نواز شریف، جنرل کیانی اور عمران خان بااثر مسلم شخصیات میں شامل

نواز شریف، جنرل کیانی اور عمران خان بااثر مسلم شخصیات میں شامل

دو ہزار تیرہ چودہ کی دنیا کی پانچ سو بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف، جنرل اشفاق پرویز کیانی ، عمران خان اور ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں۔ اردن کے بین الااقوامی تحقیقی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر کی جانب سے جاری کی گئی […]

.....................................................

نواز شریف دوہری شہریت والوں کے حامی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

نواز شریف دوہری شہریت والوں کے حامی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ دنیا نے بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کئے مار دھاڑ کا وقت گزر گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا پاکستان میں نظام اور آئین بار بار ٹوٹتے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے وزیراعظم نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کے لئے جنرل کیانی کی خدمات کو سراہا۔ ادھر کور کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی خطاب میں جنرل کیانی نے کہا ہے کہ دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کرنا ان کے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

نواز شریف کے دورہ امریکہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا۔ مگر میں صرف ایک خبر کا اضافہ کر رہا ہوں جوکہ میری ”چڑیا” نے نہیں بلکہ میرے جن نے مجھے فون پر بتائی ہے۔ میرا جن کہتا ہے کہ میں جب ڈرون کی طرح قلابازیاں […]

.....................................................

شہر کراچی کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا میاں نواز شریف نے عزم کیا ہوا ہے عوامی تعاون کے ذریعے پورا کرینگے۔ عصمت انور محسود

کراچی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار حلقہPS-120عصمت انور محسود نے کہاکہ میں شاہراہ فیصل پر جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ ایونیو تا اسٹار گیٹ تک سیوریج لائن اوور فلو کی وجہ سے مین شاہراہ فیصل پر آئے دن ٹریفک کی روانی متاثر رہتی ہے جس کی وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دو چار ہوجاتے […]

.....................................................

ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، وزیر اعظم

ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کے حق میں نہیں، پنجاب کی طرح تمام صوبوں کے ساتھ نیک نیتی سے چل رہے ہیں۔ 2025ء وژن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ احسن اقبال کو 2025 کا وژن پیش […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، وزیر اعظم نےاپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرلیا

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، وزیر اعظم نےاپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سری لنکا روانگی سے قبل سید خورشید شاہ کو فون کیا اور کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کیلیے ملاقات ہونی […]

.....................................................

وزیر اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب

وزیر اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو میاں محمد نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، گارڈ آف آنر کا معائنہ کرنے کے بعد میاں محمد نواز شریف نے شہدا کی […]

.....................................................

عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے

کروڑ لعل عیسن: عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے۔ میاں نواز شریف ملک و قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ابھی تک سابقہ حکومت کا گند دھونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ محبوب الحسن نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

محب وطن ایک بار پھر میدان میں

محب وطن ایک بار پھر میدان میں

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے ایک ہفتے بعد امریکی ڈرو ن حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حکیم اللہ محسودکے جاں بحق ہونے سے حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت میں جہاں ایک طرف تعطل آیا ہے تو وہیں دوسری طرف سیاسی و مذہبی جماعتیں […]

.....................................................

ملاقات پر اتنے مغرور کیوں ہو

ملاقات پر اتنے مغرور کیوں ہو

آج یہ بات تو سب ہی کو معلوم ہے کہ جب ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وزارتِ عظمیٰ کا تیسری مرتبہ حلف لینے کے لئے آئے تھے تو اُنہوں نے اپنے خاندانی درزی سے اپنے لئے خصوصی طور پر جو شیراونی تیار کرائی تھی اُس کی قیمت اتنی تھی کہ اِس […]

.....................................................

خون سے خون دھونے کا راستہ

خون سے خون دھونے کا راستہ

ہم خواب دیکھتے ہیں۔ حیاتِ جاودانی کا خواب جو مثلِ ساگر قلبِ انسانی میں جوار بھاٹا پیدا کرتے رہتے ہیں اور جس کی بے حد و حساب موجیں وقت اور تقدیر کی سنگلاخ چٹانوں سے ٹکراتی رہتی ہیں لیکن اس خواب کو با لآخر موت کے ہونٹوں پر بوسہ دینا پڑتا ہے۔ حیاتِ جاوداں کے […]

.....................................................

نواز شریف صاحب اور انقلاب

نواز شریف صاحب اور انقلاب

عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف” کا ایک وفد اپنے قیام کے دوران اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات کے دوران حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا تا کہ مالیاتی فنڈ سے قرض کی اگلی قسط جاری ہو سکے۔ دریں حالات حکومت نے اقتصادی بہتری کے کوئی مؤثر اقدامات نہیں کئے ہیں۔ میاں نواز شریف نے […]

.....................................................

ماضی میں خارجہ پالیسی بیرون ملک کالز پر بنیں: وزیراعظم

ماضی میں خارجہ پالیسی بیرون ملک کالز پر بنیں: وزیراعظم

خیر پور ٹامیوالی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فوجی اور سیاسی قیادت متحد ہے لیکن ڈرون حملے ہماری کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وہ و قت گیا جب خارجہ پالیسی فون کال پر بنا کرتی تھی۔ وزیر اعظم نواز شریف پاک فوج کی مشقوں عزم نو […]

.....................................................

نیو پاکستان آرڈر

نیو پاکستان آرڈر

وہ آیا دھاڑا اور بھاگ گیا۔ یہ ہیں جناب علامہ طاہر القادری صاحب ہاتھ میں گنڈاسا نما آئین لائے جس کو انھوں نے ہر سو لہریا۔ بقول اُنکے اسکے مندرجات میں بحث کی بھی کوئی گنجائش نہیں اسکو لاگو ہونا چاہیے۔ اُنکی پہلی فلم کا مکمل ٹریلر بھی نہ چلا تھا کہ پُری طرح فلاپ […]

.....................................................

میاں صاحب شیر بنیں

میاں صاحب شیر بنیں

امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف نے ڈرون حملوں کی بندش کا مطالبہ تو کر دیا لیکن اس ملاقات کو ابھی ایک ہفتہ ہی مکمل ہوا تھا کہ دو دن مسلسل ڈرون حملے کئے گئے، جن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود بھی جاں بحق ہو گئے۔ […]

.....................................................

ڈرونز کا بوجھ برادشت کر پائیں گئے؟

ڈرونز کا بوجھ برادشت کر پائیں گئے؟

وزیراعظم میاں محمد میاں نواز شریف نے بذات خود مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔ یہ مذاکرات وفاقی حکومت کی نگرانی میں ہو رہے ہیں۔ حکومت ڈرون حملوں کے حوالے سے مناسب احتجاج ریکارڈ پر لا چکی ہے۔ اس صورتحال میں مذاکرات اور ڈرون حملوں کو خلط ملط کر کے بیان بازی کرنا ملک و قوم […]

.....................................................

نواز شریف کا دورہِ امریکہ

نواز شریف کا دورہِ امریکہ

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چار روزہ دورہ امریکہ پر پاکستانی میڈیا دو حصوں میں بٹ چکا ہے ایک اس کو مکمل کامیاب دورہ قرار دے رہا ہے، تو دوسرا اس کو ناکام اور پھسپھسا دورہ کہہ رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وزیر اعظم نے اپنی سی بھر پور کوشش کی مگر […]

.....................................................

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ملکی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ جبکہ نیٹو سپلائی پر تحریک انصاف کے موقف سمیت […]

.....................................................

نواز شریف صاحب ثابت قدمی کی ضرورت

نواز شریف صاحب ثابت قدمی کی ضرورت

شاید ہم لوگوں کو کسی بھی ایک بات کے پیچھے پڑ جانے اور تھوڑے ہی عرصہ کے بعد اس کو بھول جانے کی عادت سی ہوگئی ہے۔ جی ہا ں قارئین بالکل میں وزیرعظم پاکستان جناب نواز شریف کے دورہ امریکہ کی بات کر رہا ہوں جس کے بارے میں پہلے کچھ روز ٹی وی […]

.....................................................

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

وزیر اعظم میاں نواز شریف امریکہ کا کامیاب دورہ کر چکے ہیں۔ انکے وزرا اس دورے کو کامیاب قرار دینے کے لیئے مختلف تاویلیں د ے رہے ہیں اور اس دورے کو کامیاب قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ میاں صاحب کا یہ دورہ ضرور کامیاب ہو سکتا ہے اگر اسکو امداد کے حوالے سے […]

.....................................................

نواز شریف ملک و قوم کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں:غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کی بقا ء کی جنگ لڑ رہے ہیں، شریف برادران کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیںہے، مسلم لیگ ن کی حکومت انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو عملی شکل دے کر ہی […]

.....................................................

نواز حکومت کی کارکردگی

نواز حکومت کی کارکردگی

ریاست ہری بھری کھیتیوں، دریاؤں، پہاڑوں مرغزاروں، جھرنوں، آبشاروں اور شاندار عمارتوں کے مجموعے کا نام نہیں بلکہ ایسے انسانوں سے عبارت ہے جو اپنا فرض پہچانیں، اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دفاع کی صلاحیت رکھیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی نیابت عطا کی لیکن اُسے […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا: وزیراعظم

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا: وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوا زشریف کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا آغاز کر دیا۔ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے ملکی اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف اور برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور دو طرفہ تعلقات اور دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال […]

.....................................................