آصف علی زرداری نے سیاست کی ایک نئی بساط بچھا دی ہے :سید باقر رضوی

گجرات: تحریک استقلال کے سابق مرکزی راہنما اور انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سید باقررضوی نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور راجہ پرویز اشرف کو دوبارہ وزیر بنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بات واضع ہو گئی ہے اور سامنے آ گئی ہے ، صدر پاکستان آصف علی زرداری نے […]

.....................................................

غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی: مس کیرولائن

گجرات : غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی اور پاکستان کے خلاف عالمی پراپیگنڈہ کا جواب دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ووڈ کرافٹ فوک شیفیلڈ کی چیئرپرسن مس کیرولائن نے لالہ موسیٰ کے نواحی گائوں ٹھیکریاں میں برکس کلن ورکرز چلڈرن سکول کی افتتاحی تقریب […]

.....................................................

سپورٹس بورڈ خراب کارکردگی کا ذمہ دار

سپورٹس بورڈ  خراب کارکردگی کا  ذمہ دار

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مقامی باکسرز کے لندن اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی نہ کرنے کا سبب غیرملکی کوچ کی عدم دستیابی قرار دیتے ہوئے اس کی ذمہ داری پاکستان سپورٹس بورڈ پر عائد کردی ہے۔ پاکستان کے پانچ باکسرز نے گزشتہ دنوں قازقستان میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں […]

.....................................................

بھارتی عدلیہ کا قابل تحسین فیصلہ

بھارتی عدلیہ کا قابل تحسین فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے اختلافات کی وجہ سے دونوں ممالک میں جانے والے عام لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔کوئی بھی پاکستانی جب بھارت جاتا ہے اسے خفیہ ایجنسیوں کا ایجنٹ سمجھا جاتا ہے۔یہی حال پاکستان میں ہے۔ مگر ایک فرق واضع ہے جو پوری دنیا اکثر ٹی وی پر دیکھتے ہیں ۔جب بھی قیدی رہا […]

.....................................................

بھارت : پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں، بی جے پی

بھارت : پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں، بی جے پی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حزب اختلاف کی پارٹی بی جے پی نے کہاہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔روابط کی بحالی کیلئے پاکستان کو حافظ سیعد سمیت ممبئی حملوں میں ملوث ملزمان کو بھارت کے حوالے کرناہوگا۔بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان شاہنواز حسنین نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ […]

.....................................................

ملک بھرمیں 23 اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھرمیں 23 اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں گذشتہ ہفتے کے دوران تئیس اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اور مہنگائی کی شرح اعشاریہ اکتالیس فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق بارہ اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران بارہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی، تئیس کی قیمتوں […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 12فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 12فیصد پر برقرار

پاکستان : (جیو ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھا ہے جبکہ بینکوں کی جانب سے کھاتے داروں کو دیے جانے منافع کی کم از کم شرح 6 فیصد کردی ہے۔ مرکزی بینک نے اپریل تا مئی کے لیے جاری ہونے مانیٹری پالیس بیان میں کہا ہے حکومت کے قلیل اور […]

.....................................................

سفارشات کی منظوری، امریکا پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار

سفارشات کی منظوری، امریکا پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کا احترام کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان سے بات چیت کیلئے تیارہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی سینئر افسر لارا لوکس نے واشنگٹن میں اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف جمال خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کو پاکستان کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: (جیو ڈیسک) ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکے سے زیر تعمیر تیسری منزل گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے کے نیچے دبے سات افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ دیگر افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سیٹلائٹ ٹاؤن […]

.....................................................

کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کر دی گئی

بھمبر : (پریس ریلیز) ایس پی بھمبر کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مندی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپر خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں آزاد کشمیر کے مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر ممبر اسمبلی چوہدری طارق […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں تصویری نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی سفیر نے سیاچن سانحہ پرافسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکی ٹیم مدد کیلئے موجود ہے۔ سیلاب اور زلزلے […]

.....................................................

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے ریلیف اور ریسکیو آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ماہرین ٹیمیں بھی گیاری پہنچ گئی ہیں۔ گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے چھ ترجیحی مقامات پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری […]

.....................................................

کیا حکمرانوں کا مشغلہ عوام کو ٹینشن دینا ہی رہ گیا ہے

کیا حکمرانوں کا مشغلہ عوام کو ٹینشن دینا ہی رہ گیا ہے

اگر آج  ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو ہمیں یہ نہ صرف معلوم بلکہ یقین بھی ہوجائے گا کہ ہمارے معاشرے میں جتنی بھی بُرائیاں موجود ہیں آج یہ تمام بُرائیاں خودرو پودے کی طرح پنپ کر ہمارے ماحول میں بُرائیاں پھیلانے والے جنگل کی شکل اختیار کرگئیں ہیں اور اِس جنگل کے ہر درخت […]

.....................................................

غریب عوام کا ایک اور بجٹ

غریب عوام کا ایک اور بجٹ

آج سے چند سال بیشتر پیچھے چلے جائیں اور الیکٹرانکس میڈیا کے ریکارڈ اور پرنٹ میڈیا کی خبریں ملاحظہ کریں تو موجودہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ایک ہی نعرہ ایک ہی تقریر ایک ہی عزم تھا کہ قاف لیگ سے ایوان صدر کو خالی کروائیں گے کیونکہ قاف لیگ ملک وقوم کی قاتل […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک 14 اپریل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک 14 اپریل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بنک 14 اپریل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہا ہے ، جس میں شرح سود میں اضافہ کا امکان ہے ، کاروباری طبقہ نے بنکوں کی شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

.....................................................

پانی، بجلی، گیس اور سستی خوراک دو

پانی، بجلی، گیس اور سستی خوراک دو

موجودہ حکمرانوں کی ساڑھے چار سالہ کارکردگی سے بیزار عوام جو اب اپنی زندگی سے مایوس ہو چکے ہیں اورآج چیخ چیخ کر دوہائی دے رہے ہیں کہ پانی، بجلی، گیس اور سستی خوراک دو ،مگرہم کو زندہ رہنے دو حکمرانوں تم کیا ہو کیا حکمرانوں کو پتہ ہے زندگی کیا ہے اور اِس کے […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے معاہدہ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے معاہدہ کی منظوری دے دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے گیس کی خرید وفروخت کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں پندرہ روز بعد تبدیلی کا معاملہ ایک دفعہ پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں ای سی […]

.....................................................

مشتاق احمد قومی بولنگ کوچ کے عہدے کے مضبوط امیدوار

مشتاق احمد قومی بولنگ کوچ کے عہدے کے مضبوط امیدوار

پاکستان : (جیو ڈیسک) ورلڈکپ کی فاتح پاکستان ٹیم کے رکن مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ مشتاق احمد اس وقت انگلینڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پی سی بی کو بولنگ کوچ کے لئے گیارہ درخواستیں موصول ہوئی […]

.....................................................

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

کراچی : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے مدنظر رکھتے ہوئے مناسب حکمت عملی تیار کررہے ہیں۔ کوچ ڈیو واٹمور کو نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی سے آگاہ کیا ہے، ڈومیسٹک اور سپر ایٹ ایونٹ میں پرفارمنس دینے والے کرکٹرز کو چانس دینگے۔

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ قومی مفاد نے ہمیشہ ثابت کیا کہ قوم متحد ہے اور تمام سیاسی […]

.....................................................

سو یونٹ تک بجلی کے استعمال پر ریٹ میں رعایت

سو یونٹ تک بجلی کے استعمال پر ریٹ میں رعایت

پاکستان: (جیو ڈیسک) حکومت نے چھوٹے گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی اور اسکے موجودہ استعمال میں پچاس یونٹ کا اضافہ کر کے اسے سو یونٹ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے غریب گھرانوں میں جن کا بجلی کا بل سو یونٹ سے کم آتا ہے ان کے لئے بجلی […]

.....................................................

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

پاکستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر سلیکٹرز نے انہیں موقع دیا تو پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے تیار ہیں۔

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ […]

.....................................................

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

پاکستان: (جیو ڈیسک) سابق چیرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک کے وزیر قانون مقرر ہونے کے بعد حکومت نے اپنی قانونی ٹیم میں اعلی سطح پر تبدیلیاں عمل میں لائی ہیں۔ مولوی انوار الحق کی جگہ موجودہ سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کیا ہے جبکہ مولوی انوار الحق کو ایوان صدر کا […]

.....................................................