اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم، صوبہ ہزارہ کے قیام کے حامی ہیں اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق قرارداد کی قومی اسمبلی سے منظوری […]

.....................................................

ٹی ایم اے کیلئے منتخب بلڈنگ انسپکٹرز کا تربیتی کورس گزشتہ روز اختتام پذیر

گجرات(جی پی آئی)پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے پنجاب بھر کے ٹی ایم اے کیلئے منتخب بلڈنگ انسپکٹرز کا تربیتی کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ، تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی خضر حیات گوندل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے خطاب کرتے […]

.....................................................

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی قرارداد وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔ وزیر اعظم پر اعتماد کی قرار داد بھی منظور ہو گئی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن […]

.....................................................

سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے اردو زبان کو سرکاری دفاتر میں نافذ کرنے کیلئے دائر رٹ پر وفاقی حکومت سے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزا ر نے بتایا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر اسے پاکستان […]

.....................................................

آئی پی ایل:پنجاب نے بنگلور کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

آئی پی ایل:پنجاب نے بنگلور کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلور: (جیو ڈیسک) بنگلور انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ کو کھیلا جانے والا واحد میچ کنگز الیون پنجاب نے رائل چیلنجرز بنگلور کو چار وکٹوں سے ہرا کر اپنے نام کرلیا۔ بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پنجاب کے کپتان ڈیوڈ ہسی نے جیت کر بنگلور کو بیٹنگ کی […]

.....................................................

قرضہ معاف کرانے کا ثبوت لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ شہباز

قرضہ معاف کرانے کا ثبوت لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کا قرضہ معاف کرانے کا ثبوت بھی لے آئیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ یہ اعلان انہوں نے ایوانِ وزیر اعلیٰ میں پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈکی تقریب سے خطاب میں کیا، شہباز شریف […]

.....................................................

پنجاب ، سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا تیسرادن

پنجاب ، سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا تیسرادن

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہورسمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش جاری ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، ملتان اورساہیوال ڈویژن کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس پیر کی صبح چھ بجے بند […]

.....................................................

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ گذشتہ چوبیس […]

.....................................................

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں محنت کش کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقتدار میں آکر 3 سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے۔ یوم مزدور کے حوالے سے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز، کشمیر، گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواں کے ساتھ مزید […]

.....................................................

بابر اعوان اور مسعود چشتی میر جعفر اور میر صادق ہیں۔ لطیف کھوسہ

بابر اعوان اور مسعود چشتی میر جعفر اور میر صادق ہیں۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے بابر اعوان اور مسعود چشتی میر صادق اور میر جعفر ہیں، وہ کسی اور کی ایما پر کام کر رہے ہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ خودمختار ہے اور عدالتیں اس کے ماتحت کام […]

.....................................................

لیپ ٹاپ تقسیم کے مخالفین ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ شہباز شریف

لیپ ٹاپ تقسیم کے مخالفین ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ شہباز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی مخالفت کرنے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں حادثات سے بچاؤ سے متعلق تیار کی گئی ویب سائٹ کا افتتاح کرنے کے […]

.....................................................

سزا یافتہ وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کیلئے تمام قانونی طریقے استعمال کرینگے۔ رانا

سزا یافتہ وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کیلئے تمام قانونی طریقے استعمال کرینگے۔ رانا

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سزا یافتہ ہیں اور سزا یافتہ شخص وزیر اعظم رہ سکتا ہے نہ ہی رکن اسمبلی۔ لاہور کالج وویمن یونیورسٹی میں کالج کے مقامی ریڈیو کے تین سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی تقریب میں میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں۔ شہباز شریف

وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقاء اور قانون کی بلادستی کے لیے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اس کے تمام آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق عمل ہونا چاہیے اور وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی […]

.....................................................

لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ، شدید زخمیوں کے لئے پچھتر ہزار اور معمولی زخمیوں کے لئے پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان کیا […]

.....................................................

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوئے اسٹیشن پر دھماکہ بم ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ بزنس کلاس کے ویٹنگ روم میں ہوا۔ پانچ سے چھ کلو وزنی بم بیگ میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی: بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی اور پنجاب میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں پولیس اور عوام ڈاکوں کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔ کراچی میں پانچ ڈاکو بینک کے سکیورٹی گارڈ کی ملی بھگت سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ شاہراہ فیصل پر واقع ایک بینک میں پانچ ڈاکوں نے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب سیالکوٹ کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سیالکوٹ کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے

سیالکوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سیالکوٹ میں طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔ تقریب کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج صبح نو بجے سیالکوٹ پہنچیں گے جس کے بعد وہ گورنمنٹ علامہ اقبال گرلز کالج خادم علی روڈ […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کا دیوان محمد اشفاق کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) منڈی بہائو الدین کے صدر اورسابق رکن پنجاب اسمبلی دیوان مشتاق کے بڑے بھائی دیوان محمد اشفاق کے انتقال پر اپنے دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلی نے دعا کی کہ خدا وند تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں […]

.....................................................

لاہور: قاری کے تشدد سے 12سالہ لڑکا جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

لاہور: قاری کے تشدد سے 12سالہ لڑکا جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

لاہور : (جیو ڈیسک) شاد باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے بارہ سالہ طالبعلم جاں بحق ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بارہ سالہ جمیل مدرسے میں زیرتعلیم تھا جمیل کے ورثاء نے الزام عائد کیا کہ مدرسے کے معلم نے دس روز قبل جمیل کو سبق یاد نہ […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری مالک کے تشدد سے مزدور جاں بحق

لاہور: فیکٹری مالک کے تشدد سے مزدور جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ستائیس سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا، ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کینال روڈ بلاک کر دی۔ ہر بنس پورہ میں واقع ادویہ ساز فیکٹری میں کام کرنے والا ملازم عرفان پانچ سال سے ملازم تھا۔ عرفان کے ورثاء کے مطابق فیکٹری مالک کے مبینہ […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب بھر میں تین روزہ قومی پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں بتیس ہزار موبائل ٹیموں سمیت اٹھتیس ہزار ٹیمیں حصہ لیں […]

.....................................................

نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو فضائی کمپنی بنکوں کے قرضے کھا چکی ہو وہ پروازیں کیسے چلا رہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ناقابل قبول کارکردگی کے […]

.....................................................

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ڈاکٹرز کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے […]

.....................................................