عراق : بم دھماکوں کی نئی لہر، 72 افراد ہلاک

عراق : بم دھماکوں کی نئی لہر، 72 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں کی نئی لہر میں بہتر افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں خود کش حملہ آور نے زائرین کے ہجوم میں خودکو دھماکے سے اڑا لیا جس سے اڑتالیس افراد ہلاک اور اڑسٹھ زخمی ہو گئے۔ بغداد کے شمالی […]

.....................................................

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور میں دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کی بیوی اور سی سی پی ا و کے محافظ اسکواڈ کا اہلکار ملوث نکلے۔ تھانہ فیکٹری ایریا لاہور کے علاقے میں اکیس دسمبر کی شب ناصر نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اور اس کے […]

.....................................................

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں اکیتس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے شمالی میکسیکو کی متاثرہ جیل کو گھیرے میں لے کرتنازع میں ملوث تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جیل میں دو ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ یہاں تین ہزار […]

.....................................................

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

سندھ پولیس نے ریڈ زون میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون میں جلسے ،جلوس یا ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ اقدامات کا مقصد ریڈ زون میں قائم حساس تنصیبات اور اہم سرکاری عمارتوں کی […]

.....................................................

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور میں ارباب  روڈ پر واقع  پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور اکیس افراد زخمی جس میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور ٹاون میں چھ منزلہ اعظم ٹاورمیں موجود نیٹ کیفے میں ہوا جس میں ریسٹورینٹ ، بینک  اوردیگر دفاتر موجود ہیں،  دھماکے کی شدت سے قریبی […]

.....................................................

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

ملک کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت دھند کی شدت میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ اور لاہور میں دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹروے کو بندکر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حد نظر صفر ہو جانے کے بعد ایم ٹو سیکشن کو بند کیا گیا۔ انتظامیہ […]

.....................................................

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

لاس اینجلس پولیس نے شہر میں متعدد پٹرول بم حملے کے الزام میں مشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نیویارک میں اسلامی مرکز امام الخوئی فانڈیشن سمیت چار مقامات پر پیٹرول بم حملے کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیویارک شہر کے میئر مائیکل بلو برگ کا کہناہے کہ پیٹرل بم امام […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی میں مختلف واقعات کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں خواجہ اجمیر نگری میں گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر اہل خانہ نے ڈاکو پر فائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب لی مارکیٹ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطا بق انہیں فائرنگ کرکے […]

.....................................................

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بھگڈر مچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار […]

.....................................................

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے پاسبان عزا جعفریہ الائنس کے رہنما عسکری رضا جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق عسکری رضا اپنے ساتھی علی مہدی کے ہمراہ کار میں جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے نیپا چورنگی کے قریب ان پر فائرنگ کر دی، جس سے […]

.....................................................

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال نو کے استقبال کے لیے نوجوانوں نے ساحل سمندر کا رخ کیا مگر […]

.....................................................

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس نے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے بھری کار، دو دہشتگرد گرفتار، سی پی او کی جا نب سے گا ڑی سے اسلحہ پکڑے جا نے کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈی ایس پی ٹیکسلا نے ذرائع کو بتا یا کہ اسلحہ سے بھری گاڑی راولپنڈی میں دا […]

.....................................................

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس  زخمی ہوئے ہیں جس میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم گھر سے باہر کھڑی کار میں نصب تھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا […]

.....................................................

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ میں اراضی کے تنازع پر ہلاک 14افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔۔ اور واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نواحی گاں پیپلی والا میں اراضی کے تنازعے پر ہونے والے واقعے کامقدمہ تھانہ صدر پولیس نے 19افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔۔۔دوسرے گروپ کے […]

.....................................................

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

سی آئی اے پولیس نے کراچی کے علاقے محمود آباد چنیسر گوٹھ سے دس سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے چنیسر گوٹھ میں کارروائی کی تو ملزم نے […]

.....................................................

کوئٹہ: باقر شاہ قتل کے الزام میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ: باقر شاہ قتل کے الزام میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ میں پولیس سرجن ڈاکٹر باقرشاہ کے قتل کے بعد پولیس کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دید گئی مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران بیس مشتبہ افرا دحراست میں لے لئے گئے پولیس سرجن کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر وزیر اعلی بلوچستان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ واقعے کے چھ گھنٹے […]

.....................................................

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹر وے انتظامیہ نے دھند میں کمی کے بعد شاہراہ کے ایم ٹو سیکشن کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے کھول دیا ہے موٹر وے پولیس نے شدید دھند کے باعث رات کو ٹھوکر نیازبیگ لاہور سے فیض پور انٹرچینج تک شاہراہ بند کردی تھی۔ جس کے بعد مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی […]

.....................................................

گوجرانوالہ: اراضی کا تنازعہ، 10 افراد ہلاک

گوجرانوالہ: اراضی کا تنازعہ، 10 افراد ہلاک

گواجرانوالہ میں اراضی کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم میں 10 افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے مخالفین کے چار مکانات جلادیئے ۔علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ خونریز تصادم کے بعد گھروں کو آگ لگا دی گئی جس سے علاقہ […]

.....................................................

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اغواکاروں کے خلاف پولیس کے ایک آپریشن میں سب انسپکٹر اور مغوی ڈاکٹر طلال جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ اغوا کار مارے گئے جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔ اغوا کاروں کے خلاف آپریشن ٹیکسلا کے علاقے محلہ فلائیں میں کیا گیا جس کی نگرانی ہری پور پولیس […]

.....................................................

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکہ، 15افراد ہلاک

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکہ، 15افراد ہلاک

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے میانمر کے کمرشل حب کو شدید نقصان پہنچا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ منگالر تانگ نیوت کی ٹان شپ میں واقع دواں کے گودام میں پیش آیاجس سے فائر مین سمیت […]

.....................................................

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد میں آئی جی پولیس نے بچوں کی لرائی کے دوران مبینہ طور پر مخالفین پر تشدد کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مصظفی آباد میں جواد نامی شخص نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ اس کا بیٹا احسن ہمسائے میں رہنے والے […]

.....................................................

لیبیا میں مظاہرین نے ہائی وے بلاک کردی

لیبیا میں مظاہرین نے ہائی وے بلاک کردی

لیبیا کے دارلخلافہ تریپولی میں پندرہ پولیس اہلکاروں کے بہیمانہ قتل کے خلاف مقامی افراد نے ہائی وے بلاک کر دی ۔ تریپولی میں دو سو افراد کے گروہ نے ہائی وے بلاک کر دی،مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ لیبیا میں شورش کے دوران پندرو پولیس اہلکاروں کی بہیمانہ ہلاکت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی […]

.....................................................

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دو لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والے دو ملزموں میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لڑکی کے گھر والے رشتے سے راضی نہیں تھے۔ گزشتہ شام جب لڑکی اپنی دوست کے گھر گئی تو دونوں […]

.....................................................

ٹیکساس: مسلح شخص نے 6افراد کو ہلاک کر کے خودکشی کر لی

ٹیکساس: مسلح شخص نے 6افراد کو ہلاک کر کے خودکشی کر لی

ڈیلاس کے ایک اپارٹمنٹ میں سات افراد کی ہلاکتوں سے ٹیکساس میں سنسنی پھیل گئی، ہلاک کرنے والے نے بعد میں خودکشی کر لی،وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر گئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن سے زبردستی زیادتی کرنے کو چابت کیا جا سکے،ہلاک ہونے والوں میں دو […]

.....................................................