خورشید شاہ، فضل الرحمان اور سراج الحق کا وزیراعظم کی جانب سے عدالتی کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم

خورشید شاہ، فضل الرحمان اور سراج الحق کا وزیراعظم کی جانب سے عدالتی کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تحریک انصاف کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر سپریم کورٹ کا کمیشن بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ قومی […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن بیٹھنے سے پہلے وزیراعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا: عمران خان

جوڈیشل کمیشن بیٹھنے سے پہلے وزیراعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی پریشر میں آکر جوڈیشل کمیشن کی بات کی گئی ہے۔ نواز شریف کی حکومت میں جوڈیشل کمیشن کیا کرے گا؟ نیچے سارے لوگ […]

.....................................................

عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے، وزیراعظم

عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست کررہی ہے اب اس کے بعد یہ فیصلہ قوم پر چھوڑتا ہوں کہ اب کسی احتجاج کی ضرورت ہے وہ قوم خود سوچے۔ قوم سے خطاب کرتے […]

.....................................................

وزیراعظم کے خطاب سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آزادی مارچ ہر صورت ہو گا

وزیراعظم کے خطاب سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آزادی مارچ ہر صورت ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمشین استعفیٰ دے اور نواز شریف کی حکومت کے خاتمے کے بعد سپریم کورٹ کا بورڈ دھاندلی کی انکوائری کروائے۔ عدالت تحقیقات کے بعد دھاندلی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے۔ سپریم کورٹ کا بورڈ جو بھی فیصلہ […]

.....................................................

وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لے کر سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے

وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لے کر سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت لانگ مارچ سے کیسے نمٹے گی؟ انقلاب کو کیسے روکے گی؟ جشن آزادی کیسے منائے گی؟ عوام یہ سب جاننے کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف آج قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اپنی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہ وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل قوم کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کل قوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف قوم سے اپنے خطاب میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ سے متعلق حکومت کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے اور اس حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے […]

.....................................................

دو چار سو ووٹ لینے سے انقلاب نہیں آتا، وزیر اعظم

دو چار سو ووٹ لینے سے انقلاب نہیں آتا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انقلاب کی باتیں کرنے والے کون سا انقلاب لانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں وژن 2025ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلابی مارچ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انقلاب لانے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا، زرائع ن لیگ۔

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اورنے طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باددی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے۔ کہ طیب اردوان کی کامیابی ان پر ترک عوام کے اعتماد کااظہار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی گہرے دوستانہ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ترکی کے صدارتی انتخابات […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سعد رفیق

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سعدر فیق کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، یوں لگتا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کی تیاری نہیں کر سکی۔ کور کمیٹی اجلاس میں تحریک انصاف کے قائدین نے لانگ مارچ کی تیاریوں پر مایوسی کااظہار کیا، جمہوریت عمران خان کی ذاتی […]

.....................................................

وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات ، یوم شہدا ، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات ، یوم شہدا ، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوامی تحریک کے یوم شہداء اور تحریک انصاف کے لانگ […]

.....................................................

اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، وزیراعظم

اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہیں سے بھی آپریشن کے خلاف کوئی بات نہیں سنی گئی، اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلیے تیار ہیں، آج کھل کر بات ہو گی۔ عمران خان آئیں اور آ کر بیٹھیں۔ سراج الحق […]

.....................................................

فسادی انقلاب کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

فسادی انقلاب کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں فساد پیدا کرنے کے لیے انقلاب کی کوئی گنجائش نہیں، عمران خان اپنے مطالبات کے ساتھ ہم سے بات کریں۔ قومی سلامتی کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دس حلقوں میں دوبارہ گنتی کے لیے کوئی […]

.....................................................

امتحان کی گھڑی

امتحان کی گھڑی

آج یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاہے کہ جمہوری حکومت کے جمہوری وزیراعظم نواز شریف کسی آمرسے بھی زیادہ گرے ہوئے اقدامات کرکے بھی خود کو جمہوری وزیراعظم کہیں …؟تویہ کسی بھی طورممکن نہیں کہ آمرانہ اقدامات کرکے بھی نوازشریف خود کو جمہوری وزیراعظم کہلائیں …اگر وہ ایساکہتے ہیں یا سمجھتے ہیں تویقینی طور پریہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کانفرنس آج ہو گی

وزیر اعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کانفرنس آج طلب کر لی ہے جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور پارلیمنٹ میں پارلیمانی لیڈرز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی آپریشن ضرب عضب پربریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی لیڈروں سے حالیہ ملاقاتوں […]

.....................................................

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کانفرنس کل طلب کر لی، آرمی چیف و اہم عہدیداران شریک ہونگے

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کانفرنس کل طلب کر لی، آرمی چیف و اہم عہدیداران شریک ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کانفرنس کل طلب کر لی، چاروں وزرائے اعلیٰ، چیف آف آرمی اسٹاف، ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور دیگر قومی سلامتی امور پر بحث کی جائے گی۔ قومی سلامتی کانفرنس کل صبح دس بجے وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت […]

.....................................................

وزیر اعظم کی لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی لیبیا میں  پھنسے  پاکستانیوں  کو لانے کیلئے خصوصی  پروازیں چلانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو لیبیامیں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت لیبیا کی صورت حال اور وہاں موجود پاکستانیوں کے بارے میں فکرمند ہے جب کہ وہاں پھنسے ہم وطنوں کو واپس […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، کنورنوید اور بابرغوری شامل ہیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پہلے ہی اسلام آباد میں ہیں۔ وفدآج سہ پہر وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں۔

.....................................................

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے اور تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عمران خان […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سراج الحق نے وزیراعظم کو عمران خان سے ہونے والی ملاقات کے متعلق بھی آگاہ کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے موقع […]

.....................................................

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے معاشی اہداف کو حاصل کررہا ہے۔ فی کس آمدنی میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوا ہے، مجموعی قومی پیداوار […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب 14 اگست کے آزادی مارچ کی وجہ سے ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے اعجاز الحق سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ ضیاء الحق، […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی، سازشیں جلد انجام کو پہنچیں گی، شہباز شریف

وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی، سازشیں جلد انجام کو پہنچیں گی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئینی اور جمہوری وزیر اعظم سے استعفی مانگنے والوں کے ایجنڈے کا قوم کو علم ہو گیا ہے ، جمہوریت کے خلاف سازشیں جلد اپنے انجام کو پہنچیں گی۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت جمہوریت میں احتجاج کے […]

.....................................................