مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سول سوسائٹی کردار ادا کرے۔ یاسین ملک

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سول سوسائٹی کردار ادا کرے۔ یاسین ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حریت رہنماء یسینٰ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سول سوسائٹی اور تما م سیاسی جماعتیں مل کر کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ کے بعد […]

.....................................................

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیمواٹمور کی سفارش پر ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا ہے، سات کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کل لاہور میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں محمد یوسف ، کامران اکمل، عمر اکمل، محمد حفیظ، […]

.....................................................

کراچی: چھ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: چھ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد افراد حراست میں لے لئے۔ ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت دو درجن سے زائد مشتبہ افراد حراست […]

.....................................................

پہلا فاسٹ اٹیک کرافٹ پی این ایس عظمت پاک بحریہ میں شامل

پہلا فاسٹ اٹیک کرافٹ پی این ایس عظمت پاک بحریہ میں شامل

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان اور چین کے تعاون سے تیار پہلا فاسٹ اٹیک کرافٹ پی این ایس عظمت پاک بحریہ میں شامل ہو گیا۔ اس سلسلے میں چین کی بندرگاہ ژنگیانگ شپ یارڈ میں تقریب ہوئی جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ مہمان خصوصی تھے۔ نیول چیف نے کہا پاک بحریہ […]

.....................................................

سپنا خان اغواء کیس: سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری

سپنا خان اغواء کیس: سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) سیشن عدالت لاہور نے سپنا خان اغواء کیس کی تفتیش کرنے والے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لیے دائردرخواست پرسی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپنا کے والد مثل خان کی جانب سیدائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ کیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی ریس […]

.....................................................

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) سی اے اے انسپکشن ٹیم نے  نجی ایئر لائنوں کےطیاروں کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے غیرملکی ماہرین کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی۔ وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی ہدایت پر سول ایوی ایشن کی انسپکشن ٹیم نینجی ایئرلائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع کر […]

.....................................................

اصغر خان کیس: چیرمین نیب سے رقوم کاریکارڈ طلب

اصغر خان کیس: چیرمین نیب سے رقوم کاریکارڈ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے مہران اور حبیب بینک کمیشن رپورٹ گمشدہ ہونے کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دے دیا آئی بی نے دو ہزار نو میں پنجاب حکومت گرانے کیلئے خفیہ فنڈز کے استعمال کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

پاکستان : (جیو ڈیسک) عدالت نے خیبر پختونخواہ کے رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ سیشن عدالت میں اقلیتی نشست پر منتخب رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کا کیس زیر سماعت تھا۔ عدالت نے ڈگری جعلی قرار دیتے ہوئے کشور کمار کی اسمبلی […]

.....................................................

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک سو ستائس میں سے ایک سو اٹھارہ افراد کی شناخت کے بعد میتیوں کی تدفین کر دی گئی جبکہ دس لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے ورثاء سے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں جن کی رپورٹ آج جاری کی […]

.....................................................

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

دوحہ : (جیو ڈیسک) ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی کیوئسٹ کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ایشین اسنوکر چیمپئن شپ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہے ۔جس میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی حریف ملک جنداللہدو مقابلے میں چار فریم سے شکست دی ۔ڈھائی گھنٹے […]

.....................................................

گیاری سیکٹرمیں ریسکیو آپریشن کو آج سترہواں روز

گیاری سیکٹرمیں ریسکیو آپریشن کو آج سترہواں روز

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں آج گیارہویں روز میں داخل ہو گئی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز بھی امدادی کارروائیوں میں موسم کی خرابی کے باعث دشواری کا سامنا رہا۔ […]

.....................................................

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترجمان سول ایوی ایشن نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے بتایا کی کل سے سول ایوایشن نجی ائر لائینز کے طیاروں کا ایک ایک کر کے تکنیکی معاینہ شروع کرے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ جس طیارے کا معائینہ کیا جائے گا اس کے بارے میں کمپنی […]

.....................................................

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر کرزئی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے حکومت اور عوام کی طر ف سے نجی ایئرلائن میں ہونیوالے قیمتی جانی ضیا ع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر آصف علی زداری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا […]

.....................................................

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے والی درسی کتاب پر پابندی لگادی ہے۔ تیسری جماعت کیلئے یہ کتاب بھارتی سیکنڈری بورڈ نے شایع کی تھی بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ سرینگر کے آرمی اسکول میں تیسری جماعت کوپڑھائی جانے والی کتاب میں مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں بلکل […]

.....................................................

ایف بی آر نے ایس آر او ایک سو اکیانوے معطل کردیا

ایف بی آر نے ایس آر او ایک سو اکیانوے معطل کردیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایس آر او ایک سو اکیانوے ایک ماہ کے لئے معطل کر دیا، ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بھی پچیس اپریل تک توسیع کر دی گئی۔چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر نے ایف پی سی سی آئی اور کے سی سی آئی کی […]

.....................................................

ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، خورشید احمد قصوری

ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، خورشید احمد قصوری

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خورشید احمد قصوری نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید احمد قصوری نے کہا کہ حکومت لوگوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور یہ […]

.....................................................

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے دس ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد آلوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔افغان حکومت کے ترجمان نے کابل میں میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کے گیارہ ٹنکو آلوں کی ٹرک کے ذریعے […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب بھر میں تین روزہ قومی پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں بتیس ہزار موبائل ٹیموں سمیت اٹھتیس ہزار ٹیمیں حصہ لیں […]

.....................................................

گیاری سیکٹر : ریسکیو آپریشن، گلیشئر کے آخری سرے پر کھدائی جاری

گیاری سیکٹر : ریسکیو آپریشن، گلیشئر کے آخری سرے پر کھدائی جاری

سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کی حکمت عملی تبدیل کر دی ہے اب منتخب مقامات پر کھدائی کی بجائے گلیشئیر کے سرے سے کھدائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ سخت موسم کے باوجود گیاری سیکٹر میں گلیشیئر تلے دبے جوانوں کی تلاش کا کام پندرھویں روز بھی جاری […]

.....................................................

بدقسمت بھوجا ائیر لائن،127 زندگیوں کی ڈور ٹوٹ گئی

بدقسمت بھوجا ائیر لائن،127 زندگیوں کی ڈور ٹوٹ گئی

آہ بھوجا ائیر لائن کاوہ بدقسمت 27سال 4ماہ پرانا بی فور213بوئنگ 737مسافر طیارہ جس میں 11بچوں،67خواتین ،57مرداور6عملے کے افراد سمیت 127مسافر سوارتھے اِس بدقسمت طیارے نے 20 اپریل 2012کو کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے شام 5بجے اپنی منزل اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے لئے بخیروعافیت اپنی پروا ز بڑھی جس سے متعلق […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق چھ مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے تھری زیرو ون میتیں لے کر کراچی پہنچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے ائیر پورٹ پر میتیں وصول کیں۔ رضا علی، بابو عبدالعزیز، عمران واحد، عرفان […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ بے نظیر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

برسلز: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی تیز کرے کیونکہ یہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈرس راسمون نے کہا کہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں تاہم تعلقات میں دو مسائل […]

.....................................................

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک نے پاکستان کے ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مقرر کر دئیے ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر آئزا بیل سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران ڈاکٹر حفیظ شیخ اور عالمی بینک کی نائب صدر آئزا بیل نے […]

.....................................................