یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی پارلیمنٹ نے یوکرین سے جنگ کے حوالے سے ‘جھوٹی’ خبریں پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا کا قانونی مسودہ منظور کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے جنگ کے تناظر میں ایسی خبروں اور معلومات کی تشہیر جو روسی مؤقف کی مخالف ہو روس میں جرم […]

.....................................................

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

شام (اصل میڈیا ڈیسک) کرد فورسز “ایس ڈی ایف” کے ایک اہلکار نے خصوصی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فورسز الصناعہ جیل کو داعش کے عناصر سے محفوظ بنانے کے لیے حتمی تلاشی آپریشن کر رہی ہیں۔ اس اہلکار کا کہنا تھا کہ داعش کے غیر ملکی جنگجوؤں کی دیر الزور منتقلی […]

.....................................................

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل

عامر خان سے خفیہ شادی کی خبر پر پریتی زنٹا کا ردِعمل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) یہ اُس وقت کی بات ہے جب پریتی زنٹا فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو ناظرین کی جانب سے بہت سراہا گیا تھا۔ بالی وُڈ میں اداکاروں کی ذاتی زندگی یا پبلک زندگی سے متعلق اُڑتی افواہیں کوئی نئی بات […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کےدوران اس معاملے کا نوٹس لیا اور گلگت بلتستان کے سابق […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس نے اپنے رد عمل میں کہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے […]

.....................................................

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہو […]

.....................................................

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے ان کے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ وہ بلوچستان عوامی […]

.....................................................

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

امریکا : گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔ فون تبدیل کرنے والے اور پرانے میسیجز اور چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ […]

.....................................................

رائٹرز کی ترک سنٹرل بینک کے حوالے سے خبریں من گھڑت ہیں، فخرالدین آلتون

رائٹرز کی ترک سنٹرل بینک کے حوالے سے خبریں من گھڑت ہیں، فخرالدین آلتون

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے بیان کیا کہ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی جمہوریہ ترکی کے سنٹرل بینک کے گورنر شہاب قاوجی اولو کے بارے میں خبر کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں انگریزی اور ترکی میں پیغام میں کہا […]

.....................................................

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر […]

.....................................................

طالبان میں پھوٹ کی خبریں، حقیقت یا پراپیگنڈا؟

طالبان میں پھوٹ کی خبریں، حقیقت یا پراپیگنڈا؟

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی صفوں میں تقسیم کی خبریں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ تاہم سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ گروپ ماضی میں بھی اختلافات دور کر کے اپنے مقصد کے حصول کے لیے متحد ہو کر کام کرتا آیا ہے۔ افغان طالبان میں تقسیم کی خبریں نئی نہیں ہیں تاہم […]

.....................................................

رنبیر اور عالیہ کی رواں سال شادی کی خبریں عروج پر

رنبیر اور عالیہ کی رواں سال شادی کی خبریں عروج پر

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار رنبیر اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر عروج پر ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ سے ایک انٹرویوکے دوران پوچھا گیا کہ بالی ووڈ میں کون سا جوڑا شادی جلد کرنے جارہا ہے؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں شہباز شریف ہوتے ہیں وہاں میری ضرورت نہیں ہوتی، مجھے […]

.....................................................

ایران کی سرکاری نیوزویب سائٹس ضبط، کنٹرول امریکا کے ہاتھ میں!

ایران کی سرکاری نیوزویب سائٹس ضبط، کنٹرول امریکا کے ہاتھ میں!

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اور یمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان کے صفحہ اوّل پر اپنا بیان پوسٹ کر دیے ہیں۔ […]

.....................................................

’یہ انتہائی شرم کی بات ہے‘، عمران عباس شادی کی مسلسل خبروں پر پھٹ پڑے

’یہ انتہائی شرم کی بات ہے‘، عمران عباس شادی کی مسلسل خبروں پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ عمران عباس گزشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں کی زد میں ہیں۔ یوٹیوبرز آئے […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے اور صوبے کی عوام کیلئے وافر مقدار میں ویکسین دستیاب ہے۔ […]

.....................................................

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

امریکا : فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی […]

.....................................................

گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر

گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر

امریکا : ٹوئٹر کے ‘برڈ واچ‘ نامی اس نئے فیچر سے ٹوئٹس میں گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں صارفین کو مدد ملے گی۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے اب جھوٹی خبروں سے متعلق نوٹ بھی لکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے مسئلے پر […]

.....................................................

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار اینگن التان دزیاتن کی دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو گزشتہ ماہ پاکستان لانے والے پاکستانی بزنس مین اور ٹک ٹاکر میاں کاشف ضمیر کے […]

.....................................................

طلاق سے متعلق خبروں پر صنم جنگ کی مداحوں سے اپیل

طلاق سے متعلق خبروں پر صنم جنگ کی مداحوں سے اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) طلاق سے متعلق خبروں پرمارننگ شوکی میزبان صنم جنگ نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی افواہوں کو پھیلانے سے گریز کیا کریں۔ مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے شوہرسے علیحدگی سے متعلق خبروں پر کہا کہ شوہرقسام سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد […]

.....................................................

منال خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

منال خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سال 2020 کو کورونا کے ساتھ ساتھ شادیوں کا سال بھی قرار دیا جارہا ہے۔ کیونکہ رواں برس پاکستان شوبز انڈسٹری کی 9 جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ کر ایک ہوگئیں۔ اور پچھلے کئی […]

.....................................................

کووِڈ-19 :فلسطین کے اعلیٰ مذاکرات کار عریقات کی حالت تشویش ناک، انتقال کی خبر کی تردید

کووِڈ-19 :فلسطین کے اعلیٰ مذاکرات کار عریقات کی حالت تشویش ناک، انتقال کی خبر کی تردید

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے تنظیم آزادیِ فلسطین (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات کی وفات سے متعلق اطلاعات کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ وہ بقید حیات ہیں مگر ان کی حالت تشویش ناک ہے۔ صائب عریقات اس وقت تل ابیب میں واقع ہداسا میڈیکل […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کے بارے میں اہم خبر سنا دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کے بارے میں اہم خبر سنا دی

جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کر دی ہے۔ ادارے کے ایگزیکٹوبورڈ کے دو روزہ اجلاس کے اختتامی مرحلے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریسیوس نے کہا کہ ہمیں ویکسین کی ضرورت ہے اور قوی امید […]

.....................................................

مجلس مذاکرہ بسلسلہ یوم نفاذ اردو: بمقام سماعت گاہ اسلانی نظریاتی کو نسل اسلام آباد

مجلس مذاکرہ بسلسلہ یوم نفاذ اردو: بمقام سماعت گاہ اسلانی نظریاتی کو نسل اسلام آباد

تحریر : میر افسر امان اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان اسلام آباد کی سماعت گاہ میں تحریک نفاذ اُردو پاکستان کی طرف سے” قومی زبان اُردو کو درپیش چیلنجز اور نفاذ کے لیے مطلوبہ حکمت عملی” کے عنوان سے مجلس مذاکرہ منعقد کی گئی۔ اس مجلس کی صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین جناب پروفیسر […]

.....................................................
Page 1 of 145123Next ›Last »