امریکہ : نائب امریکی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ پاکستان

امریکہ : نائب امریکی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ پاکستان

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ تھامس نائیڈز نے بدھ کو پاکستان کا ایک زورہ دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری ، وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اوروزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں کیں ۔ ایک ایسے موقع پر جبکہ جمعرات کوپاکستان کی خارجہ پالیسی سازی کے […]

.....................................................

تیل مہنگا : پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

تیل مہنگا : پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں اضافے کر دیا۔ پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد فیول سرچارج کی مد میں یکم اپریل سے کیا گیا ۔ اندرون […]

.....................................................

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم دس روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم دس روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائشیا اور کوریا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے کوالالمپور پہنچ گئی ہے۔ چودہ اپریل تک جاری رہنے والے دورے میں پاکستان ٹیم ملائیشیا جونیئرسے تین اور کورین ٹیم سے دو میچز کھیلے گی۔ کپتان مظہر عباس کی قیادت میں اٹھارہ رکنی قومی جونئیر ہاکی ٹیم لاہور […]

.....................................................

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب نامعلوم افراد نے ناکے پر کھڑی پولیس موبائل کار پرفائرنگ کر دی جسکے […]

.....................................................

ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن! 4اپریل

ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن! 4اپریل

چار اپریل ! پاکستان کی تاریخ میں ایک خاص مقام اور اہمیت رکھتا ہے جس سے کوئی محب وطن اور ذی شعور شہری انکار نہیں کرسکتا ، یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹوشہید وہ شخصیت ہیں جو سامراج کے ذہنوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا تھا کیونکہ […]

.....................................................

نائن الیون کی سازش، خالد شیخ سمیت 5افراد پر فرد جرم عائد

نائن الیون کی سازش، خالد شیخ سمیت 5افراد پر فرد جرم عائد

امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع کے خصوصی کمیشن نے نائن الیون کی سازش، منصوبہ بندی اور حملے کے عمل درآمد کے الزام میں خالد شیخ محمد سمیت پانچ افراد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کو امریکی فوجی کمیشن کے حوالے کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب جانب سے جاری کیے […]

.....................................................

پاکستان کا امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی ادائیگی کا مطالبہ

پاکستان کا امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی ادائیگی کا مطالبہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ امریکی نائب وزیر خارجہ تھامس نائیڈ سے پاکستانی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایک ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں پاکستان کی امداد اور دوسرے امور بھی زیر بحث آئے۔ وزیر خزانہ نے امریکی […]

.....................................................

آئی سی سی کی ویب سائٹ پر محمد عامر کا پیغام

آئی سی سی کی ویب سائٹ پر محمد عامر کا پیغام

پاکستان : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا ایک انگریزی زبان میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں محمد عامر نے کرکٹرز کو کرپشن سے بچنے کی تلقین کی ہے۔ محمد عامر کا تقریباً ساڑھے پانچ منٹ کا یہ ویڈیو انٹرویو آئی سی سی کی ویب سائٹ پر […]

.....................................................

صومالی قزاقوں کو بتیس کروڑ روپے دینا ہیں، احمد چنائے

صومالی قزاقوں کو بتیس کروڑ روپے دینا ہیں، احمد چنائے

پاکستان : (جیو ڈیسک)سی پی ایل سی سربراہ احمد چنائے کا کہنا ہے کہ قزاقوں کو بیس اپریل تک مجموعی طور پر بتیس کروڑ روپے اخراجات کی مد میں دینے ہیں ،جس میں سے سولہ کروڑ پاکستان جبکہ بقیہ رقم جہاز کا مالک مسٹر امید اور دیگر ممالک ادا کریں گے۔سترہ ماہ سے قزاقوں کی […]

.....................................................

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حنا کھر کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات کی بحالی اور افغانستان میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات دفترخارجہ میں جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کررہی ہیں جبکہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف

بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری وزیر اعظم حسینہ واجد دیں گی اور دورے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بورڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے سیکورٹی رپورٹ حکومت کو دے دی ہے۔ […]

.....................................................

برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی بقا کی علمبددار شخصیت پاکستان پیپلز […]

.....................................................

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی کے بعد فوج نے علاقے کا سنبھال لیا۔ کشیدگی کے باعث مختلف علاقے بند کردیے گئے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز، اسکول اور کالجز بند ہیں اور سوگ کا سماں ہے۔ رحمان ملک کے حکم پر تمام کمپنیوں کی […]

.....................................................

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے استعفیٰ منظور کر کے سمری گورنر پنجاب کو بجھوا دی ہے۔ واضح رہے کہ دوست محمد کھوسہ کے خلاف سپنا […]

.....................................................

اپراورکزئی: فورسز کی گولہ باری، 7 عسکریت پسند ہلاک

اپراورکزئی: فورسز کی گولہ باری، 7 عسکریت پسند ہلاک

پشاور: (جیو ڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی گولہ باری میں سات عسکریت پسند ہلاک اوران کے تین ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گولہ ابری اخون کوٹ ور برلاس کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر کی گئی جس میں سات عسکریت پسند ہلاک اوران کے […]

.....................................................

خیبرایجنسی: پک اپ میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی: پک اپ میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

جمرود: (جیو ڈیسک) پک اپ میں بم دھماکے سے سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کے علاقے خرکئی آباد خوڑ میں مسافر پک اپ میں بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ غنڈی سے جمرود آرہی تھی کہ خرکئی آباد خوڑ کے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نیو سبزی منڈی میں علی الصبح فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ کریم آباد سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، کئی علاقوں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک ون ضیاء کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی […]

.....................................................

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے مجسٹریٹ نے کبھی صدر آصف زرداری کو طلب نہیں کیا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے میں حرج نہیں ، لیکن خط نہ لکھنا بھی کوئی جرم نہیں۔ یہ آصف علی زرداری کی بات نہیں پاکستان نے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور بلوچستان میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں فرد یا عدالتوں کے بجائے عوامی فیصلے یاد رکھے جاتے ہیں آج بھی اسٹیبلشمنٹ عوام کے خلاف کام کررہی ہے۔ بھٹو کیس اٹھانے میں تیس سال لگتے ہیں مگر کرائے کے بجلی گھروں میں کرپشن کا فیصلہ تین ماہ میں آگیا۔ صدر […]

.....................................................

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری دی۔ صدر زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی قبروں پر چادر چڑھائی پھول نچھاور کیے اور شہدا کے […]

.....................................................

گھوٹکی: مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتی

گھوٹکی: مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتی

گھوٹکی: (جیو ڈیسک) دس افراد نے غریب کسان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اہلخانہ کو کمرے میں بند کر کے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے متاثرہ لڑکی کے بال بھی کاٹ دیئے۔ مخالفین نے شہناز کے بھائی کو کاروقرار دے کر قتل کرنیکی منصوبہ بندی کی، اس کے گھر پر […]

.....................................................

حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے تاجروں نے مہنگائی کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک چلائی تو مکمل ساتھ دیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جاوید لطیف، تحریک […]

.....................................................

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی قرار دادوں اور سفارشات پر عملدرآمد کر نے میں ناکام رہی ہے جس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

.....................................................