نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول گذشتہ دو سال سے پیپلز پارٹی قیادت کے عتاب کا شکار بنے ہوئے […]

.....................................................

صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں

صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں

گجرات : صاحبزادہ راصوان منصور آوانی اور خاور بشیر بٹ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے تعزیت کر رھے ھیں۔ تصویری جلکیاں    

.....................................................

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے نواز شریف اور اسفند یار ولی سے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں جاری ہے جس میں طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنا سمیت ملک سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14-1-2013

ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ مسلم لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل صد ر ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو گورنر راج پر اعتماد میں نہیں لیا گیا صرف اطلاع دی گئی۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کرتے ہیں نہ مخالفت۔ اس مسئلے پر […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے نواز شریف کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، پانچ سالہ ناقص کارکردگی نے پیپلز پارٹی کی اصلیت ظاہر کر دی، میاں محمد نواز شریف کے وزیراعظم بننے سے پاکستان میں […]

.....................................................

اک روشن ستارہ مرجھا رہا ہے

اک روشن ستارہ مرجھا رہا ہے

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ پاکستان کے نوجوانوں نے ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔ آج کل کے سیاستدان بھی نوجوانوں کو قوم کا سرمایہ ماننے پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان ہی کے ذریعے وہ اپنی منزل تک پہچنا چاہتے ہیں۔ آج میں ایک ایسے نوجوان کے بارے میں […]

.....................................................

گوجرانوالہ : آئندہ الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے۔ خواجہ ایوب الیاس

گوجرانوالہ(جی پی آئی) آئندہ الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے، اس وقت ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے میاں نواز شریف کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے راہنما خواجہ ایوب الیاس نے اپنے آفس میں کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ لاہور میں سیفما کی ایک تقریب کے بعد بھارتی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گرانے کیلئے ہمیں کئی دفعہ مواقع ملے ، تاہم میاں محمد نواز شریف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے۔ سیالکوٹ میں ایوان صنعت وتجارت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد […]

.....................................................

ڈنگہ : میاں نواز شریف کا راستہ روکنے کے لیے پہلے سونامی خان کو لایا گیا اور اب طاہر القادری کو لایا گیا ، چوہدری وحید اکرم

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ ، چیئرمین پاک نیدرلینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ، معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ آئندہ الیکشن پاکستان کی بقا کا الیکشن ہے، اس وقت ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے میاں نواز شریف کے علاوہ […]

.....................................................

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو فون کرکے ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت آئین کے مطابق ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں کمیٹڈ ہے۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملک […]

.....................................................

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،نوازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،نوازشریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کی کوشش ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کے مترادف ہے۔ ملک ایسے حالات میں کسی ایسے ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر پارٹی کے سینئر رہنماں کے اجلاس میں میاں نوازشریف نے کہا کہ […]

.....................................................

دوبئی میں قائداعظم اور محمد نواز شریف کی ساگرہ

دوبئی میں قائداعظم اور محمد نواز شریف کی ساگرہ

دوبئی (طاھرمنیر طاھر) 2008 کے این آر او کا ڈسا ھوا پاکستان اب 2013 کے این آر او کا متحمل نھیں ھو سکتا۔ اس لئے اب اگلے پانچ سالوں کے لئے قیادت کا فیصلہ بیرونی طاقتیں نھیں بلکہ پاکستان کے عوام کریں گے۔ مشکلات اور مصائب میں گھری ھوئی پاکستانی قوم کو اب سیاسی افق […]

.....................................................

حکمرانوں کا یوم احتساب زیادہ دور نہیں ، نواز شریف

حکمرانوں کا یوم احتساب زیادہ دور نہیں ، نواز شریف

مسلم لیگ نواز کے صدرمیاں نوازشریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اپنے اندر احتساب کا بہترین نظام رکھتی ہے۔ مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی پانچ سالہ کارکردگی کا یوم حساب اب زیادہ دور نہیں ہے۔ خوشحال، خوددار اور خود مختار پاکستان نواز لیگ کے ایجنڈے کا […]

.....................................................

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیٹے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب اور ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف […]

.....................................................

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

موسی خیل (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ڈیولپمنٹ فنڈز ایم این اے کو نہیں بلکہ نچلی سطح کو دیئے جائیں گے۔میانوالی سے پہلا وزیر اعظم ہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے میانوالی کی تحصیل موسی خیل میں اجتماع سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

جلسہ طاہر القادری کے پس پردہ حقائق

جلسہ طاہر القادری کے پس پردہ حقائق

ہم ٹاک شوز میں بیٹھ کر جنرل پرویز مشرف کے میاں نواز شریف کی جمہوری حکومت گرا کر دس سال تک اقتدار پر قابض رہنے کے دوران کی خامیاں تو بہت تلاش کر لیتے ہیں مگر خوبی ایک بھی نہیں ملتی جس کی حقیقت یہ ہے کہ جہاں اس نے کئی غلط اقدامات اٹھائے وہاں […]

.....................................................

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام، کہتے ہیں قوم کو بتایا جائے مکہ میں فیکٹریاں لگانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟۔ چشتیاں: قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف بھٹو بننے کی کوشش نہ کریں۔ ایسا بننے کے لئے […]

.....................................................

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی ضابطہ اخلاق کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا راستہ صرف بیلٹ باکس سے نکلتا ہے، پاکستان کا قیام […]

.....................................................

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے فوجی چھتری کے بغیر پانچ سال پورے کرلئے جو جمہوریت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے الیکشن کے دن کو یوم احتساب قرار دے دیا، کہتے ہیں خود کو آئین سے بالا سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے […]

.....................................................

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نوازشریف نے بلوچ لیڈر شپ کو قومی دھارے میں لانے اور نیشنلسٹ پارٹیز کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کیلئے بلوچستان کی سطح پر ان کے مدمقابل امیدوار نہ لانے اور ان سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ میاں محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ […]

.....................................................

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

خیرپورناتھن شاہ (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ برسوں میں سندھ اور پاکستان کے عوام کی حالت نہیں بدلی۔ پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹروں کی قدر نہیں کی۔ خیرپورناتھن شاہ میں ن لیگ کے جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ وہ سندھ کے عوام […]

.....................................................