جاپان کے سفیر کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات

جاپان کے سفیر کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات

لاہور : (جیو ڈیسک) جاپان کے سفیر ایچ ای ہیروشی نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جاپانی سفیر اور میاں نواز شریف کے درمیان باہمی امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام […]

.....................................................

حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص شرمندہ ہے۔ شہباز

حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص شرمندہ ہے۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں براجمان حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص پشیمان اور شرمندہ ہے۔ عوام چوروں اور لٹیروں کا محاسبہ کریں گے۔ وہ لاہور میں ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

پنجاب : عطا محمد مانیکا نے استعفی واپس لے لیا

پنجاب : عطا محمد مانیکا نے استعفی واپس لے لیا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا جنھوں نے کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا آج استعفی واپس لے لیا۔عطا مانیکا کے استعفے کو چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ انھوں نے ہمایوں اختر سے ملاقات کے بعدلے لیا استعفی واپس۔ ہم خیال لیگ کے […]

.....................................................

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بہاولپورمیں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی نے یہاں سے ووٹ لیا اسی نے بہاولپورکو صوبے کی حیثیت سے بحال کرنے میں رکاوٹ ڈالی ۔ شہبازشریف نے کہا کہ ان کی جماعت نے پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبہ بنانے کی قرارداد […]

.....................................................

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام میں مذہبی اقلیتیں اپنا کردارادا کریں۔ لاہور میں شہباز شریف سے جنوبی ایشیا کی دلت کمیونٹی کے اسکالرز نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کاکہنا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اقلیتوں کیلئے تحفظ […]

.....................................................

عطا مانیکا مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کی صدارت سے مستعفیٰ

عطا مانیکا مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کی صدارت سے مستعفیٰ

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا نے صدارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم خیال گروپ نے انھیں مسلم لیگ ن سے اتحاد کرنے کے بارے میں مطلع نہیں کیا۔

.....................................................

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کا تنخواہوں میں اضافہ کے لیے احتجاج جاری

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کا تنخواہوں میں اضافہ کے لیے احتجاج جاری

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے پیرامیڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں جیل روڈ پر احتجاجی کیمپ لگا لیا، سروسز ، جناح اور جنرل ہسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف بھی احتجاجی کیمپ میں شریک ہو گئے۔ لاہور میں پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج چھٹے روز میں […]

.....................................................

اڑتالیس گھنٹے کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان

اڑتالیس گھنٹے کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے اکثر حصوں میں آئندہ دو روز کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژنز، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنیاور بارش […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی آج سندھ اور پنجاب کی سرحد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، اوباڑو کے علاقے کموں شہید میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سندھ اور پنجاب کی سرحد پرآج ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ مغربی ہواں کے سسٹم نے پاکستان کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

پنجاب، محکمہ خوراک نے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی

پنجاب، محکمہ خوراک نے 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی

پنجاب : (جیو ڈیسک) محکمہ خوراک نے کسانوں سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی، صوبے کے انیس بڑے خریداری مراکز پر بینکوں کے تعاون سے بینک بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے خوراک منشا اللہ بٹ نے بتایا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب میں 37 لاکھ میٹرک […]

.....................................................

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری۔ وہاڑی میں 22 ،22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث شٹرڈاؤن ہڑتال ہے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی ن لیگ ، تحریک انصاف اور سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ بجلی کی […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی جو اتوار تک جاری رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گندم کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بارش […]

.....................................................

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شکر گڑھ اسکول حادثہ کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ شکرگڑھ میں متاثرہ اسکول کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کمشنر گوجرانوالہ کو حکم […]

.....................................................

پنجاب کے نام نہاد شیر اسمبلیوں سے استعفےٰ دیں۔ عمران خان

پنجاب کے نام نہاد شیر اسمبلیوں سے استعفےٰ دیں۔ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے نام نہاد شیر دھمکیوں اور کھوکھلے نعروں کے بجائے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا حوصلہ پیدا کریں۔ لاہور میں معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے عاصم ظفر کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے گرمی کا توڑ ڈھونڈتے نظر آئے۔ ملک کے جنوبی اور میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

پنجاب : (جیو ڈیسک)ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے گرمی کے ستائے عوام پریشان ہیں۔ سورج سوا نیزے پر آگیا ۔ ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : (جیو دیسک) ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے۔محکمہ موسمیات نے کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ لسبیلا […]

.....................................................

سیاسی صوبہ

سیاسی صوبہ

آج کل ملک میں نئے صوبے بنانے کی بحث ہماری سیاست کا ایک اہم موضوع بن گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد نون لیگ نے بھی جنوبی پنجاب، بہاولپور، ہزارہ اور فاٹا کو صوبے بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی لیکن مرکزی […]

.....................................................

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) صبح ہوتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ میدانی علاقوں میں صبح سے ہی سورج چمک رہا ہے جس سے گرمی محسوس ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے آئندہ ہفتے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے آئندہ ہفتے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سروس اسڑکچر کے لئے کمیٹی قائم نہ کئے جانے پر آئندہ ہفتے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔ سروسز اسپتال لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر ناصر عباس نے کہا کہ دو ہفتے قبل پنجاب حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وزیر […]

.....................................................

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مارچ سے پہلے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تو جون آنے والا ہے وہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے مسلم […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے صوبے میں دو چھٹیوں کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف ہے کہ پہلے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ توانائی کی جانب سے بھیجی گئی ہفتہ واردو چھٹیوں کی سمری کو وزیر اعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

.....................................................