Posted on April 15, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبہ کی اصلاحات کا عزم ، چیف جسٹس آف پاکستان ان ایکشن، پنجاب پولیس کو صوبے بھر کے عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
.....................................................
Posted on April 10, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں جب کہ ایسے انتخابات کے نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں تاہم […]
.....................................................
Posted on April 10, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بدقسمتی سے سیاسی لوٹوں کی ہمیشہ انتخابات سے قبل بولیاں لگتی آئی ہیں۔ 2018 کے الیکشن میں عوام عادی لوٹوں کو مسترد کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے عارضی لوٹے ہیں، یہ لوگ ہوا کا رخ دیکھ […]
.....................................................
Posted on April 1, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے پنجاب کا آدھا بجٹ لاہور پر خرچ ہوتا ہے، ملتان میں میٹرو منصوبے کی ضرورت ہی نہیں تھی، خالی بسیں چل رہی ہیں، حکمران ہسپتالوں، تعلیم اور صاف پانی کے منصوبے نہیں لگاتے کیونکہ ان میں پیسہ نہیں بنتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین […]
.....................................................
Posted on March 22, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کامونکی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں 2018 میں شریفوں سے پنجاب کو آزاد کرانا ہے اور جو پیسہ باہر جاتا ہے وہ عوام کی فلاح و بہبود پر لگانا ہے۔ کامونکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا […]
.....................................................
Posted on February 23, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور کاہنہ نو لاہور پی پی 159 جو کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا انتخابی حلقہ ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماء ،سابق ایم پی اے رانا مبشر اقبال آج کل کوآرڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔یہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ رانا مبشر اقبال ہی کی اہلیہ شازیہ مبشر […]
.....................................................
Posted on February 17, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ادھوری ملاقات کی طرح بھائی صاحب ادھوری بات کر کے چلے گئے۔ بڑا آسان ہوتا ہے کسی کو وٹہ مار کے بھاگ جانا۔میں ان کی بات کا جواب نہ دیتا لیکن یہ صاحب جو خبریں کے مستقل کالم نگار ہیں ان کی بات سن کر دلی دکھ ہی نہیں ہوا […]
.....................................................
Posted on February 12, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : ڈاکٹر سید صلاح الدین بابر ہمارے ہاں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم کسی بھی الجھن، پیچیدگی اور مشکل کا حل ڈھونڈنے کی بجائے غیبی امداد کے منتظر رہتے ہیں۔ سرکار کی تو خیر بات نرالی ٹھہری۔ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر رشوت دے کر فائز ہونے والے افراد کے مزاج مغلیہ […]
.....................................................
Posted on February 12, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ملتان، کراچی، ظاہر پیر، بستی چھینہ، چوک بہادر پور، رحیم یار خان، کوٹ سلطان، لیاقت پور، بارو کھوسہ، صادق آباد، بہاولپور، کمالیہ، […]
.....................................................
Posted on January 31, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

پنجاب (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 169 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں آیا جس کا مرکز چترال سے 140 کلو میٹر […]
.....................................................
Posted on January 27, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور : جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ٹریڈر ز ونگ پنجاب زبیر انصاری نے تاجر برادری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے مہم شروع کر دی ہے ۔اسی سلسلہ میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تاجر تنظیموں کے نمائندوں کو ایوانِ وزیر اعلی میں بلا کر اجلاس منعقد کئے […]
.....................................................
Posted on January 23, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں سال پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں بھی بادل برسنے سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا۔ سکردو میں پارہ منفی 10، استور میں منفی 8 اور کالام منفی 5 تک گر گیا۔ سال کی پہلی بارش نے […]
.....................................................
Posted on January 21, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار لاہور کے سامنے ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ 7 روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔ پیر حمید الدین سیالوی نے استفسار کیا کہ ہر شہر میں معصوم […]
.....................................................
Posted on January 16, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : روہیل اکبر ہم سب اس وقت فحاشی، عریانی اور بے حیائی کے ایٹمی بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ہیں کیونکہ جس معاشرے میں بے حیائی، فحاشی اور فحاشی پھیلانے کے طریقے صرف 30 روپے میں سرے عام سی ڈی کی صورت میں فروخت ہو رہے ہوں اور 50 روپے میں موبائل فون کا […]
.....................................................
Posted on January 11, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : مرزا رضوان گذشتہ سال اپنے والدین کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے دوران میں نے اپنے ماں باپ سمیت لاتعداد ماں باپ کو اللہ رب العزت اور بارگاہ سرور کونین ۖ میں اپنے بچوں کیلئے آنسوئوں سے لپٹی آنکھوں سے گڑگڑا کر دعائیں مانگتے میں نے اپنی آنکھوں سے خود دیکھا ہے ۔اور یقینا […]
.....................................................
Posted on January 11, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : مسز جمشید خاکوانی تقریباً دس سال پہلے کی بات ہے میری دوست کا بیٹا جو پنجاب کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کارڈک سرجن بن رہا تھا دو اور ساتھی ڈاکٹرز کے ساتھ ایک مہلک وائرس کا شکار ہو گیا اس سے کوئی ایک یا دو ماہ پہلے روزنامہ خبریں کے سنڈے میگزین میں ایک آرٹیکل […]
.....................................................
Posted on January 9, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شوگر ملز مالکان چونکہ 95% برسراقتدار ٹولوں سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے وہ کسی قانونی، اخلاقی تقاضوں سے اپنے آپ کو مبرا سمجھتے ہیں ۔اس پر طرہ یہ کہ انوکھا حکم عدالتوں نے جاری کررکھا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تین شوگر ملیں چونکہ غیر قانونی طور پر […]
.....................................................
Posted on January 4, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : روہیل اکبر صدر مملکت کی جانب سے انتخابی اصلاحات ایکٹ کی منظوری کے بعداکثر دوست پنجاب کے مختلف اضلاع میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالہ سے پوچھتے ہیں کہ کتنی سیٹیں بڑھ گئی میں اپنے تمام دوستوں اور قارئین کی خدمت میں صوبہ پنجاب کے حوالہ سے مکمل تفصیل پیش […]
.....................................................
Posted on December 16, 2017
By Majid Khan
کالم

تحریر : ٍ ملک ارشد جعفری ٍپاکستان میں کرپشن کا ناسور نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے کوئی ادا رہ ایسا نہیں جو کرپشن سے پاک ہو خاص طور پر پاکستان میں قومی خزانے سے اضلاع کیلئے جو فنڈ دیا گیا اس میں ایم این ایز نے ملی بھگت کر کے ٹھیکیداروں […]
.....................................................
Posted on December 15, 2017
By Majid Khan
کالم

تحریر : ملک محمد سلمان پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے صوبہ بھر میں ہیلتھ کنونشن ٢ دسمبر تا ١١ دسمبر کا انعقاد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر میں ہفتہ صحت خدمت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ صحت عامہ کے شعبہ میں پنجاب حکومت کے نتیجہ خیز اقدامات کی بدولت ہی خاطر […]
.....................................................
Posted on December 14, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع گجرات کے پانچ 24/7بنیادی مراکز صحت کی پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن سے رجسٹریشن کا عمل رواں ماہ مکمل کر لیا جائیگا، اس سنگ میل کے حصول کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم، ڈاکٹرز وعملہ کی محنت قابل تحسین ہے، ان خیالات کا […]
.....................................................
Posted on November 29, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز

لاہور : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک ہیومن سیل پنجاب نے بادامی باغ کے علاقے میں رشتہ داروں کی جانب سے معمولی تنازع پر ٹانگ توڑنے اور بادامی باغ پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویہ اور ناروا سلوک کیخلاف سخت الفاظ میں مذمت […]
.....................................................
Posted on November 26, 2017
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے خلاف احتجاج کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو دو روز کیلئے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کا بند کرنے […]
.....................................................
Posted on November 25, 2017
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنا آپریشن کے خلاف لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مظاہرین نے جی ٹی روڈ بلاک کر دیں جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ روات کے علاقے چھنی پل کے قریب مظاہرین نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی جس سے ٹریفک بری طرح جام ہو گئی۔ اسی […]
.....................................................