علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے علاقائی ترقی اور عوام کو علاقائی مسائل سے نجات دلا نے کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں صفائی وستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتری بنا نے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں ان خیالات […]

.....................................................

پشاور: 5800 میں سے عوام کیلئے صرف 1500 پولیس اہلکار

پشاور: 5800 میں سے عوام کیلئے صرف 1500 پولیس اہلکار

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا، امن و امان کے حوالے سے پاکستان کا حساس ترین صوبہ ہے لیکن یہاں کے شہریوں کی حفاظت کے انتظامات کا عالم یہ ہے کہ پولیس کے صرف گنے چنے اہلکار ہی عوام کے لیے مامور ہیں، باقی خواص کے لیے۔ خیبرپختونخوا پولیس کیلئے وی آئی پی ڈیوٹیاں وبال جان بن گئیں۔ […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر ہونے والے حادثے کا ایک اور زخمی جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ حادثہ بدھ کی شام ہوا جب ماڑی پور آنے والے ٹریک پر منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث حفاظتی باڑ توڑ کر لیاری ندی میں جا […]

.....................................................

منشیات فروش 1100 گرام چرس پھینک کر فرار، دو افراد سے 100 لیٹر دیسی 2 لیٹر ولایتی شراب برآمد

مصطفی آباد/للیانی: منشیات فروش 1100 گرام چرس پھینک کر فرار، دو افراد سے 100 لیٹر دیسی 2 لیٹر ولایتی شراب برآمد، مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جمیل کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جو 1100گرام چرس پھینک کر موقع […]

.....................................................

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دوسرے روز بھی خونریزی جاری ہے۔ گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب آئس کریم کی دکان پر فائرنگ سے 2 افراد جا ں بحق ہو گئے جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطا بق فائرنگ گلشن اقبال کے علاقے […]

.....................................................

چلی میں سالانہ ٹماٹروں کی جنگ

چلی میں سالانہ ٹماٹروں کی جنگ

چلی (جیوڈیسک) چلی میں لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹروں سے خوب مارا چلی کے شہر کوئیلون( Quillon) میں چوتھی سالانہ ٹماٹر وں کی جنگ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹر مارے، جنگ کا اہتمام اسٹیڈیم میں کیا گیا، جسے دیکھنے کے […]

.....................................................

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری سے 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ صرف جاپان میں 1650 افراد زخمی ہوگئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ شمالی یورپ اورشمالی امریکا کے موسم کا تعین کرنے والا اہم سسٹم بدل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان سے کینیڈامیں تباہی جاری ہے۔ […]

.....................................................

کرک: نجی اسکول کے باہر دھماکا، 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

کرک: نجی اسکول کے باہر دھماکا، 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

کرک (جیوڈیسک) کرک میں نجی اسکول کے باہر بارودی مواد کے دھماکے میں 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ دہب میں ایک نجی اسکول کے باہرگیٹ کے پاس نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کر رکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے 13 بچے اور قریبی ہی موجود 2 […]

.....................................................

چمن: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

چمن: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن میں فائرنگ کے واقعات میں مقامی تاجر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی تاجر کی ہلاکت پر تاجروں نے احتجاج کیا اور کوئٹہ چمن شاہراہ کو کچھ دیر کے لئے بلاک کر دیا۔ چمن کے علاقے مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس فائرنگ کر کے […]

.....................................................

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے ایک گاوں کا محاصرہ کر کے شدید فائرنگ اور دھماکے کیے اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی، حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے بعد سیکڑوں مقامی […]

.....................................................

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں تنگوانی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوشحال خان ایکسپریس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 15/2/2014

وزیر اعظم میاں نواز شریف جس طرح ملک پاکستان کے استحکام اور بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں اُس کی مثال نہیں ملتی لاہور (زیڈاین این) ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا مشن ہے ۔ عوام ہمارے […]

.....................................................

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، لاوے، دھویں اور راکھ کے اخراج سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے پہاڑ کیلوڈ سے نکلنے والا دھواں اور راکھ فضا میں 17 کلو میٹر تک پھیل رہا ہے۔ […]

.....................................................

عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیلنے کا خواب کبھی پوار نہیں ہو گا۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کے ابتر صورتحال پر محکمانہ کار کردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ عوامی مسائل مسلسل نظر انداز کررہا ہے جس کی وجہ سے علاقائی سطح […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، متحدہ نے کارکن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود جرائم پیشہ عناصر سرگرم ہیں۔ سولجر بازار میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا کارکن […]

.....................................................

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا کے ضلع مالنگ میں آتش فشاں کیلوڈ پھٹنے سے نظام زندگی مکمل طور پر […]

.....................................................

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مقبول ترین شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کے وسطی حصے الشورجا میں واقع شاپنگ سنٹرمیں بم پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں دہشت گردوں نے جیل پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا، درجنوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ یمنی حکام کے مطابق بموں اور خودکار اسلحے سے لیس دہشت گردوں نے اپنے قیدیوں کو چھڑا نے کے لیے مرکزی جیل پر حملہ کیا جس کے […]

.....................................................

حکمران و طالبان قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں’آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجکاری کے نام پر قومی وسائل کو بیرونی قوتوں کے حوالے کئے جانے سے توجہ ہٹانے کیلئے حکمران ‘طالبان کی مدد سے مذاکرات کا ڈرامہ رچاکر قوم کو دھوکا دے رہے ہیں جبکہ مذاکرات کے نام پر طالبان کو آگے لانے سیف اسپیس اور مہلت فراہم کرنے کا مقصد مشرف کو طالبان […]

.....................................................

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی جنوب مشرقی ریاستوں میں ایک بار پھر شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور سیکڑوں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید برف باری نے کولمبیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا کو ایک بار پھر جما دیا ہے […]

.....................................................

سرگودھا: سیشن کورٹ میں طلاق کا معاملہ، ایک ہی خاندان کے لوگ گتھم گھتا

سرگودھا: سیشن کورٹ میں طلاق کا معاملہ، ایک ہی خاندان کے لوگ گتھم گھتا

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کی سیشن کورٹ میں طلاق کے معاملے میں آنے والے ایک ہی خاندان کے لوگ آپس میں گتھم گھتا ہو گئے۔ مکے، تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کے بعد پولیس نے بمشکل صورتحال پر قابو پایا۔ سرگودھا کی سیشن عدالت کے باہر اس وقت عجیب و غریب صورت حال پیدا ہو گئی […]

.....................................................

اک خوبصورت عوامی ایوارڈز تقریب

اک خوبصورت عوامی ایوارڈز تقریب

٢ فروری ٢٠١٤،کو پنجابی کمپلیکس الحمرا قدافی سٹیدیم فیروز پور روڈ لاہور میں روزنامہ عوامی محبت کی دس ویں اور کنڈل سوسائٹی کی ١٣ویں سالگرہ کے موقع پر قومی ایوارڈز کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی، بڑی ہی خوشگوار تقریب جس میں انسانیت، سیاست،صحافت، سماج، دفاع، مذہب، تعلیم، صحت، ادب، سپورٹس، شوبز، کاروبار، لیبر سمیت […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی ناصر لودھی کے مطابق نا معلوم مسلح ملزمان نے اسٹیڈیم روڈ پر واقع میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کی جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کے لئے نجی اسپتال […]

.....................................................

حیدرآباد: پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

حیدرآباد: پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) نیو سعید آباد کے قریب پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو سعید آباد کے قریب شکارپور سے کراچی جانے والی بس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 افراد […]

.....................................................