عام آدمی پارٹی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے لگی

عام آدمی پارٹی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے لگی

نئی دلی (جیوڈیسک) عام آدمی پارٹی کے دہلی کے نو منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجروال منصب سنبھالتے ہی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ اروند کیجروال نے اعلان کیا ہے کہ ہر خاندان کو ہرماہ 700 لیٹر مفت پانی فراہم کیا جائے گا، 400 یونٹ استعمال کرنے والوں کے […]

.....................................................

حکمرانوں نے عوام کیلئے زندگی عذاب بنادی ہے: آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : فوج کو ”دودھ پینے والا بلا“ کہنے والے جمہوریت پسندوں کی کرپشن اور لوٹ مارنے عوام کیلئے زندہ رہنا مشکل اور زندگی کو جبر و عذاب بنا دیا ہے، سیاسی ڈاکووں کی لوٹ مارکی وجہ سے مہنگائی عروج پر ہے، غربت و بیروزگاری نے عوام کو جکڑ رکھا ہے، بجلی لوڈشیڈنگ کے بعد […]

.....................................................

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، دو پولیس چوکیاں جلا دیں۔ ریگی میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اہل علاقہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف سڑکوں […]

.....................................................

انڈونیشیا: ٹرک اور پک اپ میں تصادم، 18 افراد ہلاک

انڈونیشیا: ٹرک اور پک اپ میں تصادم، 18 افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے شہر پرابولنگو میں ٹرک اور مسافر سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ٹرک نے پک اپ کو کچل کر رکھ دیا، پک اپ میں سوار 18 مسافر ہلاک ہو […]

.....................................................

پولیس ضلع لیہ کے تھانوں میں انصاف کی فراہمی اور عوام کے جان و مال کیلئے خاطر خواہ اقدامات

پولیس ضلع لیہ کے تھانوں میں انصاف کی فراہمی اور عوام کے جان و مال کیلئے خاطر خواہ اقدامات

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پولیس ضلع لیہ کے تھانوں میں انصاف کی فراہمی اور عوام کے جان و مال کیلئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے۔علمائے کرام مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار DPO لیہ غازی صلاح الدین نے گزشتہ روز معروف […]

.....................................................

حکمران لوگوں کو حقوق دیں، ورنہ وہ خود چھین لیں گے: طاہر القادری

حکمران لوگوں کو حقوق دیں، ورنہ وہ خود چھین لیں گے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) مہنگائی کے خلاف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا حکمران چوری کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے ہیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کو قائد کا پاکستان بنا کر دم لیں گے اور آج کارکنوں نے دکھا دیا مہنگائی کی آگ میں […]

.....................................................

چین میں نئی اصلاحات، عوام کو ایک سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت

چین میں نئی اصلاحات، عوام کو ایک سے زائد بچے پیدا کرنے کی اجازت

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں نئی اصلاحات کا بل منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت عوام کو ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ملک میں نئی اصلاحات نافذ کرنے کا بل منظور کر لیا ہے، نئی اصلاحات کے تحت ایسے جوڑے جو خود […]

.....................................................

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین میں آگ لگنے سے تئیس افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جنوبی بھارت میں ایک بوگی میں لگنے والی آگ نے دیگر چار بوگیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں نے جھلسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا، […]

.....................................................

تھائی لینڈ: بس حادثے میں 29 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: بس حادثے میں 29 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق یہ حادثہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب لم سک ضلعے میں پیش آیا۔ یہ بس چینگ رائی ضلعے کی جانب جا رہی تھی۔ پولیس نے خدشے ظاہر کیا ہے کہ دوران سفر غالباً بس ڈرائیور سو گیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ بس 30 میٹر گہری کھائی میں گری […]

.....................................................

محترمہ نے زندگی پاکستان و عوام کے محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے وقف کررکھی تھی: عمران چنگیزی

کراچی : محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا شمار پاکستان کے ان محب وطن سیاسی رہنماوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان کو حقیقی معنوں میں جمہوری و فلاحی مملکت بنانے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی تھی اور ان کی زندگی کی تمام تر جمہوری و سیاسی جدوجہد کا مقصد وطن عزیز کو مستحکم و ترقی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری، 8 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری، 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں فائرنگ سے عرفان نامی شخص دم توڑ گیا۔ اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں بھی دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لانڈھی منزل پمپ کے قریب سے وسیم نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جبکہ ناظم آباد میں فائرنگ سے بھی ایک شخص مارا […]

.....................................................

حلقہ کی عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ شکیل خان

کروڑ لعل عیسن : حلقہ کی عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ کامیاب ہو کر حلقہ کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئر مین شکیل خان گشکوری یونین کونسل ساہووالا اور امیدوار وائس چیئرمین ملک حبیب الرحمن یونین کونسل ساہووالا نے گزشتہ روز کارنر میٹنگ […]

.....................................................

لوگوں کی بھلائی اور علاقہ کی تعمیر و ترقی ہمارا مشن ہے۔ چوہدری رفاقت

کروڑ لعل عیسن : لوگوں کی بھلائی اور علاقہ کی تعمیر و ترقی ہمارا مشن ہے۔ کامیاب ہو کر بھرپور خدمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئرمین پیر قمرالزمان قریشی ، امیدوار وائس چیئرمین چوہدری رفاقت علی گجر ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز کروڑ نشیب میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]

.....................................................

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) جنوبی بغداد کے علاقے Dura میں گرجا گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے بارہ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تیس افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکورٹی فورسز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ عراق میں رواں سال کے دوران ہونے والے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق، 42 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق، 42 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائیوں کے دوران مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران بیالیس ملزم گرفتار کر لئے، دوسری جانب سپر ہائی وے سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، لانڈھی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف رینجرز […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو با اختیار اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہیں

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو با اختیار اور خوشحال معاشرے کے قیام کو یقینی بنا ئیں گے، الطاف حسین سے عوام کو غیر متزلزل رشتہ کو دنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی ایم […]

.....................................................

امریکا: فنڈ جمع کرنے کی تقریب، شہریوں کی برفانی جھیل میں چھلانگیں

امریکا: فنڈ جمع کرنے کی تقریب، شہریوں کی برفانی جھیل میں چھلانگیں

الاسکا (جیوڈیسک) امریکا میں فنڈ جمع کرنے کی ایک تقریب میں درجنوں شہریوں نے برفانی جھیل کے پانی میں چھلانگیں لگا دی۔ ریاست الاسکا میں سپیشل اولمپکس کے لئے فنڈ جمع کرنے کی تقریب میں شہری سخت سردی میں بھی برفیلے پانی میں چھلانگیں لگاتے رہے۔ انتظامیہ کے مطابق تقریب کے دوران چار لاکھ ڈالر […]

.....................................................

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے تو تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو اعتماد میں لے۔ ایسے آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دیں گے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی […]

.....................................................

خواجہ سراء بھی انسان ہیں، لوگ بْرا سلوک نہ کریں، وقاص عابد

مصطفی آباد/للیانی : خواجہ سراء بھی انسان ہیں، لوگ بْرا سلوک نہ کریں، حکومت خواجہ سرائوں کے بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اْٹھائے۔گْڈ تھنکرزآرگنائزیشن ہر انسان کے بنیادی حقوق کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اْٹھانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ہر شخص کو چاہیے کہ خواجہ […]

.....................................................

عدلیہ پاکستان وعوام کیخلاف تمام سازشوں کو ناکام بنا دیگی: طاہر حسین

کراچی: حکومت کی جانب سے دہشتگردوں سے مذاکرات کواولین آپشن قرار دیئے جانے پر ریمارکس دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘فائنانس سیکریٹری شاہد قریشی’ سید وصی الدین اور انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہاکہ مخصوص مائنڈ سیٹ کے حامل ٹولے کی پاکستان کے عوام کو یرغمال بنانے […]

.....................................................

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) گلاپور سے گاہکوچ جانے والی کار کو حادثہ شیر قلعہ کے مقام پر پیش آیا کار میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین اور بچوں سمیت نو افراد شامل ہیں۔ ایک نوجوان نے تیر کر جان بچائی امدادی کارکنوں نے ایک بچے اور ایک خاتون کی لاش […]

.....................................................

ہر دن خطر ناک سے خطر ناک آ رہا ہے، ہمارے ملک میں ہر نظام غلط ہے

مصطفی آباد/للیانی: ہر دن خطر ناک سے خطر ناک آ رہا ہے، ہمارے ملک میں ہر نظام غلط ہے، نا تو کوئی قانون ہے اور نہ ہی صحیح طرح سے کوئی عمل کرنے والا اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔ بڑھتی ہوئی دہشت گردی ، مہنگائی اور مسلمانوں کا قتل عام ان سب کے پیچھے امریکہ […]

.....................................................

لندن: اپالو تھیٹر کی بالکنی کا ایک حصہ گر گیا، 88 افراد زخمی

لندن: اپالو تھیٹر کی بالکنی کا ایک حصہ گر گیا، 88 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں اپالو تھیٹر کی بالکنی کا ایک حصہ گرنے سے 88 افراد زخمی ہو گئے، کئی زخمیوں کو ڈبل ڈیکر بسوں پر اسپتال پہنچایا گیا۔ لندن کے علاقے شافٹسبری میں واقع اپالو تھیٹر کا شمار لندن کے قدیم ترین تھیٹروں میں ہوتا ہے۔ یہاں 1901 سے ڈرامے پیش کیے جارہے ہیں اور […]

.....................................................

الطاف حسین عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاہے کہ ایم کیو ایم عوام کی جماعت ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ کراچی حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر ڈسٹرکٹ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی ایم کیو ایم کی عوام […]

.....................................................