پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈہ بیرما شوخیل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں کم ازکم 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بڈہ بیرماشو خیل میں فائرنگ اور دستی بم حملہ کیا ہے جس […]

.....................................................

رحیم یار خان: کار اور ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق

رحیم یار خان: کار اور ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یارخان میں کار اور ٹرالی میں ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ اقبال آباد کا رہائشی مقصود احمد اپنی فیملی کے ساتھ خانپور میں اپنی ماں کی عیادت کے لیے جا رہا تھا کہ کوٹ سمابہ کے قریب کار گنے کی […]

.....................................................

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھانیشور سے 350 کلو میٹر دور ہیرا کڈ ڈیم پر تفریح کے لئے جانے والے افراد کی کشتی اس وقت ڈوب گئی جب وہ لوگ واپس […]

.....................................................

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں دریا کی سیر کے لئے آنے والوں کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جب ایک سو بیس افراد کشتی پر سوار دریا کی سیر کر رہے تھے کہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث کشتی اپنا توازن […]

.....................................................

شکارپور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

شکارپور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہر چک میں مکان کی بوسیدہ چھت صبح سویرے گر گئی، جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ ملبے تلے دب کر جاں بحق اور اسکی بیوی اور دو بچے زخمی […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں بچی سمیت 8 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن نمبر 12 میں پیر مہربان شاہ کے آستانے پر موٹر سائیکل سوار افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے بعد […]

.....................................................

گولی اور بم کے بجائے مذاکرات سے مسائل کے حل پر قوم خوش ہے، جاوید ہاشمی

گولی اور بم کے بجائے مذاکرات سے مسائل کے حل پر قوم خوش ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت میں مذاکرات کا عمل کامیابی سے جاری ہے تمام اسٹیک ہولڈرز مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں مذاکرات میں کچھ وقت بھی لگ سکتا ہے۔ ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے والد کی قل خوانی کے موقع پر […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین، بچوں امن فورس کے رضاکار بھی شامل ہیں صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ دہشت گردی ہے جس میں دو دہشتگردبھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی میں […]

.....................................................

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں پرانی دشمنی پر مسلح تصادم کے باعث خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے باسکٹ میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں کے مابین زرعی زمین کے تنازعے پر جاری دو […]

.....................................................

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں ٹریلر اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں چلی لنک روڈ پر غلط سمت سے آنے والا ٹریلر سامنے سے آنے والی تیز رفتار […]

.....................................................

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

لا پاز (جیوڈیسک) بولیویا میں آنے والے بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی، 44 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہو گئے، بولیویا کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلسل بارشوں نے سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، متاثرہ افراد اپنے گھر […]

.....................................................

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ لی مارکیٹ سے بوری بند لاش ملی، جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، ملیر 15 کے […]

.....................................................

دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: منور حسن

دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ جب تک خطے میں امریکہ موجود ہے پاکستان کے خلاف سازشوں کا بازار گرم رہے گا، دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے۔ سید منور حسن نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے بچانے اور قیام امن کیلئے مذاکرات […]

.....................................................

امریکا: کئی ریاستوں میں برفانی طوفان ، 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم

امریکا: کئی ریاستوں میں برفانی طوفان ، 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستیں تیسرے دن بھی برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ طوفان کے باعث 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 2600 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متاثرہ ریاستوں میں نمک کی قلت بھی ہو گئی ہے۔ امریکا کی کئی ریاستوں میں لوگ برفانی طوفان کے باعث 3 دن سے […]

.....................................................

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے بیرل بموں سے حملوں میں 5 بچوں سمیت 11افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم پھینکے گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بشارالاسد کے حامی […]

.....................................................

امریکا میں بدترین برفباری، دو افراد ہلاک، کنساس میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں بدترین برفباری، دو افراد ہلاک، کنساس میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں بدترین برفباری نے سڑکوں، گھروں اور عمارتوں کو ڈھک دیا۔مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے ایک اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کر دی، برفباری سے امریکا کا دو تہائی رقبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ریاست کنساس برفباری سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ برفانی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں فلیٹ سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں فلیٹ سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے خاتون اور نوجوان لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فلیٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی کہ تاہم ہوسکتا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر ویگن کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رائیونڈ روڈ پر ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بارہ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں […]

.....................................................

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دو کار بم دھماکے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں تیس کلو میٹر دور واقع قصبے محمودیہ میں ہوئے جن میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ بغداد میں ہوئے دو دھماکوں میں چھ افراد کی ہلاکت ہوئی کسی گروپ […]

.....................................................

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں ایک طالب علم نے اپنے ہی اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ دارالحکومت ماسکو کے شمالی علاقے کے ایک اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں طالبعلم رائفل لئے بیالوجی کی کلاس میں گھس گیا، اور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تسلسل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تسلسل

انسانی حقوق کی تنظیم جموں و کشمیر ہیومن رائٹس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجوں کے مظالم کے حوالے سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ شائع کردی ہے جس کے مطابق 1947 سے 2013 کے اختتام تک پانچ لاکھ افراد شہید اور 9988 خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں گمنام قبریں […]

.....................................................

بنوں: گیس کے اخراج سے آتشزدگی، بچی جھلس کر جاں بحق، 5 افراد زخمی

بنوں: گیس کے اخراج سے آتشزدگی، بچی جھلس کر جاں بحق، 5 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں ایک گھر میں ہیٹر کی گیس لیک ہونے سے کمرے میں آگ لگ گئی، واقعے میں ایک بچی جھلس کر جاں بحق اور خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میوہ خیل میں گھر کے ایک کمرے میں الصبح آگ لگ گئی۔ آگ ہیٹر کی گیس لیک ہونے […]

.....................................................

سبی میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

سبی میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

سبی (جیوڈیسک) سبی میں قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے مسافر کوچ اور کار گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ سے نواب شاہ جانے والی مسافر کوچ سبی کے قریب کمڑی پل پر سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دس فٹ گہری کھائی میں […]

.....................................................

پشاور سینما گھر میں دستی بم دھماکے، پانچ افراد ہلاک

پشاور سینما گھر میں دستی بم دھماکے، پانچ افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سینما گھر میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ پشاور کے کابلی پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع ایک سینما گھر میں ہوا ہے۔ جس سینما میں یہ […]

.....................................................