صومالیہ: صدارتی محل پر حملہ، وزیر اعظم اور وزیر مالیات کے دفاتر پر قبضے کا دعویٰ

صومالیہ:  صدارتی محل پر  حملہ،  وزیر اعظم  اور  وزیر  مالیات کے دفاتر  پر  قبضے کا دعویٰ

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں دہشت گردوں نے صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ صومالی دہشت گردوں نے وزیراعظم اور وزیر مالیات کے دفاتر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکورٹی حکام نے بتایا جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد مارے گئے اور اسلحہ بھی […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم  نواز شریف  سے آرمی چیف کی  ملاقات،  آپریشن ضرب عضب  پر  تبادلہ  خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ” ضرب عضب ” پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران فوج کو ملنے والی کامیابی کے حوالے سے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے  وزیراعظم  کی  نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن  سے  رجوع کر  لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کو نہ اہل قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن سے ان کے کاغذات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی مراد سعید اور علی خان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان سے ملاقات کی اور وزیراعظم نواز شریف کو […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضربِ عضب اور ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

رہبر ملت محترمہ فاطمہ جناح

رہبر ملت محترمہ فاطمہ جناح

محترمہ فاطمہ جناح جولائی 1891 میںکراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔فاطمہ جناح کے چھ اور بہن بھائی تھے۔ قائداعظم کے بعد رحمت، مریم، احمد علی، شیریں، فاطمہ جناح اور بندے علی تولد ہوئے۔آپ قائد اعظم سے عمر میں بہت چھوٹی تھیں۔ ابھی صرف […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیشنل کاؤنٹر رازم اتھارٹی کو دوبارہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

اسلام اباد نیشنل اسمبلی ہال میں وزیراعظم میاں نواز شریف سے ایم این اے محترمہ شازیہ اشفاق مٹو کی ملاقات

اسلام اباد نیشنل اسمبلی ہال میں وزیراعظم میاں نواز شریف سے ایم این اے محترمہ شازیہ اشفاق مٹو کی ملاقات

تلہ گنگ (سپیشل رپو رٹر) اسلام اباد نیشنل اسمبلی ہا ل میں وزیر اعظم میا ں نواز شر یف سے ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفاق مٹو کی ملاقات، اپنے حلقے میں نند ی پا ور پلا نٹس شروع کر نے پر خر اج تحسین پیش کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلام […]

.....................................................

نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات

نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات، ملاقات میں قومی داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال، ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر بھی مشاورت۔

.....................................................

بابائے قوم بنیں

بابائے قوم بنیں

نواز شریف۔ وطن عزیز پاکستان کے سربراہ ہیں ۔ قوم کے مائی باپ کی جگہ ہیں، قابل لحاظ وا حترام حکمران ہیں۔ جن کا احترام ملک کے سرکاری و غیرسرکاری داروں اوراشخاص میں یکساں پایا جاتا ہے ۔نواز شریف کے بغیر قوم کو مستقبل میں کوئی خالص پاکستانی، مسلمان مزاج باصلاحیت رہنما نظر بھی نہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کو آئی ڈی پیز سے متعلق رپورٹ پیش

وزیر اعظم نواز شریف کو آئی ڈی پیز سے متعلق رپورٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پیش گئی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے 5 لاکھ 72 ہزار 529 افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔ اب تک 44 ہزار 633 خاندانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متاثرین میں ساڑھے چار ہزار ٹن امدادی […]

.....................................................

وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل سبحانی نہیں

وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل  سبحانی نہیں

تجزیہ (ایم آر ملک )وزیر اعظم کے روبرو دوٹوک الفاظ میں یہ فقرہ کہنے کہ کوئی بھی ظل ِ سبحانی نہیں ِ سانحہ ماڈل ٹائون ایک وزیر اور بیورو کریٹ کے فیصلہ کا نتیجہ ہے اسحاق ڈار نے میرے اختیارات میں مداخلت کی کے بعد کیا برف پگھل گئی ہے؟ اور لیگی قیادت چوہدری نثار […]

.....................................................

وزیراعظم نے ریلوے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلیے 8 جولائی کو اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے ریلوے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلیے 8 جولائی کو اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے ریلوے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس 8 جولائی کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں کاشغر سے گوادر، اسلام آباد سے مری اور مظفرآباد ریلوے ٹریک پچھانے کی فیز یبیلٹی رپورٹ، مال برداری سروس بہتر بنانے کے مختلف منصوبے اور ریلوے کاسٹر کچراپ گریڈ کرنے کے امور پر […]

.....................................................

چودھری نثار کی وزیراعظم سے دوسری ملاقات، شہباز شریف، حمزہ شہباز بھی موجود

چودھری نثار کی وزیراعظم سے دوسری ملاقات، شہباز شریف، حمزہ شہباز بھی موجود

رائے ونڈ (جیوڈیسک) ناراض وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے چوبیس گھنٹے میں دوسری ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نثار کو اسلام آباد سے لاہور لانے میں کامیاب ہوگئے۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے چودھری نثار کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز […]

.....................................................

وزیراعظم کا حکم نظر انداز: ایئرپورٹ منیجر کو ہٹانے کے بجائے ترقی دیدی گئی

وزیراعظم کا حکم نظر انداز: ایئرپورٹ منیجر کو ہٹانے کے بجائے ترقی دیدی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن نے وزیراعظم کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کو عہدے سے ہٹاکر ایک اور اہم عہدے پر تعینات کردیا۔ وزیراعظم کے واضح تحریری احکامات کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی محکمہ جاتی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی جس سے واضح طور […]

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلیے رائے ونڈ پہنچ گئے

وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم نواز شریف سے  ملاقات کیلیے رائے ونڈ پہنچ گئے

وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلیے رائے ونڈ پہنچ گئے۔

.....................................................

للیانی کی خبریں 4/7/2014

للیانی کی خبریں 4/7/2014

کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ طاہر القادری کا انقلاب چودھریوں کی کشتی میں سوار ہے اور اس کے ملاح شیخ رشید ہیں، اس کشتی کے نصیب میں ڈوبنے کے […]

.....................................................

شہباز شریف چودھری نثار اور وزیراعظم کے درمیان معاملات حل نہ کرا سکے

شہباز شریف چودھری نثار اور وزیراعظم کے درمیان معاملات حل نہ کرا سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار سے پارٹی قیادت کیساتھ تحفظات دور کروانے کے حوالے سے مزید مہلت مانگ لی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف جو ان دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے مابین دوریاں کم کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔ ذرائع کے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

وزیراعظم کی ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے۔ شہری ہوا بازی ڈویژن 540 […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا، ذرائع وزیراعظم آفس

وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا  گیا، ذرائع وزیراعظم آفس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ان کا دورہ کراچی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرناتھی۔

.....................................................

وزیراعظم کا گڈانی میں 660 میگاواٹ کے 10 منصوبوں پرسست روی کا نوٹس

وزیراعظم کا گڈانی میں 660  میگاواٹ کے 10 منصوبوں پرسست روی کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گڈانی میں 660 میگا واٹ کے دس مجوزہ منصوبوں پر سست روی کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذمہ داران کی جانب سے وزیر اعظم کو بتایا جا رہا ہے کہ جب تک گڈانی سے لاہور تک کی 12 سو کلو میٹر اور […]

.....................................................

مودی کی کشمیر آمد پر ہڑتال کا اعلان

مودی کی کشمیر آمد پر ہڑتال کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہلے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں 4جولائی کو سری نگر پہنچیں گے۔ بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے سلسلے میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کے تحت وادی کو فوجی چھاونی میں بدلنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سری نگر آمد کے فورا بعد مودی سری نگر […]

.....................................................

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے، وزیراعظم نواز شریف

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں بلوچستان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے۔ اسلام آباد میں آئی جی بلوچستان عملیش احمد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال اور پولیس کو درپیش مشکلات کے حوالے […]

.....................................................

وزیراعظم نے اپوزیشن سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے نام مانگ لیے

وزیراعظم نے اپوزیشن سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے نام مانگ لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ سے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے نام طلب کرلیے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے منگل کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کے عہدے کے لیے نام مشاورت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل سنگل بینچ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے قانونی معاونین اور فریقین کے وکلا کی جانب سے […]

.....................................................