چینی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

چینی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف سے جہاں غیر ملکی نمائندوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں آزاد اراکین بھی نواز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔لاہور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف سے رائے ونڈ میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چین […]

.....................................................

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے مرکز میں حکومت بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے، پاکستان مسلم لیگ فکنشنل کے سربراہ پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے مرکز میں حکومت بنانے کیلئے سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کمیٹیاں بھیج دیں […]

.....................................................

باراک اوباما کا نواز شریف کو فون، کامیابی پر مبارکباد

باراک اوباما کا نواز شریف کو فون، کامیابی پر مبارکباد

امریکا(جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔لاہور امریکی صدر باراک اوباما نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ […]

.....................................................

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور متوقع وزیراعظم میاں نوازشریف نے منگل کی شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم ھسپتال جا عیادت کی اور خیریت دریافت کی اس موقع پر انھوں نے عمران خان کی فوری صحتیابی کے لیے دعا بھی کی،اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ دریں اثنا عیاد […]

.....................................................

منموہن نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے

منموہن نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے

نئی دہلی(جیوڈیسک)نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ شرکت نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ من موہن سنگھ کے نواز شریف کے تقریب حلف برداری میں آنے کے کوئی امکان نہیں۔ گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم […]

.....................................................

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر کے بعد انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ، الیکشن کمیشن میں دھاندلی کی شکایت جمع کروادی ہے جبکہ مشاہد حسین سید نے کہا کہ چند حلقوں کے علاوہ مجموعی طور پر انتخابات شفاف ہوئے […]

.....................................................

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ ، نواز شریف کی ٹیمیں سندھ و بلوچستان روانہ

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ ، نواز شریف کی ٹیمیں سندھ و بلوچستان روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہورحکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ تیز، نواز شریف کے حکم پرمذاکراتی ٹیمیں سندھ اور بلوچستان روانہ ہوگئیں۔ پیر پگارا کے ساتھ محمود اچکزئی اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کی جائے گی۔ مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن پوری طرح سرگرم ہوگئی ہے نواز شریف نے مذاکرات کیلئے ٹیمیں […]

.....................................................

جمہوریت کا تسلسل مبارک

جمہوریت کا تسلسل مبارک

پوری قوم کو راقم کی طرف سے جمہوریت کا تسلسل مبارک ہو،الیکشن 2013ء عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت اور قومی امانت ایک بار پھر میاں نواز شریف ، پیپلزپارٹی اور عمران خان کے حوالے کردی ہے ۔سابق وزیراعظم سمیت بہت سے دیگر سینئر سیاست دانوں کو ناپسند کرکے عوام نے اُن سے اپنی نفرت […]

.....................................................

نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیروں کی ملاقاتیں،نیک خواہشات کا اظہار

نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیروں کی ملاقاتیں،نیک خواہشات کا اظہار

رائے ونڈ(جیوڈیسک)رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیر وں کی ملاقاتیں، الیکشن جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار،انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے بھی مبارکباد کا فون کیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات […]

.....................................................

راہول گاندھی کا نواز شریف کوفون ،انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی

راہول گاندھی کا نواز شریف کوفون ،انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی کانگریس راہنما راہول گاندھی نے نواز شریف کوفون کیا ہے اور انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی ۔ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے اس امید کا اظہار کیا۔ آپ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرینگے۔اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات مذاکرات کی میز […]

.....................................................

امریکی سفیر کی نوازشریف سے ملاقات، شہبازشریف بھی موجود تھے

امریکی سفیر کی نوازشریف سے ملاقات، شہبازشریف بھی موجود تھے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جاتی عمرہ رائے ونڈمیں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر رچرڈ اولسن صبح کے وقت جاتی عمرہ رائیونڈپہنچے،ملاقات میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرمحمد شہبازشریف،سینیٹر اسحاق ڈار،سلمان شہباز اور مریم نواز […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 14.05.2013

انتخابات میں این اے ساٹھ و پی پی بائیس و این اے ساتھ میں عوام و سپورٹر نے جس طرح گروپ کا ساتھ دیا ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ این اے ساٹھ و پی پی بائیس سے آزاد پینل کے امیدوار سردار غلا م عباس خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں این اے ساٹھ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 13.05.2013

میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے :راجہ عبدالقیوم بھمبر(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ عبدالقیوم نے کہاکہ آج کا دن ا نتہائی اہم ہے پاکستان مسلم لگ ن نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے […]

.....................................................

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

امریکا (جیوڈیسک)امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نوازشریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتیہوئیا مریکی وزارت خارجہ کیترجمان جنیفر ساکی کا کہنا تھا کہ جان کیری نے فون […]

.....................................................

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین بھارت میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے متعلق ہماری پالیسی واضح ہے۔ […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد

برطانوی(جیوڈیسک)لاہوربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے نوازشریف کوانتخابات 2013 میں ان کی پارٹی کی کامیابی پرمبارکباد دی اور مستقبل میں مل کر نے پر اتفاق کیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایک ٹیلی فون کال میں کیا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نوازشریف کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کیا جس میں […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میاں نواز شریف کو ٹیلیفون پر انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، نو منتخب حکومت کے دور میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید کا اظہار۔اسلام آباد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے انتخابات میں کامیابی پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی۔ برطانوی وزیراعظم […]

.....................................................

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت نے انتخابات میں کامیابی حاصل […]

.....................................................

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور پاکستان کے نئے ممکنہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے لئے جو ممکن ہو سکا وہ کرینگے۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ تصفیہ طلب اموربات چیت کے ذریعے حل کیے جائینگے،مسلم لیگ(ن)کے صدرنواز شریف نے غیر ملکی ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہپاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ، بھارت کے ساتھ تعلقات 99 کی پوزیشن سے دوبارہ شروع کیئے […]

.....................................................

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات ہو گئے۔ اور اپنے پیچھے دھاندلیوں کی بازگشت چھوڑ گئے ، اب مرحلہ ہے حکومت تشکیل دینے کا ۔ نوازشریف کی مسلم لیگ واضح برتری کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نظر آتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اب جوڑ توڑ کا سلسلہ اور اتحادوں سے بات کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے،ان کی حکومت واضح ایجنڈے کے ساتھ کام کرے گی۔برطانوی میڈیا کوانٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کے لیے 100روزہ منصوبہ بنا رکھا ہے۔ وہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں […]

.....................................................

نواز شریف کی فتح پر آبائی بھارتی گاؤں جاتی امرا میں جشن

نواز شریف کی فتح پر آبائی بھارتی گاؤں جاتی امرا میں جشن

بھارت(جیوڈیسک)جاتی امراعام انتخابات میں فتح پر بھارت میں نواز شریف کے آبائی گاں جاتی امرا میں بھی جشن منایا گیا،ا س موقع پر مقامی لوگوں نے بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی تقسیم کی۔ نوازشریف کو ملنے والی کامیابی پر بھارت میں ان کےآبائی گاں کے لوگ بھی خوش ہیں،امرتسر کے قریب جاتی امراگاں کے لوگوں نے […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی نمایاں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباد

شاہد آفریدی کی نمایاں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباد

لاہور(جیوڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی نے الیکشن میں نمایاں کامیابی پر مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو مبارکباد دی جبکہ الیکشن میں نوجوانوں کو سرگرم کرنے پر عمران خان کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ الیکشن میں نواز شریف اور عمران خان نے نوجوانوں کو بھرپور حصہ […]

.....................................................