وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے نو سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ دورہ ترکی کے دوران وزیر اعظم نواز شریف ترک صدر عبداللہ گل اور ترک ہم منصب […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم نوازشریف آج 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم نواز شریف آج تین روزہ دورے پر ترکی جارہے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے نو سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ دورہ ترکی کے دوران وزیراعظم نواز شریف ترک صدر عبداللہ گل اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ملاقاتیں […]

.....................................................

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز شریف

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز  شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، اس میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ رائے ونڈ فارم ہاوس جاتی عمرہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ انسدادِ دہشت گردی […]

.....................................................

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اچھا آغاز کیا ہے اور اس پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے چئیر میں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے طالبان سے مزاکرات کی ذمہ داری […]

.....................................................

صرف ایک گذارش

صرف ایک گذارش

جناب محترم وزیر اعظم صاحب خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئی ہیں آپ ان کو اسمبلی کی گھنٹیاں نہ سمجھیں جہاں کسی کو اس کی پراہ نہیں ہوتی یہ حقیقت میں خطرے کی گھنٹیاں ہے اور اب سونے کی بات نہیں اور نہ ہی لوگوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ آپ کے […]

.....................................................

ن لیگ خیبر پختونخوا نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے، ارباب خضر

ن لیگ خیبر پختونخوا نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے، ارباب خضر

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ میں کوئی گروپ بندی یا اختلافات نہیں، پارٹی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور صو بائی صدر پیر صا بر شاہ کی قیادت میں پوری طرح متحد ہے۔ پشاور میں ذرائع سے گفتگو میں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں (محمد بلال احمد بٹ) 12/9/2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت ملک سے دہشت گردی غربت مہنگائی ،رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی استحکام قوم کومتحد اور یکجان کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ساڑھے بائیس ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ڈیم سے ساڑھے سترہ میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ڈیم کی تعمیر پر بائیس ارب اڑتالیس کروڑ روپے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) کثیر المقاصد منصوبے گومل زام ڈیم کی تعمیر مکمل ہو گئی، منصو بے کا سنگ بنیاد 2001 میں سابق صدر جنرل ریٹا ئرڈ پرویز مشرف نے رکھا تھا، آج وزیراعظم نواز شریف اس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ گو مل زام ڈیم جنوبی وزیرستان میں دریا ئے گومل پر واقع ہے۔ جو ڈیرہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے، انہیں آج ایک روزہ دورے پر کراچی جانا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ کراچی ملتوی ہونے سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔ وزیراعظم کو دورہ کراچی کے دوران امن وامان کے حوالے سے اعلی سطح […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، تمام وسائل بروئے کار لا کر نئے معاشی منصوبے شروع کریں گے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے […]

.....................................................

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مہاتیر پلان پر بریفنگ

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مہاتیر پلان پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے، ملائیشن وفد مہاتیر پلان کے تحت ترقیاتی پروگراموں پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے، اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ کی توثیق کا بھی امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کو ملائیشیا کے وزیر معاشیات داتو سری ادریس تیز […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے شرکا کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کو اس وقت پچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ ایک میز پر بیٹھنے کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ آج کے موضوع […]

.....................................................

نواز شریف قدم بڑھائیں، ان کا ساتھ دیں گے، صدر زرداری

نواز شریف قدم بڑھائیں، ان کا ساتھ دیں گے، صدر زرداری

لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کے عہدہ صدارت کی مدت ختم ہو گئی، کہتے ہیں جمہوریت پر کوئی آنچ آئی تو حکومت کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا ایسی سیاست کریں گے کہ ہر جگہ دوبارہ بھٹو کے نعرے لگیں گے۔ رات بارہ بجے عہدہ صدارت کی مدت ختم ہوئی تو […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 07.09.2013

ڈنگہ : ہم پاکستان کو خوشحال بنا کر ہی دم لیں گے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنا ہے پچھلے تیرا سالوں میں سابقہ حکمرانوں نے پاکستان […]

.....................................................

حالات معمول پرہوتے تو نواز شریف سے مل کر خوشی ہوتی، بھارتی وزیراعظم

حالات معمول پرہوتے تو نواز شریف سے مل کر خوشی ہوتی، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے کچھ چیزیں دیکھنا پڑیں گی۔ حالات معمول کے مطابق ہوتے تو نواز شریف سے مل کر خوشی ہوتی۔ نواز شریف سے ملاقات سے پہلے ہی من موہن سنگھ نے رنگ میں بھنگ […]

.....................................................

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔اعلامیہ کے مطابق یہ ہدایت انہوں نے اپنی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق اجلاس میں جاری کی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اعلی عدلیہ کی گائیڈ لائن کے مطابق انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کی جائے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہاں بھی شریک ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ رائے ونڈ میں جاری اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ ددنوں رہنماؤں کی ملاقات ایوان وزیراعظم میں ہوئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکرملک کودرپیش مسائل سے […]

.....................................................

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

نواز شریف اور خورشید شاہ کی ملاقات ، چیئر مین نیب کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے، صدر آصف علی زرداری کے ظہرانے کی تقریب سے قبل ہونے والی ملاقات میں چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے مشاورت کی گئی۔ چیئرمین نیب کیلئے سردار رضا اور رحمت حسین جعفری کے ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف علی زرداری کو الوداعی ظہرانہ دیں گے۔ ایم کیو ایم بھی ظہرانے میں شرکت کرے گی۔ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت میں شریک نہیں ہو گی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب صدر مملکت کی آئینی مدت آٹھ ستمبر کو مکمل ہو گی۔ آصف زرداری کے […]

.....................................................

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات دوپہر ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ہاس میں ہو گی۔ سید خورشید شاہ وزیر اعظم […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ کے آئی جی کی تبدیلی پر رد عمل میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، اس صورت حال پر مشاورت نہیں کی گئی۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کو گورنرراج کی ابتدا سمجھتے ہیں۔ نوازشریف نے 90 […]

.....................................................