جوڑا خاندان کی تحریک انصاف میں شمولیت نوجوانوں میں نئی لہر دوڑ گئی :فیضان خالد

گجرات: پاکستان تحریک انصاف ایک سچائی ہے اور عوام کی تحریک انصاف میں جوق در جوق شمولیت سے مخالفین پریشان ہو چکے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم تحریک انصاف […]

.....................................................

چوہدری سلیم جوڑاکا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تقر یب سے خطاب

گجرات : جوڑا خاندان کی ہر دلعز یز شخصیت چوہدری سلیم سرور جوڑا نے چوہدری اختر جوڑا رہا ئشگاہ پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تقر یب سے خطاب ہوئے کہا کہ پاکستان کی چونسٹھ 64سالہ بد ترین آمریت اوربدکار جمہوریت کے ڈسے ہوئے ہم لوگ آج تک اس آزادی سے اپنی آزادی ڈھو […]

.....................................................

چوہدری یاسر عرفات نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری یاسر عرفات آف ٹوٹل پٹرولیم نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ، انہوں نے چوہدری اختر جوڑا کی رہائشگاہ پر شاہ محمود قریشی کی موجودگی میں باقاعدہ PTIمیں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔

.....................................................

تحریک انصاف میںجوڑاخاندان کی شمولیت کسی بڑے فیصلہ سےکم نہیں،قریشی

گجرات: تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے دوران جوڑا برادران کو محاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں جوڑا خاندان کی شمولیت کسی بڑے فیصلہ سے کم نہیں ہے ، کیونکہ جوڑا خاندان ایک طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے ، طویل رفاقت […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے چوہدری اختر حسین کی رہائشگاہ پراجتماع سے خطاب کیا

گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گجرات میں چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پنڈال میں موجود ہزاروں افراد سے پوچھا کہ تم کو جلسہ گاہ میں کمشنر یا ڈی سی او گجرات یا پھر آپ کو جوڑا برادران نے جلسہ میں […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کو جلوس کے ہمراہ جوڑا برادران کی رہائشگاہ پر لایا گیا

گجرات: شاہ محمود قریشی ، احسن رشید ، ڈاکٹر یاسمین ، بیرسٹر منصور سرور اور پی ٹی آئی کے دیگر قائدین کو ایک بہت بڑے جلوس کے ہمراہ جوڑا برادران کی رہائشگاہ پر لایا گیا ، اور راستہ میں جگہ جگہ گل پاشی کی گئی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی […]

.....................................................

وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا :احسن رشید

گجرات: تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جوڑا خاندان کا گجرات کی تاریخ میں ایک نمایاں […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی ، احسن رشید کی گجرات آمد کے استقبال کی تیاریاں مکمل

گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید کی گجرات آمد کے سلسلہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ، سروس موڑ پر آج 7فروری بروز منگل کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے عہدیداران ، ISFاور یوتھ کے عہدیداران […]

.....................................................

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

آخر کار پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آنے شروع ہو ہی گئے اور اس تبدیلی کا سہرا پاکستانی میڈیا  کے سر ہے جس نے بے بہا مشکلات کے باوجود عوام کولمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا اگر آج بھی پاکستان میں صرف سرکاری  چینل ہی چل رہا ہوتا تو کبھی بھی عوام عمران خان کے […]

.....................................................

قسمت کی دیوی اورعمران خان

قسمت کی دیوی اورعمران خان

تعلقات زندگی کا جال ہیں ۔ حلقہ احباب کی صحبت کے اثر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔وہ ہماری سوچ اور رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ہمارے خیالات ،احساسات ،معاملات اورفیصلوںکومتاثر کرتے ہیں ۔اکثر کامیاب لو گ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کو ایسے دوست اور تجربہ کار ناصح نصیب ہوئے جنہوں نے […]

.....................................................

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

اوپر والا جب بھی د یتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے ،اُس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں،وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملتا ،ایسی کہاوتیں شاید بنی ہی عمران خان جیسے قسمت کے دھنی لوگوں کے لیئے ہیں عمران خان نے جب انٹرنیشنل کرکٹ کئیر ئرکا آغاز کیا […]

.....................................................

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے اتنے کامیاب کیسے ہورہے ہیں ؟ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ کرپشن اور ڈرون حملوں کے خلاف اس کے دھرنوں اور ریلیوں میں شرکاء کی تعداد چند سوسے تجاوزنہیں کرپاتی تھی لیکن آخراب اُس کے ہاتھ ایسی کونسی گیدڑسنگھی آگئی ہے کہ جس نے ہرایک کواُس کا اسیرکرلیا ہے […]

.....................................................

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کے کریڈٹ پر 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح،کینسر ہسپتال اور میانوالی میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہے۔سوال بہت سادہ ہے کہ کراچی کے جلسے میں ان تین کارناموں کو گنوا کر 18 کروڑ عوام کی امنگوں اور امیدوں کو پورا کیا جا سکتا ہے؟اگر بنظرِ غائر دیکھا جائے تو پاکستان میں […]

.....................................................

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اسمبلیوں سے استعفی دینے کا اچھا موقع ہے۔ […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور کارکنوں نے کراچی ایئرپورٹ پر جاوید ہاشمی کا استقبال کیا۔ جاوید ہاشمی کے ہمراہ ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی بھی تھے۔ ایئرپورٹ لانچ میں عمران خان اور جاوید […]

.....................................................
Page 117 of 117« First‹ Previous115116117