وزیراعظم سیاسی قیادت کو خود ملاقات کی دعوت دیں: منظور وٹو

وزیراعظم سیاسی قیادت کو خود ملاقات کی دعوت دیں: منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کی تمام سیاسی قیادت کو ملٹری سیکرٹری کے بجائے ذاتی طور پر ملاقات کی دعوت دیں۔ تا کہ دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں قومی وحدت پیدا کی جاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو اُن […]

.....................................................

قندھار: رومانیہ کے وزیراعظم، نائب اور وزیر دفاع میزائل حملے میں بچ گئے

قندھار: رومانیہ کے وزیراعظم، نائب اور وزیر دفاع میزائل حملے میں بچ گئے

بخارسٹ (جیوڈیسک) رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا، وزیر دفاع مرسیدوسا اور نائب وزیراعظم افغانستان کے شہر قندھار میں میزائل حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے کے دوران رومانیہ کے اعلیٰ حکام کو نیٹو کے فوجی میں واقع بنکروں میں بحفاظت منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعظم پونٹا وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم کے ہمراہ […]

.....................................................

رمضان المبارک میں وزیرستان کے بہن بھائیوں کو نہیں بھول سکتے؛ وزیر اعظم

رمضان المبارک میں وزیرستان کے بہن بھائیوں کو نہیں بھول سکتے؛ وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے۔ کہ ماہ صیام باہمی رواداری، محبت و اخوت اور احترام انسانیت کا درس دیتا ہے۔ اس بابرکت مہینے میں شمالی وزیرستان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ

وزیراعظم نواز شریف کا پیپلزپارٹی کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال اورآئی ڈی پیز کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کیاہے۔ مسلم لیگ ن کےذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف آئندہ چند روز میں سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کی جاتی عمرہ میں وزیراعظم محمدنوازشریف سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی جاتی عمرہ میں وزیراعظم محمدنوازشریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نےجاتی عمرہ رائےونڈ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں طاہر القادری کی اے پی سی، آئی ڈی پیز کے لئے امدادی سامان اور عمران خان کے سوالات کےحوالے سے گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف آج صبح ہی اسلام آباد سے […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم 4جولائی کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیراعظم 4جولائی کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 4 جولائی کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ امن وامان کی صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت اور اوڑی میں دریائے جہلم پر لگائے گئے۔ 240 میگا واٹ کے پن بجلی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ 15 ویں کور […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ وزیرستان

وزیراعظم کا دورہ وزیرستان

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ”ضرب عضب” ملکی بقاء کی جنگ ہے، پوری قوم کو کردار ادا کرنا ہو گا، آپریشن چار مراحل میں مکمل ہو گا اور اس دوران ہر طرح کے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا […]

.....................................................

وزیراعظم نے کراچی ایئرپورٹ حملے کے شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کردیئے

وزیراعظم نے کراچی ایئرپورٹ حملے کے شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کے لواحقین میں 30، 30 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی ایئرپورٹ حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 30، 30 لاکھ […]

.....................................................

رمضان المبارک پر وزیراعظم کا تمام آئی ڈی پیز کو اضافی 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

رمضان المبارک پر وزیراعظم کا تمام آئی ڈی پیز کو اضافی 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

بنوں (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ریاست کی عملداری کو چیلنج کیا جس کے باعث لوگ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے، وسائل کی کوئی کمی نہیں، آئی ڈی پیز کو تمام سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف آپریشن ”ضرب عضب” میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف بنوں پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے استقبال کیا۔ وزیراعظم بنوں میں آئی ڈی پیز کے کیمپس کا جائزہ لیں گے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج بنوں کے کیمپ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج بنوں کے کیمپ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان کے متاثرین کے کیمپ کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے عمران خان کو بھی ساتھ چلنے کی دعوت دی تاہم پی ٹی آئی چیئرمین نے سیاسی مصروفیات کی وجہ سے معزرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کو دعوت دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

وزیر اعظم سے افغان قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

وزیر اعظم  سے افغان  قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے مشیرافغان قومی سلامتی ڈاکٹر رنگین داد فر سپانتا نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ڈاکٹر رنگین دادفر سپانتا نے وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا خط پہنچایا، ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔ ترجمان […]

.....................................................

وزیراعظم سے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کے مشیر قومی سلامتی رنگین داد فرسپانتا کی ملاقات، تمام دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے، پاک افغان اتفاق

.....................................................

4 سال میں 10 لاکھ افراد کو قرض حسنہ دیا جائے گا، وزیر اعظم

4  سال میں  10  لاکھ  افراد کو  قرض حسنہ دیا جائے گا،  وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال میں 10 لاکھ افراد کو قرض حسنہ دیاجائے گا، اسکیم کا 50 فیصد خواتین کو ملے گا، خواتین معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، قرض حسنہ اسکیم پر ہر سال ڈھائی ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اسلام […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے،  وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنا ایک اور انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے، قرض حنسہ سکیم پر ہر سال اڑھائی ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ قرضہ حاصل کرنے والے 10 لاکھ افراد میں پانچ لاکھ خواتین ہوں گی۔ وزیراعظم

.....................................................

وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے

وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے

وزیراعظم جلد سیاسی رہنماوں کا اجلاس طلب کریں گے۔ وزیراعظم شمالی وزیرستان آپریشن، ملک کو درپیش چیلنجرز اور سیاسی صورتحال پر رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم سیاسی رہنماوں سے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے تعاون بھی طلب کریں گے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت۔ آیئں مل کر متاثرین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت۔

.....................................................

توانائی بحران کیلئے آبی ذرائع کو مکمل طور پر بروئے کار لایا جائے گا: وزیراعظم

توانائی بحران کیلئے آبی ذرائع  کو مکمل طور  پر  بروئے کار  لایا جائے گا:  وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) داسو پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے آبی ذرائع مکمل طور پر بروئے کار لائے جائیں گے۔ داسو پن بجلی کا منصوبہ توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیرصدارت آئی ڈی پیز کی صورتحال پر اجلاس

وزیر اعظم کی  زیرصدارت  آئی ڈی پیز کی صورتحال  پر اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آئی ڈی پیز کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ، وزیر اطلاعات پرویز رشید، گورنر خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں ڈی جی ملٹری آپریشنز اورڈی جی آئی ایس پی آربھی شریک ہوئے۔ […]

.....................................................

نواز شریف کی صدارت آئی ڈی پیز کی صورتحال پر اجلاس

نواز شریف کی  صدارت آئی ڈی پیز کی صورتحال  پر اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آئی ڈی پیز کی صورتحال پر اجلاس، آئی ڈی پیز کو ہر ممکن عزت و احترام کے ساتھ سہولت فراہم کی جائیں، وزیر اعظم کی ہدایات

.....................................................

ڈاکٹر طاہرالقادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے، وزیراعظم

ڈاکٹر طاہرالقادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری کے طیارے کی لاہور لینڈنگ کی وجہ سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اسلام آباد روانگی تاخیر کا شکار ہوئی.وزیرعظم نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے۔ کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آج صبح […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شبہاز شریف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شبہاز شریف کی ملاقات

رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ، ملاقات میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات اور طاہر القادری کی آمد کے موقع پر امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاتی عمرہ رائے ونڈ میں ہونےوالی ملاقات میں […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیر ِ اعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا ہے ویسے تو اور بھی کئی مسئلے ہیں باری باری گوش گذارہیں شاید ان مسائل سے قوم کی جان چھوٹ جائے بجلی کے بحران کوحل کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے10ماہ میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں گو آج لوگوںکو یہ […]

.....................................................

وزیراعظم کا دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئےافغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم

وزیراعظم کا دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئےافغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں دہشت گردوں کی کارروائیاں روکنے کے لئے 2 روز میں افغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) حکام کو حکم دیا ہے کہ آئندہ 2 […]

.....................................................