ہنگری کے سابق وزیراعظم گرفتار

ہنگری کے سابق وزیراعظم گرفتار

ہنگری میں پولیس نے سابق وزیر اعظم اورحزب مخالف سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاستدانوں کو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے پر گرفتار کرلیا۔  ان رہنماوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انھوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش […]

.....................................................

پشاور: چار سالہ بچی کو سوارہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

پشاور: چار سالہ بچی کو سوارہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر چار سالہ عاصمہ کو سوارہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ضلع دیر سے تعلق رکھنے والی چارسالہ اسما کو ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سکیورٹی بھی فراہم کردی گئی ہے۔ ملزمان نے جرگے کے ذریعے عاصمہ کو سوارہ میں مانگا تھا بچی کے اہل […]

.....................................................

پشاور: گھر میں آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق

پشاور: گھر میں آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق

پشاور میں مکان میں آگ بھڑک اٹھنے سے دو بچے جاں بحق اورخاتون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھر کا گیس کا چولہا کھلا رہ گیا۔ گیس کا پریشر بڑھنے سے گیس پورے گھر میں پھیل گئی ۔ خاتون خانہ […]

.....................................................

کراچی: پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ، واقعہ کے بعد پولیس نے آپریشن کر کے پچیس پتھارے دار وں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساتھ نعیم شیخ کے مطابق پولیس اہلکار ایمپریس مارکیٹ میں خریداری کررہا تھا۔ اسی دوران پتھارے داروں نے اس پر […]

.....................................................

کوئٹہ: تیرہ سالہ بچی کی امتحان میں ناکامی پر خودکشی

کوئٹہ: تیرہ سالہ بچی کی امتحان میں ناکامی پر خودکشی

زندگی سے فرار کا دوسرا نام خودکشی ہے اور حالیہ دور میں اکثریت زندگی کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے فرار کو ترجیح دے رہی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیرہ سالہ بچی نے امتحان میں ناکامی پر زہر کھا کر خود کشی کر لی۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچی کی اسکول […]

.....................................................

کراچی : تیز رفتار ٹرک جناح برج سے نیچے جا گرا

کراچی : تیز رفتار ٹرک جناح برج سے نیچے جا گرا

کراچی میں نیٹی جیٹی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک رکاوٹیں توڑتا ہوا جناح برج سے نیچے جاگرا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ تیزرفتار ٹرک کیماڑی سے ماری پور کی جانب جا رہا تھا۔ دونوں شدید زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف آج مردان میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف آج مردان میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف آج مردان میں جلسہ کررہی ہے۔ جلسے سے عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی بھی خطاب کریں گے۔ جلسے سے پہلے عمران خان کی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔ تحریک انصاف کا جلسہ ریلوے اسٹیشن زون میں ہورہا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر اسٹیج کو تیار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جلسے […]

.....................................................

خضدار: وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے وارنٹ گرفتاری جاری

خضدار: وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے وارنٹ گرفتاری جاری

خضدار میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری اور وزیر داخلہ بلوچستان میر ظفر اللہ زہری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار ثنا اللہ زہری پر چودہ اکتوبر کو بم حملے کے بعد ان کے صاحبزادے نے ان دونوں وزرا کے […]

.....................................................

ملتان: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

ملتان: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

ملتان نشتر ہسپتال میں تھانہ ساہوکا پولیس کے مبینہ تشدد کا شکار نوجوان دم توڑ گیا۔ ضلع وہاڑی تھانہ ساہوکا کی بستی مگرانے والا میں گھریلو جھگڑے پر پولیس نے بائیس سالہ علی شہباز پرتشدد کیا۔ علی شہباز کی بہن تسلیم کے مطابق اس کے شوہر نے گھر آکر جھگڑا کیا اور پولیس کو بلالیا۔ […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،50افراد زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،50افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نیسرچ آپریشن کیا ہے اور پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6 افراد کی ہلاکت کے بعد پو لیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شہر کے پاک کالونی، بہادر آباد اور گلبرگ کیعلاقوں میں آپریشن کیا […]

.....................................................

سرگودھا: اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

سرگودھا: اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

سرگودھا میں اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم عبدالستار عرف مکھن گجر قتل اغوا برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔  سرگودھا پولیس نے تھانہ بھیرہ کے علاقے میں ملزم کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کردی ۔ پولیس […]

.....................................................

کراچی: مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے پچاس بچے بازیاب

کراچی: مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے پچاس بچے بازیاب

سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس کا چھاپہ زنجیروں میں جکڑے پچاس سے زائد بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس نے اس اطلاع پر چھاپہ مارا کہ یہاں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے اور جبری مشقت لی جاتی ہے۔ وہاں سے زنجیروں […]

.....................................................

وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست مقامی وکیل چوہدری اشتیاق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ویناملک نے بیرون ملک عریاں تصاویر بنوائیں جس سے نہ صرف ملک کی بدنامی ہوئی بلکہ […]

.....................................................

برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

برطانوی شہر لیڈز میں ایک مکان سے 4لاشیں برآمد

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک مکان سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی. اطلاع ملتے ہیں لیڈز کے پولیس حکام اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیا۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا […]

.....................................................

اللہ نہ کرے

اللہ نہ کرے

وہ لمحے میرے لیے قیامت صغریٰ سے کم نہ تھے جب میں خود کو بے بس، لاچار اور مجبور تصور کر رہا تھا۔کیسا منظر تھا تین مسلح افراد میرے گھر واقع سیکٹر الیون اے نارتھ کراچی میں گھس آئے۔ مجھ سمیت اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کی ایک ایک شے کی تلاشی اور […]

.....................................................

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو سزا

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو سزا

نئی دہلی کی ایک عدالت نے پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے اور بھارتی دفاعی معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں بھارتی فوجی کو سات سال قید کی سزا سنادی۔ ملزم انیل کمار ڈوبے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے سزا سنائی۔ انتالیس سالہ بھارتی فوجی انیل کمار ڈوبے پر الزام تھا کہ […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات کے دوران چار افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات کے دوران چار افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ڈالمیا کے قریب گلشن جمال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ہلاکت کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہوگئے اور راشد منہاس روڑ پر ٹریفک بند کر دی۔ سعید آباد کے علاقے بلدیہ […]

.....................................................

لاہور: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد

لاہور: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد

لاہور کے علاقہ میں رائیونڈ روڈ سے ایک مبینہ دہشت گرد سعد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا جس کے قبضے سے 16کلوگرام بارودی مواد اور ایک خود کش جیکٹ برآمد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے فون کال ٹریس کرکے ایک گھر میں چھاپہ مار کر مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا جس […]

.....................................................

مدینہ منورہ میں بس حادثہ، 18 افراد جاں بحق

مدینہ منورہ میں بس حادثہ، 18 افراد جاں بحق

مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اٹھارہ مسافر جاں بحق جبکہ بتیس زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق بس کو حادثہ مدینہ منورہ کے جنوب میں داہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بس میں غیر ملکی افراد سوار تھے جبکہ ٹرک میں محنت کش سوار […]

.....................................................

برطانیہ میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی

برطانیہ میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی

برطانیہ میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی ہے، ٹرانسپورٹ متاثر اور اسکول بند ہو گئے ہیں جبکہ ساٹھ ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ تیز ہواں کے باعث اسکاٹ لینڈ اور شمالی انگلینڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ ایک سو اکیاون میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے ٹریفک کو بھی متاثر […]

.....................................................

لاہور: پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 37 افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، 37 افراد گرفتار

لاہور میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مارا ہے اور سینتیس افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک پولیس افسر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لوئر مال کے قریب واقع ہوٹل میں پرانی انارکلی تھانے کی پولیس نے چھاپہ مارا اور ہوٹل سے سترہ لڑکیوں اور بیس لڑکوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار جاں بحق ہو گے جبکہ چار اہلکار زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے مختلف گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ دھماکے کے بعد پولیس ورینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : اسٹیل ٹاؤن سے دو خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی : اسٹیل ٹاؤن سے دو خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان دو خواتین کی لاشیں پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا ہے۔ لاشیں اسٹیل ٹاؤن کے علاقے دادو سالار گوٹھ سے ملیں۔ دنوں خواتین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا ۔ پولیس کے مطابق خواتین کی عمریں چالیس […]

.....................................................

چین:پولیس کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار، 47بچے بازیاب

چین:پولیس کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار، 47بچے بازیاب

چین میں دو بچوں کی فروخت کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد انسانی سمگلر گرفتار کرلیے۔ کارروائی کے دوران سینتالیس بازیاب کرالیے گئے۔ فوجیان صوبے کی پولیس نے دو بچوں کو فروخت کرنے والی گرفتارخاتون کی نشاندہی پر پٹیان کے علاقے میں کارروائی کی اور نو ہزار ڈالر کے عوض فروخت کیا گیا […]

.....................................................