد کی صدر سے ملاقات کریگا

بلاول ہائوس میں متحدہ قو می مومنٹ کا وفد صدر آصف علی زداری سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات آج شام پانچ بجے متوقع ہے جبکہ وفد میں بابر غوری، وسیم آفتاب شامل ہیں۔ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد بھی موجود ہوں […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ کا سیاست سے کنارہ کشی کا عندیہ

امریکی وزیر خارجہ کا سیاست سے کنارہ کشی کا عندیہ

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے سیاست سے کنارہ کشی کا عندیہ دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ملازمین سے ملاقات میں ہیلری کلنٹن نے کہا کہ وہ سیاست سے ریٹائر ہو کر آرام کرنا چاہتی ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ملازمین سے ملاقات میں امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاکہ […]

.....................................................

صدر زرداری کی میانمار کے صدر سے ملاقات

صدر زرداری کی میانمار کے صدر سے ملاقات

صدر آصف علی زرداری برما کے دو روزہ دورے پردارالحکومت نے پئے دا پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وہ نوبل انعام یافتہ اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی سے بھی ملاقات کریں گے۔ برما پہنچنے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہم منصب صدر سین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے۔ ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا کہ صدر اپنے دورے میں میانمار میں اپنے ہم منصب یو تھین سین سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ معاشی اور تجارتی تعلقات بالخصوص تیل اور گیس کے شعبوں میں تعاون وسیع […]

.....................................................

ایرانی صدر احمدی نژاد کی وینزویلا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات

ایرانی صدر احمدی نژاد کی وینزویلا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات

ایرانی صدر احمدی نژاد نے وینزویلا کے صدر سے ملاقات میں انھیں حقیقی بھائی کہہ کے مخاطب کیا اور کہا کہ دونوں ممالک امریکا کے خلاف متحد ہیں۔ ملاقات میں دونوں لیڈروں نے دو طرفہ سنجیدہ امور پر گفتگو کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق بھی کیا۔ انھوں نے اس دوران ایرانی جوہری پروگرام پر امریکی […]

.....................................................

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر آصف علی زرداری کے وطن واپس پہنچنے کے بعد ترجمان بلاول ہاؤس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آج پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق صدر چند دن کراچی میں گزارنے کے بعد اسلام آباد جائیں گے۔ صدر زرداری ستائیس دسمبر کو لاڑکانہ میں بے نظیر […]

.....................................................

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا۔ صدارت چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سیجمع کرائی گئی تحاریک التوا ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ اجلاس شام چار بجے ہوگا اجلاس میں مادر جمہوریت نصرت بھٹو مرحومہ کو خراج عقیدت پیش […]

.....................................................

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

حنا، گراسمین ملاقات: اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور امریکا نے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ جاری رکھنے اور اس میکنزم کے تحت باقی ماندہ ورکنگ گروپس کے اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ واشنگٹن سے پاکستان کے خلاف ہونے والی بیان بازی بند کی جائے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور […]

.....................................................
Page 164 of 164« First‹ Previous162163164