باکمل لوگوں کی لاجواب سروس؛ قومی ایئرلائن جدہ جانے والے مسافروں کا سامان کراچی پر ہی چھوڑ گئی

باکمل لوگوں کی لاجواب سروس؛ قومی ایئرلائن جدہ جانے والے مسافروں کا سامان کراچی پر ہی چھوڑ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ مسافروں کو لاجواب سروس فراہم کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 70 کے قریب مسافروں کا سامان کراچی ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر جدہ پہنچ گئی۔ کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 761 صبح 500 سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی […]

.....................................................

حکومت ریلیف فراہم کرنے کی بجائے مزید بوجھ ڈال کر عوام کی کمر توڑنے پر لگی ہوئی ہے

کروڑ لعل عیسن : حکومت ریلیف فراہم کرنے کی بجائے مزید بوجھ ڈال کر عوام کی کمر توڑنے پر لگی ہوئی ہے۔ مستعفی ہو جائے۔ مہنگائی ، بے روز گاری اور بد امنی نے شہریوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سردار قیوم نواز خان […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان میں پچھلے سال دسمبر میں جو صورتحال پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت میں دیکھے میں آئی جیساکہ کوئٹہ کراچی لاہور اور دیگر شہروں میں ان کیخلاف سراپا احتجاج دیکھائی دیتے تھے۔ جسکی وجہ دہشت گردی میں لاتعداد اموات کو سٹرکوں پر رکھے کر ہزارہ برادری احتجاج کرتے ہوئے دیکھائی دیتی تھی۔ اس وقت کی حکمران […]

.....................................................

محب وطن عوام فوج کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے: طاہر حسین

کراچی : وطن عزیز کی سلامتی ودفاع اورملک و قوم کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج و رینجرز اور سیکوریٹی اداروں کی خدمات قابل تحسین اور قربانیاں لازوال ہیں مگر استحصالی طبقہ فوج کی قربانیوں کو سراہنے کی بجائے دہشتگردوں کو ہیرو قرار دیکر دہشتگردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے اور پرویز مشرف […]

.....................................................

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں پنچایت کے حکم پر 5 درندا صفت ملزمان نے 45 سالہ بے گناہ خاتون کو اجتماعی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مظفر گڑھ میں دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں چنڑ برادری سے تعلق رکھنے والے اجمل نامی لڑکے پر ملزم نواز کی بیٹی […]

.....................................................

ن لیگ کی پالیسی قوم کو متحد اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے: عابد شیر علی

ن لیگ کی پالیسی قوم کو متحد اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہے: عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا پشتون علاقوں میں آپریشن سے متعلق بیان پارٹی لائن سے ہٹ کر ہے۔ ایسی بات جس سے عوام میں انتشار پھیلے مسلم لیگ ن کی لائن نہیں ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

دھوکے باز لوگ

دھوکے باز لوگ

کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہوگئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلا تھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اور سیٹ پر براجمان ہو گیا۔ ٹرین […]

.....................................................

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

ہوائی (جیوڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کے روزویلٹ ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کے بعد اسکول کی ناکا بند کر دی گئی ہے۔ فائرنگ […]

.....................................................

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

سکرے (جیوڈیسک) بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 10افراد ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے، تین صوبوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ بولیویا میں رواں ہفتے شدید بارشوں کے بعد تین صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور تقریبا 20 ہزار خاندان بے […]

.....................................................

اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، منور حسن

اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ دنیا کی 60 فیصد فوج پچھلے 11 سال […]

.....................................................

دھاندلی کی راکھ پر فتح کا جشن

دھاندلی کی راکھ پر فتح کا جشن

اقتدار کے کندھوں پر چڑھ کر اپنا قد بلند کرنے والے فاتح نہیں شکست خوردہ ہوتے ہیں اور دھاندلی کی بنیاد پر جیٹ کا حصول سراب ہوا کرتا ہے جس کا مطمع نظر فریب، جھوٹ، دھوکہ دہی کا دامن تھام کر دل کی وقتی تسلی و تشفی ہوتی ہے لیکن یہ خام خیالی جس وقت […]

.....................................................

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم، 5 افراد زخمی

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم، 5 افراد زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں کوٹلہ نصیر کے قریب وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

جمعہ 31 مارچ تک مسعود احمد بھٹی سمیت پانچ افراد کے قاتل گرفتار نہ کئے گئے

مصطفی آباد/للیانی: جمعہ 31 مارچ تک مسعود احمد بھٹی سمیت پانچ افراد کے قاتل گرفتار نہ کئے گئے تو احتجاجاََ فیروز پور روڈ کو بلاک کر دیں گے، 18روز گرزنے کے باوجود انتظامیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچھ نہیں کر سکی۔ انتظامیہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے اور 31 مارچ سے قبل ملزمان کی […]

.....................................................

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

اندمان (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے گئے جبکہ 13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ کشتی الٹنے کا واقعہ اندمان کے جزائر میں پورٹ بلیئر کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں عملے سمیت 45 سیاح سوار تھے جن کا تعلق تامل ناڈو اور ممبئی سے […]

.....................................................

اسلام کے نظام کے لئے لوگوں کو قائل کرنا ہو گا، مفتی محمد خان قادری

لاہور: ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ ہمیں مستعار لے ہوئے نظام کو خدا حافظ اور شرعی نظام کو ویلکم کرنا ہو گا، اسلام کے نظام سے منہ موڑنے کی وجہ سے ہی آج ہم اس کی برکات سے محروم ہیں، سود کے معاشی نظام سے نجات کا بہترین طریقہ ملک میں اللہ تعالی […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں۔ نعیم کھوکھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نان ایشو کے بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دیں مصنوعی بحران کے ذریعے عوامی مسائل کو پش پشت ڈال کر عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل […]

.....................................................

دہشت گردوں کی کارروائیوں سے عوام پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں: ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیوں سے عوام پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں کیونکہ پتہ نہیں کب اور کہاںدہشت گرد حملہ کر دیں، دہشت گردی کے واقعات نے عوام کے دل اور دماغ کو برُی طرح […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف جاری ہیں، دارالحکومت بنکاک میں ہونے والے مظاہروں میں اب تک 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ حکومت مخالف مظاہرین نے اپوزیشن رہنما سوتھپ تھا کی قیادت میں دارالحکومت میں احتجاجی مارچ کیا۔ بنکاک کی سڑکوں پر حکومت مخالف مظاہرین کا قبضہ ہے، ہزاروں مظاہرین نے […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹارگٹڈ آپریشن سے عوام کا اعتماد بحال اور معاشی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، بھتہ خوروں، اغوا کاروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد کراچی میں تجارتی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج میں بہتری اس بات کی دلیل ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن سے حاصل کی گئی کامیابیوں […]

.....................................................

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کوبیک (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے کوبیک میں ایک اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 30 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ آدھی رات کو لگی جسکی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے بڑے حصے کواپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

سات افراد نے فائرنگ کرکے جواں سالہ محمد الیاس کو قتل کر دیا

مصطفی آباد/للیانی:سات افراد نے فائرنگ کرکے جواں سالہ محمد الیاس کو قتل کر دیا، محمد الیاس احمد خاں کی بیٹی سے محبت کرتا تھا جس پر اسے قتل کیا گیا والد محمد اسلم کا موقف، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چھٹیانوالہ کے رہائشی احمد خاں، مسعود عرف ٹیپو، محمود، ابرار، اسرار، عامر منا وغیرہ نے […]

.....................................................

دہشتگردی کے شکار افراد کو جلد معاوضہ ادا کیا جائے، کمشنر کراچی

دہشتگردی کے شکار افراد کو جلد معاوضہ ادا کیا جائے، کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بد امنی کے حوالے سے ہلاک ہونے والوں کے ورثا اور زخمی ہونے والے افراد کو حکومتی ہدایات اور پالیسی کے مطابق معاوضے کی جلد از جلد ادائیگی کے سلسلے میں اقدامات کی رفتار کو مزید تیزکیا جائے۔ تاکہ جاں بحق […]

.....................................................

دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اس میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا وقت آ گیا۔ حمزہ شہباز

گجرات (محمود اختر محمود) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اس میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا وقت آ گیا۔ دہشت گردوں کیخلاف اس جنگ میں فتح پاکستانی قوم کی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم […]

.....................................................

چترال میں جیپ کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 زخمی

چترال میں جیپ کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 زخمی

چترال (جیوڈیسک) گوہکیر میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ مسافروں سے بھری جیپ گوہکیر سے چترال جا رہی تھی کہ منوئی کے مقام پر سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر نے سے 11 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے، حادثے کے وقت جیپ […]

.....................................................