ہم ویلنٹائن ڈے کیوں منائیں؟

ہم ویلنٹائن ڈے کیوں منائیں؟

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں سورت المائدہ میں فرمایا ۔ان لوگوں کی نفسانی خواہشات کی پیروی مت کرو جو پہلے ہی بھٹک چکے ہیں اور بہتوں کو بہکا چکے ہیں اور سیدھی راہ سے ہٹ چکے ہیں ۔اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے کہلوایا کہ کہہ دیجیے […]

.....................................................

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

دبئی پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور آنجہانی شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث اہم ملزم ضیا الرحمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ شریک ملزم ملک عابد دبئی میں روپوش ہو گیا ہے۔ ملزم ضیا الرحمان کو وزارت داخلہ کی درخواست پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے ضیا […]

.....................................................

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیس رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ آئی سی سی گلوبل اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر ایک سو چھتیس رنز بنائے۔ الطاف احمد نے […]

.....................................................

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی صدر براک اوباما نے مالی سال دوہزار تیرہ کیلئے اڑتیس کھرب ڈالر کا بجٹ منصوبہ کانگریس کو بجھوا دیا، پاکستان کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے آئندہ مالی سال کیلئے کانگریس کو بجھوائے گئے بجٹ منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کا بجٹ دو گنا کر دیا۔ […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو تیس رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ دوسرا ون ڈے پندرہ فروری کو کھیلا جائیگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر دو […]

.....................................................

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صدر کی کرپشن چھپانے کے لئے […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ مسائل بات چیت سیحل کرنا چاہتے ہیں،آنندشرما

پاکستان کیساتھ مسائل بات چیت سیحل کرنا چاہتے ہیں،آنندشرما

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے کہا کہ بھارت پاکستان کیساتھ کشمیر اور پانی سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات انہوں نے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچنے پر لاہور میں اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم امین فہیم کے ساتھ میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ آنند شرما کا کہنا […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کریگی۔ آرمی چیف

پاک امریکا تعلقات، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کریگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ شہباز ایئر بیس جیکب آباد میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے وزیراعظم کا بیان بالکل واضح ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]

.....................................................

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ویزہ کی تجدید نہ کرانے والے غیر ملکیوں کیخلاف پندرہ مارچ کے بعد کریک ڈاؤن کیا جائے گا، لیاری سمیت کراچی میں شرپسندوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے غیر ملکیوں کو […]

.....................................................

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان نے افغانستان پرفتح پانیوالی ٹیم برقرار رکھی ہے۔ انگلش ٹیم میں روی بوپارہ، کیزویٹر،سمت پٹیل اور اسٹیوفن کوشامل کیاہے۔ ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے […]

.....................................................

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس ایشیا اوشیانا زون میں پاکستان نے لبنان کے خلاف ٹائی میں دوایک کی برتری حاصل کرلی۔ٹائی کے ریورس سنگلز آج کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹائی میں میزبان لبنان کیخلاف پاکستان کے اعصام الحق نے افتتاحی سنگلز میچ جیت لیا تھا۔عقیل خان پہلا سنگلز ہار گئے تھے۔ اعصام الحق […]

.....................................................

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ صدر کو استثنی حاصل ہے یا نہیں یہ فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ رائے ونڈ میں ممتاز بھٹو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا مسلم لیگ ن چاہتی ہے پاکستان […]

.....................................................

سینیٹ کے انتخابات دو مارچ کو ہوں گے

سینیٹ کے انتخابات دو مارچ کو ہوں گے

سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات دو مارچ کو ہوں گے، جس کیلئے امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔ سینٹ کے امیدوار چودہ فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں ۔ گیارہ مارچ کو سینیٹ کے پچاس ارکان ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ اقلیتوں کی چار نشستوں کے اضافے کے […]

.....................................................

بھارت:سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا اہم ملزم گرفتار

بھارت:سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا اہم ملزم گرفتار

سن دو ہزار سات میں سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دھماکے کے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کمل چوہان نامی ملزم کو بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تفتیش کے بعد گرفتار کیا۔ ملزم کو مدھیہ پردیش کے ضلعے اندور سے […]

.....................................................

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی دوسری مرتبہ سپریم کورٹ میں جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم سات رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوئے۔ وہ وزیراعظم کی حیثیت سے عدالت میں آئے اور اسی حیثیت سے عدالت سے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم نے عدالت سے روانگی کے لئے سپریم کورٹ کا وہ دروازہ […]

.....................................................

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں آٹ کلاس کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم اب ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی کیلئے پرعزم دکھائی دیتی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلی سیریز انیس سوچوہتر میں کھیلی گئی جو پاکستان نے دوصفر سے جیت […]

.....................................................

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے پہلے رانڈ میں پاکستان اور لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ ایک ایک سے برابر رہا۔ لبنانی شہر جونیا میں کھیلے جارہے گروپ ٹو ایونٹ میں پاکستانی ٹیم میں اعصام الحق اور عقیل خان شامل ہیں۔ پہلے میچ میں عقیل خان کو لبنانی حریف بسام بیداس نے چھ ایک،چھ […]

.....................................................

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی بنچ نے این آر او کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے اور سوئز عدالتوں کو خط نہ لکھنے پرفرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے فرد جرم کی صحت سے انکار کیا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی توہین […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سرد ہوائیں، موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں سرد ہواں کے باعث موسم کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ زیارت ،آزاد کشمیر، مری اور ہزارہ ڈویژن میں پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد کر دیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالم […]

.....................................................

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کیاجلاس میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر […]

.....................................................

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

جمہوریت کے لیے جمہوری کلچر اور ماحول بھی پیدا کیا جائے

قائدِ اعظم14جولائی1947 کو پریس کانفرنس میں صحافیوں خطاب کرتے ہوئے فرمایا ”ہم نے جمہوریت حقیقتا تیرہ سو سال پہلے سیکھ لی تھی ۔اس لئے جب آپ جمہوریات کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہوتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا” اور بعد ازاں ایک امریکی کالم نگار کو فروری ١٩٤٨انٹرویو دیتے […]

.....................................................

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان 4سالوں میں7ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کریگا

پاکستان نے آئندہ چار سال میں آئی ایم ایف کو سات ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کرنا ہیں جبکہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے قسطوں کی رقم میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر آئندہ چار ماہ میں تیل کی درمداد اور […]

.....................................................

ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کا اچھا پرفارم کرنا ضروری ہو گا۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انگلش ٹیم کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح اب پرانی بات ہوچکی ہے۔ ون ڈے سیریز مختلف […]

.....................................................

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن پراپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین اہم عہدوں پرفائزاورمردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ صدرمملکت کاکہناتھا کہ پاکستان میں حقوق نسواں کیلئے سرگرم خواتین کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،پیپلزپارٹی کیلئے اس دن کے حوالے سے خصوصی اہمیت ہے ،شہیدبے […]

.....................................................