پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے۔ وزیراعظم

پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز بھٹی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہباز بھٹی کی ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے […]

.....................................................

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چارماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کروڑ ڈالرتک کی کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران بدترین صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور سرد موسم کے خاتمے کے باوجود […]

.....................................................

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

کراچی:( جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے آخری رانڈ میچز میں پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہاہے۔ پاکستانی کیوئسٹ عبدالستار نے ناک آٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری بین الاقوامی اسنوکر چیمپیئن شپ میں عالمی چیمپیئن ایران کے حسین وفائی نے پہلے میچ میں پاکستان […]

.....................................................

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

آج سے کچھ روز قبل عمران خان کے سونامی کا زکر ہر زبان پر ہوتا تھا مگر وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سونامی بھی بھولی بسری کہانی بنتا جا رہا ہے اس کی چند وجوہات سامنے آئی ہیں ایک تو عمران خان نے نعرہ لگایا تھا کہ وہ کرپشن ختم کر کے ملک […]

.....................................................

کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ مہدی شاہ

کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ مہدی شاہ

گلگت : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ چلاس میں ہونے والی کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان میں ہونیوالی کشیدگی کے خاتمے اور حکومت کی جانب سے الزام عائد کرنے کی تحقیقات کیلئے وزیراعلی سید مہدی شاہ، چیف سیکڑیری گلگت […]

.....................................................

تربیلا میں پانی کی سطح میں کمی، ڈیڈلیول سے صرف 3.2 فٹ بلند

تربیلا میں پانی کی سطح میں کمی، ڈیڈلیول سے صرف 3.2 فٹ بلند

(جیو ڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے صرف تین فٹ بلند رہ گئی جبکہ منگلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے تیس فٹ سے کچھ زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق پہاڑوں پر ہونے والی برفباری اور سرد موسم کی وجہ سے ڈیموں میں پانی کی آمد کم ہے جس کی […]

.....................................................

راولپنڈی، ہزارہ اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

راولپنڈی، ہزارہ اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

(جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کاامکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد ہزارہ، کشمیر اورگلگت بلتستان […]

.....................................................

ووٹ اندراج کی تصدیق: تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول

ووٹ اندراج کی تصدیق: تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول

ووٹ اندراج کی تصدیق: (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں میں اندراج کی تصدیق کیلئے اب تک تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول ہو چکے ہیں۔ کمپیوٹر ائزڈ انتخابی فہرستوں کے اجرا کے بعد صرف پانچ دنوں میں ووٹ رجسٹریشن کی معلوما ت حاصل کرنے کے لئے […]

.....................................................

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ میں کئی میچز کے فیصلے ہو گئے۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہا۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے دوسرے روز عالمی چیمپیئن ایران کے حسین وفائی نے پاکستان کے شرجیل محمود کو باآسانی چار صفر سے ہرایا۔ سابق […]

.....................................................

بلوچستان کے خراب حالات اور افغانستان

بلوچستان کے خراب حالات اور افغانستان

یہ حقیقت ہے کہ آج بلوچستان کا مسئلہ ایک گھمبیر شکل اختیار کرگیاہے مگراب ایسا بھی نہیں کہ اِس کاہمارے پاس کوئی حل ممکن نہ ہو مگر کوئی حل نکالنے سے پہلے ضرورت تو اِس امر کی ہے کہ پہلے اِس مسئلے کی وجوہات کابھی پتہ لگایا جائے کہ یہ اِس نہج تک کیوںاور کسیے […]

.....................................................

ایبٹ آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، دو بچے بحق

ایبٹ آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، دو بچے بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) کاغان کالونی میں ایک مکان میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اوردو افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد مکان میں آگ لگ گئی اور مکان کی دیواریں منہدم ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

(جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ،جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان، آسکر کی طرح دنیائے فلم کے سب سے بڑے بافٹا ایوارڈزکی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: (جیو ڈیسک) سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کراچی سٹاک مارکیٹ کے لئے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کی مدد سے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے متبادل مواقع فراہم ہو […]

.....................................................

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

(جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ آئی سی سی کے ترجمان سمیع الحسن برنی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان کے بعد آئی سی سی اپنے […]

.....................................................

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ : (جیو ڈیسک) پارلیمانی سال کا آخری اور اناسی واں اجلاس کل شام چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعتراف میں قرارداد منظور کی جائے گی۔ جبکہ امریکی کانگریس کی قرارداد کیخلاف قرارداد بھی منظور کی جائے گی۔

.....................................................

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہیجرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہے تو نام بلند ہوگا۔ جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کرتیں تو پاکستان مختلف ہوتا۔ لاہور میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف […]

.....................................................

ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ فضل الرحمان

ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ فضل الرحمان

پشاور: (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے بندوق کے زور پر اسلام کا نفاذ نہیں ہو سکتا۔ اس طرح ریاست کمزور ہوتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا متحدہ مجلس عمل کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

.....................................................

مکانات پر قبضے کیخلاف احتجاج، نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

مکانات پر قبضے کیخلاف احتجاج، نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

نوابشاہ : (جیو ڈیسک) گھروں پر مبینہ قبضے کیخلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ایک نوجوان نے احتجاجا خود کو آگ لگا دی۔ نوابشاہ کے علاقے باندھی کے گاؤں جار محمد جمالی کے رہائشیوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ مظاہرے کے دوران نوجوان غلام رسول جمالی نے پیٹرول […]

.....................................................

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت میں گزشتہ روز ریلی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد آج حالات میں کشیدگی کم ہوئی ہے۔ گلگت میں فائرنگ کے واقعے کے بعد حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشنل کمانڈ گلگت فورس کے پاس ہے اور یہ فورس پولیس اختیارات کے تحت کام کررہی ہے۔ گزشتہ روز کی کشیدگی کے بعد آج سرکاری […]

.....................................................

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اے این پی کے داود اچکزئی کو کامیاب قرار دیدیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے […]

.....................................................

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

(جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب شروع کرنا ہو گا، کشمیر سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔ امریکا کو افغانستان سے بالاآخر جانا ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن سے پاکستان اور […]

.....................................................

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ بیلسٹک میزائل سسٹم […]

.....................................................

لہو پُکارے گا آستیں کا

لہو پُکارے گا آستیں کا

جہاد اسلام کا ایک اجتماعی فریضہ ہے اور اس کو انجام دینے میں ہروہ کوشش اور محنت بطور عبادت شامل ہوتی ہے جو ملت کے استحکام میں، جملہ اجتماعی امور میں اور ایک عام مجاہد سے لے کر ملت کے معین مصالح مثلاًحق کی سربلندی اعلائے اللہ مظلموں کی حمایت حملہ آوروں کا مقابلہ اور اگے […]

.....................................................

تازہ ہوا کا جھونکا

تازہ ہوا کا جھونکا

الیکشن ہوں یا نہیں پاکستان میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے جلسے، جلوس اور اجتماعات منعقد ہوتے رہے ہیں جس میں ان جماعتوں سے وابستہ کارکنان کے ساتھ عوام بھی شرکت کرتے رہے ہیں تاہم ان جلسوں،جلوسوں اور اجتماعات میں خواتین کی تعداد نہ ہونے کے برا بر رہی ہے اس کی ایک […]

.....................................................