عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر خیبرپختونخوا کے عوام مشتعل ہیں۔ آج سے صوبائی حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر علیم خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی […]

.....................................................

چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ سیکرٹری دفاع بیمار ہیں تو ذمہ داریاں کسی اور کو دی جائیں۔ […]

.....................................................

واٹر بورڈ ، کے ای ایس سی کا تنازع، زندگی شہریوں کی اجیرن

واٹر بورڈ ، کے ای ایس سی کا تنازع،  زندگی شہریوں کی اجیرن

کراچی (جیوڈیسک) میں پانی کا بحران سنگین، ناظم آباد، لیاقت آباد، ماڑی پور، بلدیہ شیر شاہ اور پاک کالونی میں پانی بند، کے ای ایس سی کے خلاف واٹر بورڈ کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی۔ واٹر بورڈ اور کے ای ایس سی کے درمیان تنازع نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا […]

.....................................................

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

نواز شریف کے دورہ امریکہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا۔ مگر میں صرف ایک خبر کا اضافہ کر رہا ہوں جوکہ میری ”چڑیا” نے نہیں بلکہ میرے جن نے مجھے فون پر بتائی ہے۔ میرا جن کہتا ہے کہ میں جب ڈرون کی طرح قلابازیاں […]

.....................................................

نئے صوبے کی ضرورت و اہمیت

نئے صوبے کی ضرورت و اہمیت

ملک بھر میں نئے چھوٹے صوبوں کے لئے مطالبات اور تحریکیں کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہیں۔ آزادی کے بعد سے آج تک مختلف ادوار میں ملک کے مختلف گوشوں سے نئے صوبوں کا مطالبہ ہوتا رہا ہے۔ ان تمام کی مانگ تو کبھی زبان کی بنیاد پر کی گئی تو کبھی علاقے کی […]

.....................................................

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) مشرقی چین میں تیل کی پائپ لائن پھٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد سینتالیس ہو گئی۔ واقعہ چین کے مشرقی شہرکنگژائو میں پیش آیا،متاثرہ پائپ لائن سے تیل لیکج کی اطلاع پر کارکن مرمت کے لیے پہنچے ہی تھے کہ پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ واقعے میں ایک سو چھتیس افراد زخمی […]

.....................................................

عوام مشتعل ہونے کی بجائے صبر و تحمل سے کام لیں، الطاف حسین

عوام مشتعل ہونے کی بجائے صبر و تحمل سے کام لیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انچولی دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور کارکنان دہشت گردی کے واقعہ پر مشتعل ہونے کے بجائے صبر و تحمل سے کام لیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طور پر پرامن رکھا جائے۔ دکانیں، ٹرانسپورٹ اور تعلیمی […]

.....................................................

ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ چوہدری کاشف نیاز

ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ چوہدری کاشف نیاز

مصطفی آباد/للیانی: ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی بھر پور خدمت کروں گا۔ لوگ سیاست میں دولت اور شہرت کمانے کیلئے آتے ہیں جبکہ ہمارے خاندان کی سیاست کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔ میرا تعلق مسلم لیگ ن سے […]

.....................................................

سیاست دانوں کے لڑائی

سیاست دانوں کے لڑائی

ایک عرصے سے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کے درمیان جاری لڑئی میں بیچارے عوام ہی توپس رہے ہیں ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عوام کو مسائل کی رسی میں جکڑ کر یہ سب ملک اور قوم کی کیسی خدمت کر رہے ہیں…؟ یہ سمجھ سے بالاتر ہے.. اَب ایسے میں آج کوئی […]

.....................................................

مسافر خانے

مسافر خانے

آجکل دنیا میں ہر طرف تیز رفتار کی ڈور لگی ہوئی ہے۔ ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایک سال کے عرصہ میں مکمل ہونے والا کام ایک ماہ میں مکمل کرلے۔ ماضی میں جب موٹر کا دور ابھی شروع نہیں ہوا تھا۔ عوام پیدل اور گھوڑا گاڑی پر سفر کرتے تھے۔ راستے […]

.....................................................

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹائون میں سرکی روڈ پر واقع مارکیٹ میں دھماکے اور فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ […]

.....................................................

عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار

تجزیہ) ایم آر ملک ) بلدیاتی انتخابات ہوں گے، نہیں ہوں گے، عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار، ہم اس حقیقت سیجان چھڑانا بھی چاہیں تو نہیں چھڑا سکتے کہ جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ بلدیاتی انتخابات سے ”راہ ِفرار ”حاصلکر نے پر […]

.....................................................

امریکہ میں طوفانی بگولے کی تباہ کاریاں، 6 افراد ہلاک

امریکہ میں طوفانی بگولے کی تباہ کاریاں، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں طوفانی بگولے سے لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے جبکہ مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی ہوائوں کے نتیجے میں ریاست الی نوائے سے اٹھنے والے بگولے سے دس ریاستوں میں 53 لاکھ افراد کے متاثر […]

.....................................................

ہماری ثقافت ہماری پہچان

ہماری ثقافت ہماری پہچان

کسی بھی قوم کی تہذیب اور ثقافت اس قوم کی پہچان سمجھی جاتی ہے اور مہذہب قومیں اپنی ثقافت کانہ صرف احترام کرتی ہیں بلکہ اپنی ثقافت کو بچانے کے لئے جان کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کرتیں۔ کیونکہ کسی قوم کی ثقافت قوم کو متحد اور یکجا کرنے میں اہم کردار ادا […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان

جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان

عوام ہی نہیں بلکہ فوج نے بھی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے مارے جانیوالے دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے بیان کو گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انکے ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے۔ پاک فوج نے منور حسن سے غیر مشروط معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ عوام پر لوڈ شیڈنگ کی بجلی گر رہی ہے

کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ عوام پر لوڈ شیڈنگ کی بجلی گررہی ہے اور بجلی کا بحران ہنوز موجود ہے اور حکومت بجلی کی پیداوار میں اضافے کے بجائے اس کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس کے باعث مہنگائی […]

.....................................................

شہداء پاک فوج اسلام اور پاکستان کے محسن ہیں ملک اور عوام کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے شہداء کی قربانیا ں ناقابل فراموش ہیں۔ سید حماد حسین

کراچی: پاکستان میں امن و امام کے قیام اور دفاع وطن کے لئے پاک فوج کی کاوشیں قابل تحسین ہے شہداء پاک فوج اسلام کے محسن ہیں، ملک اور عوام کو دہشت گردی سے نجات دلا نے کے لئے پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن جانثار شمع رسالت کراچی […]

.....................................................

کراچی کے عوام بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کو کامیاب بنا ئیں ،علاقائی مسائل سے عوام کو نجات دلانا ہمارا عزم ہے

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ہماری جماعت کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی ،اتحاد و […]

.....................................................

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں جاں بحق ہونے والے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ قاتلوں کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لا کر انہیں کیفر کردار تک […]

.....................................................

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید 34افراد موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کے مجموعی تعداد 1823 تک پہنچ گئی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی […]

.....................................................

سوات: چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

سوات: چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پہاڑی علاقہ سربانڈہ میں فریدون نامی شخص کے مکان کے باورچی خانے کی چھت گرنے سے فریدون کی بیوی شاہ مینہ، ایک بیٹا، دو بہو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو […]

.....................................................

عوام پاکستان کو افواج کی خدمات اور قربانیوں پر ناز ہے: قومی امن کمیشن

کراچی : مسلح افواج نے نہ صرف شجاعت و قربانی کی داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے وطن عزیز کی آن ‘ بان اور شان کو محفوظ رکھا اورا س کے آزاد تشخص کا دفاع کیا ہے بلکہ مشکل ترین لمحات و حالات میں بھی قوم کی مدد کررتے ہوئے آفات […]

.....................................................

تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ تعمیر بذریعہ تعلیم کے ذریعے قو م کو ایک نیا جذبہ دیں گے۔ مہنگائی ، غربت اور دہشت گردی سے مجبور قوم کو اپنی مہم کے ذریعے امید ، حوصلے ،ہمت اور جرات کا پیغام دیں گے ان خیالات کا […]

.....................................................

ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کرنیوالے جوان قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعظم

ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کرنیوالے جوان قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعظم

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ قوم کا مستقبل محفوظ بنانے والے جوان ہمارے محسن ہیں، پاکستانی قوم فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ زمانہ امن اور جنگ میں فوج نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، مادر وطن کے دفاع کے لیے فوجی جوانوں نے جان […]

.....................................................