پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت آج عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد […]

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں زخمی افراد کوطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا […]

.....................................................

کورونا وبا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 1207 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 1207 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 14 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 625 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1207 افراد […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی […]

.....................................................

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]

.....................................................

مسکان کے نعرہ تکبیر کی دنیا میں گونج

مسکان کے نعرہ تکبیر کی دنیا میں گونج

تحریر: نسیم الحق زاہدی بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک بھی دیگر ریاستوں کی طرح بی جے پی کی ایک ایسی لیبارٹری ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ آج اقلیتیں بھی غیر محفوظ ہیں۔او ڈی پی کے ای ایس کالج کی 19سالہ طالبہ مسکان نے بلا خوف و خطر نعرئہ تکبیر”اللہ اکبر” بلند کرکے ہندوتوا نظریئے […]

.....................................................

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 744 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1232 […]

.....................................................

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار 139 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 961 […]

.....................................................

عمران خان کسی پر اور لوگ عمران خان پر بھروسہ نہیں کرتے: مرتضیٰ وہاب

عمران خان کسی پر اور لوگ عمران خان پر بھروسہ نہیں کرتے: مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 85 فیصد خاندانوں میں کوئی نہ کوئی شخص اسٹریٹ کرائمز سے ضرور متاثر ہوا ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں سندھ حکومت کی کراچی میں کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ حکومت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ […]

.....................................................

عمران نیازی عوام کی مزید بددعائیں لینے کے بجائے گھر چلے جائیں، شہباز شریف

عمران نیازی عوام کی مزید بددعائیں لینے کے بجائے گھر چلے جائیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کا معاشی دیوالیہ اور حکمرانوں کی آمدن میں اضافہ ہو چکا ہے، عوام کی سانس بند کرنے والے اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کا اظہار کرتے […]

.....................................................

عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں: شہباز گِل

عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں: شہباز گِل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں واضح ہو گیا ہے کہ عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب […]

.....................................................

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک  طوفان، 3 افراد ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت اوردیواریں گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 122 میل […]

.....................................................

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ ترکی کے ہدف پر ہم قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر نے انقرہ میں معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کی ایک تقریب سے خطاب کیا۔ صدر نے بتایا کہ ہماری معیشت تاریخ کے بہترین دور میں داخل […]

.....................................................

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

پیٹروپولس (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ اے پی نیوز کے مطابق پیٹروپولس شہر کے پہاڑی علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں پہاڑ […]

.....................................................

پیٹرول کم سے کم استعمال کریں: شبلی فراز کا عوام کو مشورہ

پیٹرول کم سے کم استعمال کریں: شبلی فراز کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ ہمیں جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چاہیے، پاکستان پیٹرول بناتا […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت سبی اجتماع سے واپس جارہی تھی اور حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ متعلقہ حکام […]

.....................................................

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے کے لیے دوسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگانے کے بعد 30 سال […]

.....................................................

یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہوگئے، مریم نواز

یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہوگئے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی […]

.....................................................

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد […]

.....................................................

سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام ،4 افراد زخمی

سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام ،4 افراد زخمی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں عرب اتحاد نے ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب اتحاد نے مسلح ڈرون کوہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا۔ کارروائی میں 4 […]

.....................................................

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ایک گھر سلنڈر دھماکے سے گونج اٹھا جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ شیراکوٹ نامی علاقے میں قائم گھر میں سلنڈر دھماکے سے کمسن بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد جھلس گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن ان لوگوں کو ساتھ ملانے پر پارٹی میں رائے تقسیم ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 15 لوگوں سے ٹکٹ […]

.....................................................

مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دیں، لیڈر اور اسکے حواری بھی فراڈیے ہیں: خواجہ آصف

مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دیں، لیڈر اور اسکے حواری بھی فراڈیے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں قید میں تھا جب […]

.....................................................

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارم کمیشن کے چیئرمین اور چینی سیاسی […]

.....................................................