نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن ہیں: سہیل نوازخاں

لالہ موسیٰ : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن ہیںسہیل نواز خاں۔انکی ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر ہے قاری عمر دراز۔نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ جاگیردارانہ نظام اور وڈیروں کے خلاف ڈٹ چکے ہیںاحتشام دھامہ۔عمران خان کے نظریات کے مطابق پاکستان میں تبدیلی لانے کیلئے دن رات کوشاں ہیںحاجی چوہدری رفیق […]

.....................................................

کسی کو بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنے دینگے :مہر شہباز فاضل

گجرات: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات مہر شہباز فاضل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کارکنوں کی جماعت ہے ، اور کسی کو بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنے دینگے ، انہوں نے کہا کہ گجرات کے نوجوان فیضان خالد بٹ کی قیادت میں متحد ہیں […]

.....................................................

حقیقی معنوں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدارمیں آنا ضروری:انتظارسلیم

بھمبر : پا کستا ن کے اندر حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدا ر میں آنا ضرو ری ہے عمرا ن خا ن ہی وہ وا حد لیڈر ہیں جو عو ام کی صحیح تر جما نی کررہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر بھمبر […]

.....................................................

آرگنائزر اپنے اپنے حلقوں میں کام کر رہے ہیں:سید حسن رضا شاہ گیلانی

لالہ موسی: تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے ڈپٹی آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ آرگنائزر اپنے اپنے حلقوں میں کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیںگے کسی کو بھی ہٹایا نہیں گیا اور نہ ہی کسی کو کوئی ڈی نوٹیفیکیشن بھیجا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ضلع گجرات […]

.....................................................

تحریک انصاف کوایجینسیوں کی جماعت قرار دینے والوں کی اصلیت کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا ہے۔شاہد صدیق

لاہور: تحر یک  انصاف پنجاب کے صوبائی صدر  ڈاکٹر شاہد صدیق  نے کہا کہ با شعور عوام کو اب حکمران مزید  بے و قوف نہیں بنا سکتے اور نہ ہی ان کی کرپشن جمہوریت کے نام پر  مزید چل سکتی ہے۔مہران بنک نے نواز برادران کے چہرے بے  نقاب کر     د ئیے ہیں۔پنجاب […]

.....................................................

نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں: احسن رشید

لاہور : پاکستا ن تحر یک انصا ف کے صو با ئی صدر احسن رشیداو ر سینئر نا ئب صدر محمد امین ذ کی نے کہا ہے کہ نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں تر قی یا فتہ مما لک کی کا میا بی نو جو ا نوں کی مثبت […]

.....................................................

گجرات پولیس کے نوجوانوں کی شہادت پر ہمیں دلی صدمہ ہے :فیضان خالد بٹ، مہر شہباز

گجرات: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ اور انفارمیشن سیکرٹری مہر شہباز فاضل نے مشترکہ بیان میں سانحہ کٹھالہ پھاٹک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات پولیس کے نوجوانوں کی شہادت پر ہمیں دلی صدمہ ہے کیونکہ شہید قوم کی امانت ہیں ، اور گجرات […]

.....................................................

ڈوبتی کشتی کے مسافر

ڈوبتی کشتی کے مسافر

کچھ دن قبل میں نے ایک کالم الزام تراشیوں کی سیاست لکھا جس کا شدید ردعمل سامنے آیا میرے دوستوں نے مجھے تیلیفوں اور میل کے ذریعے بہت کچھ لکھا مگر میں اپنے موقف پر ڈٹا رہا آج پھر میں اسی موضوع پر لکھ رہا ہوں میرے ایک دوست تحریک انصاف کے لیڈر پیر شوکت […]

.....................................................

عمران خان نے نوازش علی ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔تحریک انصاف کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان نے ضلع گجرات کے وفد سے خصوصی ملاقات کی اور نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ […]

.....................................................

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہران بینک اسکینڈل سے ثابت ہوگیاکون امپائرساتھ ملا کرکھیلتاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وزیراعظم عوامی مفادات […]

.....................................................

سیٹھ غلام محی الدین پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں, بیرسٹر منصور سرور

گجرات: سیٹھ غلام محی الدین پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں ، انکی پارٹی کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور انکی شاندار کارکردگی پر پاکستان تحریک انصاف کو فخر ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ڈویژنل آرگنائزر بیرسٹر منصور سرور نے ضلعی جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ اور صدر آرگنائزر […]

.....................................................

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی بھی طرح سیاسی خطرہ نہیں ان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا عمران خان ایک سیاسی خطرہ بن چکے ہیں تووزیراعظم نے کہا نہیں بالکل نہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی دوغلی سیاست دفن کردیگا: مہر شہباز علی

راہوالی(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے نائب صدر امیدوار حلقہ پی پی 96 مہر شہباز علی نے کہا ہے کہ پٹرول ، بجلی ، سی این جی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ حکمرانوں کے ظلم کی انتہا ہے حکومتی سیٹ اپ اپنے آخری ایام میں ملک وقوم کو لوٹ رہے […]

.....................................................

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

آج سے کچھ روز قبل عمران خان کے سونامی کا زکر ہر زبان پر ہوتا تھا مگر وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سونامی بھی بھولی بسری کہانی بنتا جا رہا ہے اس کی چند وجوہات سامنے آئی ہیں ایک تو عمران خان نے نعرہ لگایا تھا کہ وہ کرپشن ختم کر کے ملک […]

.....................................................

حکومت نے گیس،بجلی مہنگی کر کے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے: اختر جاوید

پیر محل ( جیو ڈیسک) تحر یک انصاف پی پی 89کے آرگنائز ر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ نے کہا کہ حکومت نے گیس،بجلی مہنگی کر کے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ کس طر ح کرپٹ اور چور حکمرانوںسے نجات حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ جن […]

.....................................................

زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں19افرادکی ہلاکت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ایم اے تبسم نے کہاکہ ملک میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے ، اس سلسلہ میں عمران خان کے استقبال کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، جس کے کوارڈی نیٹر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ ہونگے ، جبکہ ممبران میں چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ ، […]

.....................................................

حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں، شاہ محمودقریشی

حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں، شاہ محمودقریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں۔ عمرکوٹ سمیت ملک کے وسائل کو درست طریقے سے استعمال نہیں کیاجارہاہے۔ عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی توجہ صرف امیر طبقے پر ہے۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف ملک میں تعلیم اور روزگارکو یقینی بنائے گی، چوہدری سجاد اصغر

گجرات:آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112چوہدری سجاد اصغر کلیوال سیداں نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال میں مختلف برادریوں کی شمولیت کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں تعلیم اور روزگار کو یقینی بنائے گی ، یہ جماعت ملک میں غریب عوام کی حالت بہتر ، ناانصافی […]

.....................................................

مخالفین تحریک انصاف کی روز بروز مقبولیت سے خوف زدہ نظر آتے ہیں:چوہدری شاہنواز

سوہدرہ : مخالفین تحریک انصاف کی روز بروز مقبولیت سے خوف زدہ نظر آتے ہیں ، کیونکہ تحریک انصاف کے قائد عمران خاں برسر اقتدار ملک کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرنا کا ارادہ رکھتے ہیں ، موجودہ غیر یقینی حالات کو بہتر بنانے کیلئے عمران خاں ہی موزوں ترین لیڈر سمجھے جاتے ہیں […]

.....................................................

گجرات میں ہمیں دوہرا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے، فیضان خالد بٹ

گجرات میں ہمیں دوہرا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے ، ایک طرف تو جھوٹی چوہدراہٹ اور جعلی ڈگری والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں ، دوسری طرف ہماری پارٹی میں ہی موجود جھوٹی چوہدراہٹ اور جعلی رپورٹوں سے پارٹی قیادت کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم نے پارٹی میں موجود […]

.....................................................

کے 24میں سے 17رہنماؤں نے ضلعی صدر کے خلاف قرار داد کی حمایت کر دی PTI

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 24میں سے 17رہنماؤں نے ضلعی صدر میجر’ر’ خلیل الرحمان کے خلاف قرار داد کی حمایت کر دی قرار داد منظور کرنے والے ارکان نے کہا کہ ہم ضلع گجرات کے 24میں سے 17ارکان صوبائی حلقہ آرگنائزر پہلے بھی اکتوبر کے مہینے میں قرارداد پیش کر چکے ہیںجو کہ […]

.....................................................

لیبرونگ پنجاب کا اہم اجلاس آج پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میںمنعقد ہو رہا ہے PTI

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی […]

.....................................................

تحریک انصاف غریبوں کی آواز بن کر ایک انقلابی شکل اختیار کر چکی ہے ، زاہد حسین ککرالی

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) تحریک انصاف کے راہنما اور حلقہ این اے 107سے تحریک انصاف کے متوقع امیدوار قومی اسمبلی چوہدری زاہد حسین ککرالی نے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اب غریبوں ، مظلوموں کی آواز بن کر ایک انقلابی شکل اختیار کر چکی ہے ، اس کا […]

.....................................................