پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے […]

.....................................................

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی وجہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن ان لوگوں کو ساتھ ملانے پر پارٹی میں رائے تقسیم ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 15 لوگوں سے ٹکٹ […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک لاہور، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔ فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ دوسری جانب کامونکی میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ صدارتی نظام لانے میں کوئی […]

.....................................................

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد […]

.....................................................

کہاں گئے تیرے وعدے

کہاں گئے تیرے وعدے

تحریر: ریاض احمد ملک میرے قائد محترم عمران خان کے بارے میں کل عمران خان ٹیلی ویژن پر عوام کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے میں نے پہلی بار اپنے قائد کے چہرے پر مایوسی دیکھی ان کی زبان پر بھی جو کچھ آرہا تھا سن کر عجیب ہی نہیں عجیب و غریب بھی […]

.....................................................

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ آئی پور کے حالیہ سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جب کہ 28 فیصد نے […]

.....................................................

نئے پاکستان میں مسجدیں گرانے اور مندروں کی تعمیر کا حکم

نئے پاکستان میں مسجدیں گرانے اور مندروں کی تعمیر کا حکم

تحریر : نسیم الحق زاہدی اگرچہ تحریک انصاف کی حکومت پہلے دن سے یہ باور کروا رہی ہے کہ وہ اقلیتوں کے حقوق کی سب سے بڑی محافظ ہے اور اسے ثابت کرنے کیلئے کرتارپور میں سکھوں کیلئے بابا گرو نانک گوردوارہ کی تزئین و آرائش پر کروڑوں رروپے بجٹ لگا دیا۔توہین رسالت کی ملزمہ […]

.....................................................

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ احمد جواد نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران […]

.....................................................

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ […]

.....................................................
.....................................................

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حملے کی دھمکی

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ  کو حملے کی دھمکی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو دھمکی آمیز ویڈیو موصول ہوئی ہے جس پر انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے موصول ہونے والی دھمکی پر کہا ہے کہ […]

.....................................................

جیسی کرنی، ویسی بھرنی

جیسی کرنی، ویسی بھرنی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریکِ انصاف تقریباََ ”لَم لیٹ” ہو گئی اور بازی لے گئے مولانا فضل الرحمٰن۔ اِن انتخابات میں تحریکِ انصاف کو 64 میں سے صرف 14 سیٹیں ملیں اور باقی اپوزیشن کی جھولی میں جا گریں۔ ڈالے گئے کل ووٹوں میں سے 2,36,178 ووٹ پی ٹی […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما کا میئر پشاور کی نشست 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام

پی ٹی آئی رہنما کا میئر پشاور کی نشست 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام لگایا ہے کہ گورنرخیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچا۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں الزامات اور […]

.....................................................

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کو سڑکوں […]

.....................................................

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا تھا۔ اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد […]

.....................................................

شکست کے بعد

شکست کے بعد

تحریر : الیاس محمد حسین خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کی غیرمتوقع شکست نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا سیاسی مبصرین تو کئی دنوںسے ان خدشات کاا ظہار کر رہے تھے کہ قیامت خیز مہنگائی عمران خان کی مقبولیت کا دھڑن تختہ کرکے رکھ دے گی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ جس […]

.....................................................

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا، سٹی میئر کا انتخاب جے یو آئی نے جیت لیا جبکہ 64 میں سے 20 نشستیں حاصل کر کے جے یو آئی (ف) سب سے آگے ہے۔ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے […]

.....................................................

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا ہے کہ الیکشن […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور حادثے میں تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے والد سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس […]

.....................................................

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن کھاڑک نے وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما […]

.....................................................

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں […]

.....................................................