کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی

کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی

رواں مالی سال کے دوران کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی جبکہ چاول کی پیداوار میں چھ لاکھ ٹن اضافہ متوقع ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کپاس کی پیداوار کا تخمینہ ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ بیلز لگایا گیا تھا،تاہم سیلاب سے فصل کو شدید نقصان […]

.....................................................

پاکستانیوں سے متعلق ایک امریکی غیرسرکاری ادارے کی رپورٹ

پاکستانیوں سے متعلق ایک امریکی غیرسرکاری ادارے کی رپورٹ

یہ حقیقت نہیں ہے کہ آج 85فیصد محب وطن پاکستانی اپنے حکمرانوں اور امریکی قیادت سے ناخوش ہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ لمحات میں 99.99فیصدپاکستانی ہیں جو اپنے حکمرانوں کے امریکی قیادت سے تعلقات قائم رکھنے پر ناخوش ہیں جبکہ 85فیصد کا جواِنکشاف امریکامیں ایک غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ میں کیاگیاہے […]

.....................................................

پاکستان کی شاندار فتح

پاکستان کی شاندار فتح

پاکستانی دھرتی پر دھشت گرد کاروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی بجائے یو اے ای کی سر زمین پر پہلی مرتبہ انگلینڈ اور پاکستان کے در میان ٹسٹ سیریز کا انعقاد عمل میں آیا جس سے یو اے ای  کے کرکٹ شائقین کو لطف اندوز ہونے کے مواقع میسر آئے ۔ ٹسٹ کر کٹ میں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لے رکھا ہے۔ راجہ ریاض

وزیراعلیٰ نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لے رکھا ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہاہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لیا ہوا ہے وہ اپنے منصب پر رہنے کے اہل نہیں، انہیں فوری مستعفی ہو جاناچاہیے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیم اور صحت […]

.....................................................

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک اطلاعات کے مطابق اس ہفتے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر رہی ہے اور اسکی مالیت کا تخمینہ 75 سے 100 ارب ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے۔فیس بک کی جانب سے مارکیٹ میں شیئرز لانے کی افواہیں پچھلے کئی مہینوں سے […]

.....................................................

بختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق

بختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق

رکن بلوچستان اسمبلی میربختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور کو کراچی میں فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا، بختیار ڈومکی بلوچستان کی بااثر سیاسی شخصیت ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر جنگلات اور رکن بلوچستان اسبلی میر بختیار ڈومکی نواب اکبر بگٹی کے پوتے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ نواب اکبربگٹی کی پوتی اور نواب […]

.....................................................

اوباما کی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق

اوباما کی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق

امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ اہداف کو نشانہ بنانے میں محتاط ہیں۔ القاعدہ کو کمزور کردیا۔ تاہم دہشتگرد گروپ کے عزائم اب بھی خطرناک ہیں۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ پر مختلف لوگوں کے سوالات کے جواب میں امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان کو […]

.....................................................

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ابوظبی سے دبئی پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کوسیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔تیسراٹیسٹ جمعہ سے دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں آج دبئی میں پریکٹس کریں گی۔ قومی ٹیم کے منیجرنوید اکرم چیمہ کا کہنا […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

قائمہ کمیٹی نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے اتفاق رائے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس بیگم نسیم اختر کی صدارت میں منقعد ہوا جس میں کمیٹی کے آٹھ اراکین سمیت اٹارنی جنرل آف پاکستان مولوی انوار الحق اور سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے بھی شرکت […]

.....................................................

جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو پیش کرنے کا حکم

جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے تحویل میں لیے گئے افراد کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کو ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ایڈووکیٹ جنرل کے وکیل راجہ ارشاد نے بتایا کہ تحویل میں لیے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آزادی سے سفر کرنے کا حق وآپس دلا دیا۔ حسین حقانی

سپریم کورٹ نے آزادی سے سفر کرنے کا حق وآپس دلا دیا۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں آزادی سے سفر کرنے کا حق واپس دلا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسین حقانی نے کہا کہ وہ اورانکا وکیل […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی ہدایت پر سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائیگا۔ اعتزاز

سپریم کورٹ کی ہدایت پر سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائیگا۔ اعتزاز

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اگر واضح ہدایت دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں نے اعتزاز احسن سے سوال کیا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے سے کوئی پیش رفت ہو […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں، شمال مشرقی بلوچستان ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں پارہ بدستور نقطہ انجماد تک گرا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔ جبکہ […]

.....................................................

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے اور یہ بات پاکستان ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف دولگاتار ٹیسٹ جیت کر ثابت کردی ہے ۔ محسن خان نے کہا کہ گذشتہ سال پاکستان ٹیم کی کارکردگی کو کمزور ٹیموں کے خلاف […]

.....................................................

عوام کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ عمران خان

عوام کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے دونوں بڑی جماعتوں کو آزما کردیکھ لیا ہے۔ ان کے منصوبے اور پالیسیز سے وہ مایوس ہوچکے ہیں۔ اب تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہئے۔ وہ دبئی میں ذرائع سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی

شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی

ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ پاکستان اور انگلینڈ کے اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز اسپنرز جوڑی سعید اجمل اورعبدالرحمان نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے اسپنرز نے عمدہ کھیل پیش کیا لیکن کامیابی پاکستان […]

.....................................................

جیسی عوام ویسے حکمران

جیسی عوام ویسے حکمران

صرف حکمرانوں کو بد عنوان اور کرپٹ کہنے یا ثابت کرنے سے عوام کی ذمہ داریاں کم نہیں ہوتی بلکہ ایسے حالات میں عوام کی ذمہ داریاں اور بھی بڑجاتی ہیں لیکن بد قسمتی سے پچھلے 65سال سے پاکستانی عوام نے ہر حکمران کو غلط کہنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔کتنی حیرت کی بات ہے […]

.....................................................

اب پاکستان کے ادارے کانگریسیوں کے نام پر ہونگے؟

اب پاکستان کے ادارے کانگریسیوں کے نام پر ہونگے؟

پاکستانیت کو اس ملک میں ہوا میں اڑایا جا رہا ہے۔کل تک جو پاکستان کی مخلفت میں کانگرس کے ہمنواتھے ۔انکو پاکستان کے سرکا تاج بنانے کی ناکام کوششیں کی جا رہے ہیں۔کانگرس کی رہنما مسز اندارا گاندھی جو دو قومی نظریئے پر تو یقین رکھتی تھی یہ ہی وجہ تھی کہ اُس نے مشرقی […]

.....................................................

دہشتگردی کے واقعات پاکستان توڑنے کی سازش ہیں۔ ثروت قادری

دہشتگردی کے واقعات پاکستان توڑنے کی سازش ہیں۔ ثروت قادری

سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے منصوبے کے تحت پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انتہا پسندی دہشتگردی اسی سازش کی کڑیاں ہیں۔ کراچی میں جاں نثاران مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے سنی تحریک کو سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

ممبئی دنیا کا 5واں امیر ترین شہر بن گیا

ممبئی دنیا کا 5واں امیر ترین شہر بن گیا

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لے کر آج تک بھارتیوں نے ہمارے ساتھ وقتاََ فوقتاََ جتنے بھی بے حس رویئے َروارکھے ہیں وہ آج بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اور یہی بھارتیوں کی وہ روش ہے جس نے  ہمارے دلوں میں بھارت سے متعلق نفرت کی چنگاری […]

.....................................................

علی ظفر نے کترینہ کے بعد ادیتیہ راؤ کو بھی گلوکار بنا دیا

علی ظفر نے کترینہ کے بعد ادیتیہ راؤ کو بھی گلوکار بنا دیا

گلوکاری ہو یا اداکاری علی ظفر ہر فن مولاہیں اورتو اور ہر ایک کو اپنے فن سے متاثر کرکے اسے بھی اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں۔ علی ظفر نے پہلے پہل تو کترینہ کیف کو فلم میرے برادر کی دلہن میں گٹار سکھا کر راک اسٹار بننے میں مدد دی۔ اس کے بعد ان […]

.....................................................

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے7فیصد رہنے کا امکان

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے7فیصد رہنے کا امکان

رواں مالی سال کے اختتام تک ملکی مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے سات فیصد سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال حکومتی اخراجات میں بے تحاشہ اضافے خصو صا توانائی کیشعبے کے لیے سبسڈی تخمینے سے کہیں زیادہ رہنے کی وجہ سے مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے سات فیصد […]

.....................................................

لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف ہر کارکن باغی ہے،جاوید ہاشمی

لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف ہر کارکن باغی ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت لوٹ مار اور کرپشن کا نظام چل رہا ہے اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن باغی ہے۔ ملتان سے لاہورجاتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ساہیوال میں رکے جہاں کارکنوں سے خطاب میں […]

.....................................................

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا چیف الیکشن کمشنرکسی غیر متنازع شخص کو مقرر کیا جائے گا۔ بجٹ کے بعدالیکشن کیطریقے کار پر بات ہوگی۔ کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہنا تھا کہ آرٹیکل دو سو انتالیس میں تبدیلی نہیں کی جارہی۔ ترمیم کیلئے […]

.....................................................