کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

آج  کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق، مشتعل افراد نے کاروبار بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق انچولی بلاک بیس میں تحسیر عباس نامی شخص اپنے گھرکے باہرکھڑاتھاکہ نامعلوم افراد نے اس پرفائرنگ کردی، جسکے باعث اس نے موقع پرہی دم توڑ دیا۔ عباسی ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی […]

.....................................................

بدین: پولیس وین کو حادثہ، 4اہلکار جاں بحق

بدین: پولیس وین کو حادثہ، 4اہلکار جاں بحق

بدین میں کراچی روڈ پر زیرتربیت پولیس اہلکاروں کی وین ٹرک سے ٹکراگئی، چار اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کی وین چھٹی کے بعد میر واہ پل کے مقام پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس سے وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]

.....................................................

اوک لینڈ: مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، 19 افراد گرفت

اوک لینڈ: مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، 19 افراد گرفت

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوک لینڈ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران، انیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کنونشن سینٹر کو بند کرانے کی کوشش کرنے والے آکیو پائے اوک لینڈ مہم کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ مظاہرین نے پولیس پر بوتلیں، […]

.....................................................

سندھ میں قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال

سندھ میں قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال

سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال رہی بعض افراد نے زبردستی کاروبار بند کرایا جبکہ کراچی میں ایک بس کو آگ لگادی گئی مختلف شہروں میں کریکر کیدھماکوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔ قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم پیش کئے جانے […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔گلستان جوہر میں مشتعل افرادنے ایک بس کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود رام سوامی کے قریب مو ٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چالیس سالہ اسلم ہلاک اور طاہر […]

.....................................................

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر نا معلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا، تاہم اکیڈمی کسی بڑی تبائی سے محفوظ رہی۔ راکٹ پی ایم اے کی مرکزی دیوار کو لگا، جس سے دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایبٹ آباد میں واقع پاکستان کی اہم عسکری اکیڈمی […]

.....................................................

عراق: پولیس عہدیدار کے گھر پر حملہ،10 ہلاک

عراق: پولیس عہدیدار کے گھر پر حملہ،10 ہلاک

عراق میں پولیس عہدیدار کے گھر پر مزاحمت کاروں کے حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مزاحمت کاروں نے ہلہ کے جنوب میں واقع قصبے مصیب میں پولیس عہدیدار کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس عہدیدار سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس […]

.....................................................

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش

راولپنڈی کے علاقے تھانہ وارث خان کی حدود لڑکی سے پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش کی جس پر لڑکی نے بلیڈ سے خود کو زخمی کر لیا۔ لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا تھا چھ پولیس والے گھر میں داخل ہو ئے اور ثنا کو زیاتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ لڑکی نے خوفزدہ […]

.....................................................

کراچی: آج مزید 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی: آج مزید 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی میں آج تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے کراچی کے علاقے دستگیر نمبر نو میں نامعلوم ملزمان نے عسکری امام بارگاہ کے قریب فائرنگ کر دی۔ جس سے سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ […]

.....................................................

کراچی کے مغوی چائنیز ڈینٹل سرجن کو بازیاب کرا لیا گیا

کراچی کے مغوی چائنیز ڈینٹل سرجن کو بازیاب کرا لیا گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے اغوا کیے جانے والے ڈینٹل سرجن کو پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے۔ مغوی محمد یوسف کو سولہ جنوری کو کار سوار چار مسلح افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس میں واقع اپنے کلینک سے نکل رہے تھے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی […]

.....................................................

ایبٹ آباد: کان میں دبے مزدورں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں

ایبٹ آباد: کان میں دبے مزدورں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے ترنوائی میں فاسفیٹ کی کان میں دب جانے والے تیرہ کان کنوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں تاہم تاحال کسی کو نہیں نکالا جاسکا۔ مقامی افراد اور پولیس اہلکار اپنی مدد آپ کے تحت بیلچوں اور ڈرل مشینوں کے زریعہ دبے افراد کو نکالنے کی […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی میں پاکستان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین وکلا جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو روک کر اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]

.....................................................

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

لاہور کے میو اسپتال میں دوا کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی ہے۔ متاثر ین کی بڑی تعداد اب بھی زیر علاج ہے۔ لاہور میں شادمان پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ناقص ادویات کے ری ایکشن پر دوا […]

.....................................................

ملتان: ویزے کی میعاد ختم ہونے پر سری لنکن باشندہ گرفتار

ملتان: ویزے کی میعاد ختم ہونے پر سری لنکن باشندہ گرفتار

ملتان پولیس نے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود رہنے والے سری لنکن باشندے کرسٹی جوزف کو گرفتار کر کے فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چند ماہ پہلے کرسٹی کا ویزا ختم ہوا تھا۔ جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کیاگیا ہے۔ دوسری جانب کرسٹی کے وکیل […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعا ت میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوڑیا بازار پان منڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد محمد علی اور نعمان ہلاک ہو گئے۔  دونوں کا تعلق مذہبی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

میمو کمیشن کی کارروائی میں حکومت رکاوٹ نہیں۔ مولا بخش

میمو کمیشن کی کارروائی میں حکومت رکاوٹ نہیں۔ مولا بخش

وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے کہا ہیعدلیہ اور کمیشن کی کارروائی میں حکومت رکاوٹ نہیں بن رہی ہے۔ منصور اعجاز کے نہ آنے سے جمہوریت کے خلاف سازش کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ حیدرآباد میں وکلا سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا پولیس اور دیگر فورسز منصور اعجاز کی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار تھانے کی حدود کرن ہال نشان حیدر چوک کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی زون کا سپاہی پینتیس سالہ شاہد ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی کے نواحی علاقے واہ کینٹ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی کارروائی میں دہشت گردوں کے قبضے سے چار دستی بم، آتشین اسلحہ اور آلات بھی […]

.....................................................

پی آئی اے مینجر پر تشدد: آئی جی سندھ کمیٹی میں طلب

پی آئی اے مینجر پر تشدد: آئی جی سندھ کمیٹی میں طلب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آئی جی سندھ کی فلائٹ چھوٹ جانے پر پولیس کی جانب سے قومی ایئرلائن کے شفٹ مینیجر کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا ہے۔ عذرا فضل پیچوہو کی زیر صدارت اجلاس میں ارکین کی […]

.....................................................

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

بھارت میں کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور امیٹھی سے پارلیمنٹ کے رکن راہول گاندھی پر ایک شخص نے جوتا پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب راہول گاندھی دہرہ دون میں ایک انتخابی ریلی میں شرکت کے لئے پہنچے۔ جوتا پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ […]

.....................................................

لاپتہ طلبہ کیس میں اہم پیشرفت، پولیس سے رپورٹ طلب

لاپتہ طلبہ کیس میں اہم پیشرفت، پولیس سے رپورٹ طلب

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں لاپتہ طلبہ کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس نے اسکول پرنسپل سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں لاپتہ طلبہ کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ راولپنڈی میں چھ طلبہ کی گمشدگی کے کیس […]

.....................................................

منصور اعجاز کو خصوصی سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم

منصور اعجاز کو خصوصی سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم

نو جنوری کو میمو کمیشن اجلاس نے منصور اعجاز کی سیکیورٹی کیلئے فوج یا پولیس کا خصوصی دستہ فراہم کرنے کا حکم دیا تھا ۔اٹارنی جنرل نے کمیشن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ میموگیٹ تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ […]

.....................................................

نائجیریا میں بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ

نائجیریا میں بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ

نائجیریا کے جنوبی شہر کانو میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز ہونے والے مربوط اور سلسلہ وار بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یہ بم دھماکے پولیس سٹیشنوں اور ریاستی پولیس ہیڈ کوارٹر میں کیے گئے تھے جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں فائرنگ کی آوازیں بھی […]

.....................................................

ملتان: دو غیر ملکیوں کے اغواء کو تین روز گذر گئے، سراغ نہ ملا

ملتان: دو غیر ملکیوں کے اغواء کو تین روز گذر گئے، سراغ نہ ملا

ملتان سے دو غیر ملکیوں کے اغوا کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے تاہم تین روز گذرنے کے باوجود مغویوں اور اغواکاروں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ اغوا کئے گئے دونوں غیرملکی باشندے ملتان ریسٹ ہاس میں مقیم تھے اور ایک غیرسرکاری تنظیم کی طرف سے سیلاب زدہ علاقوں […]

.....................................................