سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے اردو زبان کو سرکاری دفاتر میں نافذ کرنے کیلئے دائر رٹ پر وفاقی حکومت سے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزا ر نے بتایا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر اسے پاکستان […]

.....................................................

پشاور: مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کے لیے دھرنا

پشاور: مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کے لیے دھرنا

پشاور: (جیو ڈیسک) انجنیئرنگ یونیورسٹی پشاور کے اساتذہ نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کیلئے دھرنا دیا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان کو اغواء ہوئے تقریبا دو سال ہو چکے ہیں۔ دھرنا انجنیئرنگ یونیورسٹی کے سامنے دیا گیا جس میں پروفیسرز شریک تھے۔ دھرنا صبح نو […]

.....................................................

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے پاکستان نے دباؤ کے باوجود نیٹو سپلائی بحال کرنے سے انکار کر دیا۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نیٹو سپلائی روکے جانے کے بعد افغان اور امریکی فوج کو دشواریوں کا سامنا ہے اور افغان […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

خار : (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے علاقے چمرکنڈ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا […]

.....................................................

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر گزشتہ رات لیاری میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے جنید اور شیراز کے متعلق 22سالہ شیراز ولد یحیی کے چچا آصف بلوچ نے جنگ کے دفتر پہنچ کر بتایا کہ شیراز کے ایم سی میں کنٹریکٹ پر ملازمت کرتا تھا جس کا والد لیاری ٹاؤن میں سٹی گورنمنٹ […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، قاسم ضیاء

لندن اولمپکس میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، قاسم ضیاء

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں اسٹار کھلاڑی نہ ہونے کے باوجود ٹیم سے لندن اولمپکس میں اچھی کارکردگی کی امید ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی اچھی کار کردگی دکھانے کے لئے پر عزم ہیں ۔

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا ہفتہ وار دو تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا ہفتہ وار دو تعطیلات کا اعلان

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا خیبرپختونخوا کی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ توانائی کے بچت کے حوالے سے ہفتہ وار دو تعطیلات کے وزیر اعظم گیلانی کے اعلان کی صوبائی حکومت حمایت کرتی […]

.....................................................

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: (جیو ڈیسک) جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کے 15سالہ بیٹے نے باپ کی موت کے غم میں زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حالت خطرے سے باہر ہے۔ جسقم کے مرکزی پریس سیکرٹری ساگر حنیف کے مطابق سابق چیئرمین جسقم بشیر قریشی کے 15سالہ بیٹے قوسین […]

.....................................................

پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

پاکستان سرمایہ کاردوست ماحول فراہم کرنے کا خواہاں ہے، زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقات کے پرزور مطالبے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ کلیدی اہمیت کا حامل ثابت ہوگا اس سے خطے کی اقتصادی صورتحال بہتراور مستحکم ہوگی۔ صدرزرداری کا ایوان صدرمیں لاہور چیمبر کی جانب سے دیئے گئے عشایئے […]

.....................................................

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

عدلیہ کا پاکستان کی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام

بقول پاکستان کی عدلیہ کے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عدالت کی حکم عدولی کی۔ اس لئے ان کو نااہل قرار دیا گیا اور پھر ان کو سزا کے طور پر تیس سیکنڈ کی تفریحی سزا دے کر ان کو بری کر دیا گیا۔ یعنی گیلانی عدالت کی طرف سے تجویز کردہ تفریحی سزا […]

.....................................................

راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوہستان کوزکمیلہ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں پندرہ مسافر جاں بحق اور 21 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق بس راولپنڈی سے گلگت جا […]

.....................................................

لیگ اسپنر دانش کنیریا نے ای سی بی کے الزامات کو چیلنج کردیا

لیگ اسپنر دانش کنیریا نے ای سی بی کے الزامات کو چیلنج کردیا

لندن: (جیو ڈیسک) لیگ اسپنر دانش کنیریا نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ الزامات کو چیلنج کردیا ہے۔ دانش کنیریا نے اپنے وکیل فروغ نسیم کے ذریعے ای سی بی کو الزامات کے جواب بھیج دیے ہیں۔ ای سی بی نے دانش کنیریا کو اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کے […]

.....................................................

شیخوپورہ: سکول وین میں آگ لگنے سے 5 خاتون ٹیچر،1 بچہ جاں بحق

شیخوپورہ: سکول وین میں آگ لگنے سے 5 خاتون ٹیچر،1 بچہ جاں بحق

شیخوپورہ: (جیو ڈیسک) سکول وین میں آگ لگنے سے پانچ خواتین ٹیچر اور ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ سکول وین مانوالہ سے ٹیچرز اور بچوں کو لے کر فاروق آباد کی جانب جا رہی تھی کہ گیس سلنڈر پھٹنے سے گاڑی میں آگ لگ […]

.....................................................

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے توہین عدالت کیس میں احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لانگ مارچ سے قبل مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق ان احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کی قیادت پارٹی کے مرکزی قائدین کریں […]

.....................................................

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلے بعد ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی وزیر اعظم نے […]

.....................................................

خام کپاس کی برآمدی مالیت 36 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح

خام کپاس کی برآمدی مالیت 36 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح

پاکستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال بہترین اور وافرکاشت کے باعث خام کپاس کی برآمدی مالیت چھتیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔ برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال بہترین فصل کی آمد سے کپاس کی برآمد کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ رواں سال برآمدی حجم […]

.....................................................

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔ اس بار درخواستوں کا فیصلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی […]

.....................................................

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ گذشتہ چوبیس […]

.....................................................

گندم اور چینی کی درآمدات میں کمی

گندم اور چینی کی درآمدات میں کمی

پاکستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے نوماہ کے دوران گندم کی درآمدات میں سو فیصد جبکہ چینی کی درآمدات میں ستانوے اعشاریہ ستانوے فیصد کمی آگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار بارہ تک گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اشیا خوردنوش کی درآمدات ایک […]

.....................................................

بنگلہ دیش نے عدالتی احکامات بھیج دئیے: پی سی بی

بنگلہ دیش نے عدالتی احکامات بھیج دئیے: پی سی بی

ڈھاکہ: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ڈھاکہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی کاپی بھیج دی ہے جسکی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے پچھلے ماہ ایک پٹیشن پر فیصلہ کرتے ہوئے بنگہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان چار ہفتے […]

.....................................................

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پرامید ہوں، عمران فرحت

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پرامید ہوں، عمران فرحت

پاکیستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے کہا ہے کہ وہ مسلسل اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں اور سری لنکا کے خلاف سیریز میں وہ قومی ٹیم میں واپس جگہ بنانے کے لئے پرامید ہیں۔

.....................................................

پاکستانی کھلاڑیوں کی ادائیگی 9 مئی تک ہو جائیگی،بی سی بی

پاکستانی کھلاڑیوں کی ادائیگی 9 مئی تک ہو جائیگی،بی سی بی

بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بی پی ایل کے پہلے سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کے معاوضے نو مئی تک ادا ہو جائیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں اسپانسرز کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اب تک معاھدوں کی رقم موصول نہیں ھوئی […]

.....................................................

بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں بلوچستان سے لاپتا افراد اور امن و امان کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ایک روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگی ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل بنچ کوئٹہ میں کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے خضدار […]

.....................................................

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی […]

.....................................................