بہترین لکھاری

بہترین لکھاری

تحریر : انعمتہ عطاریہ میں سمجھتی ہوں یہاں بڑے بڑے درخشاں ستاروں کی موجودگی میں میرا کچھ کہنا ذرہ بے نشاں کے مترادف ہوگا مگر پھر بھی لب پر آئی بات دوسروں تک پہنچادینے میں مضائقہ نہیں سمجھتی جو احباب کچھ لکھنا چاہتے ہیں مگر لکھنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں، اس سوچ میں بیٹھے […]

.....................................................

گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید

گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ بشریٰ انصاری نے گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی تاہم اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان خبروں کی تردید […]

.....................................................

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی خبریں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی خبریں

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن کی طبیعت دل کے آپریشن کے بعد انتہائی خراب ہے مگر اب تک شمالی کوریا کی جا نب سے تصدیق نہیں […]

.....................................................

کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی

کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کاجول اور نائسا سنگاپور سے واپس ممبئی آنے کے بعد کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئی […]

.....................................................

بورس جانسن کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائز بھاگ کھڑے ہوئے

بورس جانسن کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائز بھاگ کھڑے ہوئے

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر سامنے آتے ہی ان کے چیف ایڈوائزر ‘ڈومینک کومنگز’ ہیڈ کوارٹر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کل جمعہ کو اعلان کیا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے دو گھنٹے […]

.....................................................

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنی صحت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحریری پیغام میں انگلش کرکٹر الیکس ہیلز نے کہا کہ کرکٹ کی دنیا اور سوشل میڈیا پر میرے حوالے […]

.....................................................

شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا

شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف اسٹوری چھاپنے والے صحافی ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار میل آن سنڈے کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا لگ گیا۔ ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے، نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے جس پر اخبار […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : نوریہ مدثر سوشل میڈیا اس زمانے کے بدلتے اندازوں میں نت نئے سازوں کے بیچوں بیچ ایسا راگ ہے جو اس وقت اوج کمال پہ ہے۔تقریبا ہر بالغ و نابالغ انسان اس سے اچھی طرح واقف ہے۔آج ہر گھر میں ایسے سوشل افراد موجود ہیں جن کے لئے ان کے فون سے اہم […]

.....................................................

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی پر وہ عالمی برادری کے موقف سے پوری طرح مطمئن ہے اور اس کے سفارت کار مختلف ممالک پر بھارتی موقف واضح کرنے میں مصروف ہیں۔ نئی دہلی میں اس برس کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ شہروز سبزواری کے والد اور معروف اداکار بہروز سبزواری نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان طلاق کی خبریں […]

.....................................................

طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی

طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی میڈیا پر چلنے والی جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق طالبان کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان سربراہ نے جنگ بندی کی منظوری ابھی نہیں دی لیکن […]

.....................................................

ریشم نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

ریشم نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈرامہ اور فلم اداکارہ ریشم نے اپنی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم اب ڈراموں میں بھی فن کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں آئے دن اُن کی شادی کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہتی ہیں۔ ریشم […]

.....................................................

نیب اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے: صدر مملکت

نیب اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے: صدر مملکت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل دینا چھوڑ دے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا احتساب طاقتور اور بڑے آدمی سے شروع ہونا چاہیے […]

.....................................................

پاک ایران فورسز کی سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج

پاک ایران فورسز کی سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی فورسز کی جانب سے سرحد پر مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کو غلط قرار دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر […]

.....................................................

لبنان: اقتصادی اصلاحات کی لیک ہونے والی خبریں مسترد، ہڑتال میں توسیع

لبنان: اقتصادی اصلاحات کی لیک ہونے والی خبریں مسترد، ہڑتال میں توسیع

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف عوامی حلقوں کا احتجاج جاری ہے۔ لبنان میں جاری مظاہروں اور احتجاج کا آج پانچواں روز ہے۔ لبنان کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اعلان کیا کہ جب تک سیاسی طبقہ اقتدار سے الگ نہیں ہوتا اس وقت تک وہ گھروں […]

.....................................................

سی پیک کے بارے میں تشویش کی خبریں غلط ہیں، شاہ محمود قریشی

سی پیک کے بارے میں تشویش کی خبریں غلط ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے چین اور پاکستان کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ یہ منصوبہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ سی پیک کے حوالے سے شکوک وشہبات والی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان […]

.....................................................

صوبیہ خان نے شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی کرلی

صوبیہ خان نے شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی کرلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں نے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے اور شوبز کو مکمل طو رپر خیر باد کہنے کی خبروں میں قطعا کوئی صداقت نہیں۔ ایک انٹرویو میں صوبیہ خان نے بتایا کہ میں اپنے شوہر کے پاس آسٹریلیا جا رہی […]

.....................................................

میری کردار کُشی کی جا رہی ہے، گلالئی اسماعیل

میری کردار کُشی کی جا رہی ہے، گلالئی اسماعیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن گلالئی اسماعیل نے ایسی تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ پاکستان سے برقع پہن کر فرار ہوئیں یا پھر راستے میں وہ ویڈیوز بنا رہی تھیں۔ تینتیس سالہ گلالئی اسماعیل نے گفتگو کرتے ہوئے ایسی تمام رپورٹوں کی مذمت کی ہے، جن […]

.....................................................

کلبھوشن کے بدلے کرنل (ر) حبیب کی رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

کلبھوشن کے بدلے کرنل (ر) حبیب کی رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے بدلے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل حبیب کی رہائی کی بھارتی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کلبھوشن جادھو سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیپال سے لاپتہ […]

.....................................................

نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کی خبروں  پر خاموشی توڑ دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ نازش جہانگیر نے اداکار سے شادی سے متعلق چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ محسن عباس پر اُن کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا معاملہ ابھی تھما ہی تھا کہ محسن عباس حیدر کی […]

.....................................................

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرا فیصلہ ہے اوراداکاری چھوڑنے کیلئے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ پچھلے دنوں اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور اپنی شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ […]

.....................................................

برطانیہ نے شریف خاندان سے متعلق ڈیلی میل کی خبر کی تردید کر دی

برطانیہ نے شریف خاندان سے متعلق ڈیلی میل کی خبر کی تردید کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت برطانیہ نے شریف خاندان کی جانب سے زلزلہ زدگان کی رقم چوری کرنے سے متعلق ڈیلی میل کی خبر کی تردید کر دی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف کے دور حکومت میں برطانوی امدادی ادارے کی جانب سے حکومت پنجاب کو 50 […]

.....................................................

ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، عماد وسیم

ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، عماد وسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔ اسلام آباد میں قومی ٹیم کے اسپنرز عماد وسیم اور شاداب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر عماد وسیم نے کہا کہ کھیل […]

.....................................................

عوام کیلئے بری خبریں

عوام کیلئے بری خبریں

تحریر : الیاس محمد حسین روزانہ دل مچلتا ہے کہ اچھی اچھی خبریں لکھا کرو جنہیں پڑھ کر عام آدمی خوش ہو جائے لیکن یہ بات ایک عرصہ سے حسرت میں تبدیل ہوگئی ہے لگتاہے پاکستان کو کسی منحوس کی نظرلگ گئی ہے اچھی اچھی خبریں سننے کو ملسی ہیں نہ پڑھنے تو۔۔مثلاً آج کے […]

.....................................................