کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے پاک کالونی سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے نشانات پائے جاتے ہیں۔ لاشوں کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں افراد کا قتل […]

.....................................................

سرحد پار کرنیوالے افراد کی رہائی کیلئے بھارت سے مذاکرات جاری ہیں، طاہر جاوید

سرحد پار کرنیوالے افراد کی رہائی کیلئے بھارت سے مذاکرات جاری ہیں، طاہر جاوید

بہاولپور (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجر جنرل طاہر جاوید خان نے کہا ہے کہ غلطی سے سرحد پار کرنے والے 100 سے زیادہ افراد کی رہائی کے لئے پاک بھارت مذاکرات جاری ہیں۔ رینجرز ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر میجر جنرل طاہر جاوید کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب رینجرز کے جوان […]

.....................................................

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کولکتہ (جیوڈیسک) مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع راجا رام پور گاؤں میں لڑکی کو پڑوس کے گاؤں چوہاٹا کے ایک غیر قبائلی لڑکے کے ساتھ محبت ہو گئی۔ دونوں پانچ برس تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔ چند دن پہلے شادی کی تجویز لے کر جب لڑکا، لڑکی کے گھر گیا تو گاؤں والوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے شدت پسندوں کو ایک بار پھر ہتھیار پھینکنے اور مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات اور وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف ٹارگٹٹڈ آپریشن کے تناظر میں وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے […]

.....................................................

پشاور: ورکشاپ میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

پشاور: ورکشاپ میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسیکم چوک میں گاڑیوں کی ورکشاپ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ پشاور میں اسکیم چوک میں گاڑیوں کی ورکشاپ کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے […]

.....................................................

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے قریب نواحی گاوں سے ایک چیتے کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پکڑ لیا گیا۔ چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پسرور کے نواحی گاؤں آدو کے میں اچانک ایک چیتا آ گیا، جس نے حملہ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ مقامی افراد نے […]

.....................................................

جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ بہاولپور کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنمائوں نے کہا کہ جھوٹ اور دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا، حکمران اثاثے بیچ کر کب تک حکومتی کاروبار چلائیں گے، بہروپیا حکومت روز گار دینے کی بجائے چھین رہی ہے، […]

.....................................................

سانحہ مستونگ، جاں بحق افراد کے ورثا کا میتیں رکھ کر دھرنا جاری

سانحہ مستونگ، جاں بحق افراد کے ورثا کا میتیں رکھ کر دھرنا جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سانحہ مستونگ کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیلئے شہداء چوک پہنچے۔ انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ بلوچستان اور ہزارہ کمیونٹی کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔ مذاکرات کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ہزارہ کمیونٹی […]

.....................................................

لاہور میں گیس کے اخراج سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور میں گیس کے اخراج سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ساہو واڑی کے علاقے میں ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے ساہو واڑی میں شالیمار لنک روڈ پر ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی […]

.....................................................

کوئٹہ کے علمدار روڈ پر سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد کے ورثا کا میتوں سمیت دھرنا

کوئٹہ کے علمدار روڈ پر سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد کے ورثا کا میتوں سمیت دھرنا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سانحہ مستونگ کے خلاف شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ جاں بحق افراد کے ورثاء اور شیعہ علماء کونسل نے میتوں کے ساتھ علمدار روڈ پر دھرنا دے دیا۔ مستونگ میں زائرین کی بس پر خودکش حملے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور اتحاد تاجران […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما سمیت پانچ افراد کے قتل پر خادم اعلی پنجاب کی پر اسرار خاموشی قابل مذمت ہے

مصطفی آباد/للیانی ( محمد عمران سلفی سے) تحریک انصاف کے رہنما سمیت پانچ افراد کے قتل پر خادم اعلی پنجاب کی پر اسرار خاموشی قابل مذمت ہے، غریبوں کے ہمدرد اور عوام کی بے لوث خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہنے والے انسان کو دن دہاڑے فیروز پور روڈ پر قتل کر دیا گیا، ملزمان […]

.....................................................

وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے دہشتگردوں کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں، الطاف حسین

وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے دہشتگردوں کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قاد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آئندہ 24 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرکے دہشت گردوں کے خلاف اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں۔ الطاف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان اور ان کی حلیف دہشت گرد جماعتیں کئی روز سے متواتر […]

.....................................................

ایم کیو ایم عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے سندھ میں فعال بلدیاتی نظام نافذ کرے گی۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحال اور عوام کو باختیار بنا نے کے لئے ایم کیو ایم سندھ میں فعال بلدیاتی نظام نافذ کرے گی عوام کو محروم رکھنے کا دور گزر گیا سندھ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سندھ غیور عوام قائد […]

.....................................................

فروخت کیلئے لائی جانیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی ، 2 افراد گرفتار

فروخت کیلئے لائی جانیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی ، 2 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے فروخت کیلئے لائی جانیوالی مردہ مرغیوں کی کھیپ برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے چارسدہ روڈ پر سوزوکی وین سے تقریبا ایک ہزار مردہ مرغیاں برآمد کیں۔ جنھیں تخت بھائی سے پشاور منتقل کیا جارہا تھا۔ مرغیوں کو بعدازاں مقامی ہوٹلوں […]

.....................................................

عوام کے غم جانے کب ہونگے کم

عوام کے غم جانے کب ہونگے کم

جب سے پاکستان بنا ہے عوام کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اسکا سوار کون ہو گا اسکی منزل کا تعین کر نے میں خاصی دشواری کا سامنا ہے عام آدمی کی سمجھ سے یہ چیز بالاتر ہے کہ انیس کروڑ عوام ایک ہجوم ہی رہے گی یا ترقی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما سمیت پانچ افراد کے قتل پر خادم اعلی پنجاب کی پر اسرار خاموشی قابل مذمت ہے

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) تحریک انصاف کے رہنما سمیت پانچ افراد کے قتل پر خادم اعلی پنجاب کی پر اسرار خاموشی قابل مذمت ہے، غریبوں کے ہمدرد اور عوام کی بے لوث خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہنے والے انسان کو دن دہاڑے فیروز پور روڈ پر قتل کر دیا گیا، ملزمان نے […]

.....................................................

کراچی: پُر تشدد واقعات میں مزید پانچ افراد کی زندگی کا چراغ گل

کراچی: پُر تشدد واقعات میں مزید پانچ افراد کی زندگی کا چراغ گل

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں ڈاکوؤں نے نہایت دیدہ دلیری سے نجی بنک میں واردات کی اور چھ ملزم صرف دو منٹ میں بنک کا صفایا کر کے چلتے بنے۔ ادھر سندھ ہائیکورٹ میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزم نعمت اللہ، مس اللہ اور بہاء الدین کو اے وی سی سی انسپکٹر امجد کلیار […]

.....................................................

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرین کے ایک کیمپ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اتوار کو […]

.....................................................

بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں

کروڑ لعل عیسن : بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت دے۔ یہ بات MNA صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق ایم پی اے ملک […]

.....................................................

فراڈیوں کا گروہ سادہ لوح افراد کو رقم کا لالچ دے کر ایزی پیسہ کے ذریعے بیلنس منگوا کر لوٹنے لگا

لیہ: بینظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت آپ کا 25000 ہزار روپے انعام نکلا ہے۔ ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ فراڈیوں کا گروہ سادہ لوح افراد کو رقم کا لالچ دے کر ایزی پیسہ کے ذریعے بیلنس منگوا کر لوٹنے لگا۔ ڈی پی او لیہ سمیت ضلعی انتظامیہ فرڈیوں کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک […]

.....................................................

خود کو نمبر ون نہیں مانتی‘ لوگوں کے کہنے پر خوشی ہوتی ہے، دیپکا

خود کو نمبر ون نہیں مانتی‘ لوگوں کے کہنے پر خوشی ہوتی ہے، دیپکا

ممبئی (جیوڈیسک) دیپیکاپڈوکون کی لگاتار کئی فلمیں ہٹ ہونے سے اداکاراؤں میں ہلچل ہے گذشتہ سال 2013 میں ریس-2، یہ جوانی ہے دیوانی، ’’چنئی ایکسپریس‘‘ اور ’’رام لیلا‘‘ جیسی چار سپر ہٹ فلمیں دینے کے باوجود اداکارہ دیپکا پاڈوکون اپنے آپ کو نمبر ون اداکارہ نہیں مانتیں لیکن وہ خود کو سنگل ضرور مانتی ہیں۔ […]

.....................................................

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے حساس علاقے آرے بازار میں خود کش دھماکے میں چھ سیکیورٹی اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق،17 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے فرانزک شہادتیں اکھٹی کی جا رہی ہیں،زخمی ہونے والوں میں سکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ آور کسی حساس ادارے کی عمارت میں داخل ہونا چاہتے […]

.....................................................

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا آئین متعارف کروانے کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں عوام کے 98.1 فیصد شرکا نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ منگل اور بدھ کو ہونے والے ریفرنڈم میں ملک کے 5 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 38.6 […]

.....................................................

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) تحصیل جتوئی کے نواحی موضع وڈو والا کی نوشین دختر احمد بخش جتوئی کے رشتہ کے تنازعہ پر ان کے عزیزوں کے دو گروپوں میں اس وقت فائرنگ کا تبادلہ ہو جب وہ اسی مقدمہ کے سلسلہ میں سول کورٹ جتوئی سے پیشی سے فارغ ہو کر گھر واپس جا رہے تھے۔ […]

.....................................................