بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

.....................................................

کاش چند لوگ اور

کاش چند  لوگ اور

تحریر: روہیل اکبر اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیااور جسکے ذمہ کام انسانیت کی بھلائی کا لگایا گیا اور دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں اور ہم ہمیشہ ایسے انسانوں کو فرشتوں سے تشیع دیتے ہیں […]

.....................................................

مودی کا مکروہ چہرہ

مودی کا مکروہ چہرہ

تحریر: الیاس محمد حسین بھارت ایسا ہمسایہ ہے جس نے اپنے پڑوسی ممالک کا ہمیشہ برا سوچا ہے پاکستانی بھارتی سازشوں سے آگاہ ہیں وہ خطہ میں پائیدار قیام امن کے داعی ہیں مگر کسی کے دبائو میں آنے والے نہیں ہیں کیونکہ پاکستان عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مظلوم مسلمانوں کے حق […]

.....................................................

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان […]

.....................................................

اسلامو فوبیا

اسلامو فوبیا

تحریرروہیل اکبر ہارس ٹریڈنگ اور لوٹا کریسی کے بعد پاکستان میں خچروں کی منڈی بھی لگنا شروع ہوگئی کی ضمیر سے عاری افراد کروڑوں روپے لیکرنہ صرف اپنے ووٹروں کے ساتھ غداری کررہے ہیں بلکہ چوروں اور ڈاکوؤں سے ملکر پاکستان کے روشن چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں اس وقت ملک […]

.....................................................

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اب بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ اب چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن پر آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ […]

.....................................................

عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمن

عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان اکثریت کھوچکے ہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے کا اختیار بھی ان کے پاس نہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیر اعظم […]

.....................................................

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیو ایم نے شعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنے کے لیے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے […]

.....................................................

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ بلدیہ کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے، کوٹہ سسٹم پر عمل کرنے اور ایم کیو ایم کے دفاتر کا مسئلہ حل کرنے سمیت سب مطالبات پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اتفاق کر […]

.....................................................

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اپریل کو مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل […]

.....................................................

کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچا لیا

کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچا لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ کپتان بابراعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر رہ کر میچ جتوانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔ کھیل کے پانچویں روز پاکستان کو جیت کیلئے 314 رنز […]

.....................................................

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن […]

.....................................................

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

تحریر: مزمل حسین انقلابی حیران ہوں کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس میں ہر دوسرے کے منہ سے جمہوریت کا راگ سننے کو ملتا ہے۔ اور ہر پہلا بیچ میں کچھ عرصے کے بعد ٹھیک اس طرح ہی آتا ہے جیسے ٹی وی پر فلم دیکھتے وقت بیچ بیچ میں کمرشل آ جایا کرتی […]

.....................................................

کراچی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

کراچی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی، پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 506 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔ چوتھا روز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنر امام الحق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ […]

.....................................................

تنازعہ کشمیر اور حب الوطنی کے تقاضے

تنازعہ  کشمیر اور حب الوطنی کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بار بھارتی آرمی چیف سے کسی نے پوچھا آپ کشمیر میں عرصہ دراز سے موجود چھ لاکھ بھارتی فوج کے اخراجات کہاں سے پورے کر رہے ہیں؟ اس کے لئے تو اربوں روپے کی سالانہ ضرورت ہوتی ہو گی۔بھارتی آرمی چیف مسکرا کے بولا کہ جی ہاں،آپ نے درست فرمایا […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد

تحریر: میر افسر امان عدم اعتماد بھی مغربی جمہوریت کی مختلف اصطلحوں کی طرح ایک اصطلاح ہے۔مغربی جمہوریت میں مملکت، حکومت، مقننہ، عدلیہ، صحافت اور اپوزشن مل کر اس نظام کو کامیابی سے چلاتے ہیں۔ ہر مملکت کی ایک اساس ہوتی ہے جو اس کے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔کوئی بھی منتخب حکومت […]

.....................................................

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

تحریر: فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک کے دفاع میں اس کی فضائی فوج کا کلیدری کردار ہوتا ہے ۔ اسی طرح پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار پاک فوج نے کئی مواقع پر وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔ روایتی حریف بھارت کے مقابلے میں پاک فضائیہ انتہائی کم اور […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

تحریک عدم اعتماد؛ ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومںٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے سیاسی آزادی، دفاتر کو کھولنے، جھوٹے مقدمات کے خاتمے، لاپتا کارکنان کی واپسی اور اسیر کارکنان کی رہائی سے متعلق شرائط طے کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ کے حوالے […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے سے کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتی ہے، اس طرح کے سنگین معاملے […]

.....................................................

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا اگلا لائحہ عمل ترتیب دے گا۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئے

پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئے

دوحا (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گئے۔ خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے ایرانی کیویسٹ عامر سوکوش کو آخری […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریر: روہیل اکبر تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں اس وقت پاکستان کی سیاسی منڈی عروج پر ہے ریٹ اوپر نیچے جارہے ہیں کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک کر آنے والے للچائی ہوئی نظروں اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں ایک بات تو طے ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد بھی بری طرح ناکام ہو […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق سنچریاں بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان 252رنز بنائے۔ امام الحق 136اور عبدللہ شفیق 111رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ امام الحق نے پہلی […]

.....................................................

سیاسی بونے

سیاسی بونے

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آجکل وطن عزیز پر سیاسی بونوں کی حکومت اپنے جوبن پر ہے آپ کوچہ اقتدار کے لیڈروں کو یا اپوزیشن کی صفوں پر نظر ڈالیں تو دونوں طرف عوام ہی پستے نظر آرہے ہیں عوام بیچارے ایسی اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر سامنے کھائی ہے تو پیچھے […]

.....................................................
Page 1 of 1073123Next ›Last »