نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

سندھ : (جیو ڈیسک) پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو جلد انتخابات کے مطالبے کے بجائے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں گے۔ وہ دادو کے علاقے فرید آباد میں گیارہ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بوائز ڈگری کالج کے سنگ […]

.....................................................

بشیرقریشی ہلاکت : اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری سے ٹیسٹ ہوگا

بشیرقریشی ہلاکت : اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری سے ٹیسٹ ہوگا

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ نے بشیر قریشی کے قتل کے اسباب جاننے کیلئے اجزا کی برطانوی لیبارٹری بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیراعلی سندھ کو بھیجی گئی سمری میں موت کے اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری کی خدمات حاصل کرنے کا کہا گیا تھا۔سمری میں کہا گیا تھا کہ […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق چھ مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے تھری زیرو ون میتیں لے کر کراچی پہنچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے ائیر پورٹ پر میتیں وصول کیں۔ رضا علی، بابو عبدالعزیز، عمران واحد، عرفان […]

.....................................................

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے امن و امان کیلئے دس روز پہلے یہ پابندی لگائی تھی۔ اس دوران شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی جبکہ ٹرانسپورٹرز کی چاندی ہو گئی تھی۔ صوبائی وزارت داخلہ نے دس روز قبل شہر میں امن […]

.....................................................

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

سندھ : (جیو ڈیسک) بشیر قریشی مرحوم کی موت کی وجہ جاننے کیلئے قائم میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ محکمہ صحت سندھ کو پیش کر دی۔ جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جسقم کے چیئرمین کو زہر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بشیر قریشی کو تقریب میں دیئے گئے کھانے میں زہر دیا گیا […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش کا سسٹم افغانستان، شمالی خیبر پختوانخوہ اور […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح نو بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح نو بجے کھلیں گے

سندھ  : (جیو ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے احکامات کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرمیں 600سے زائد سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹوں کے لیئے بندکردیئے گئے ہیں۔سی این جی گیس حاصل کرنے کیلئے اسٹیشنز کیباہرگاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی قطاریں لگ گئیں،مسافروں سمیت صارفین شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ سی […]

.....................................................

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

پاکستان: (جیو ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات کیلئے پندرہ فرانسک ماہرین ہر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ کمیٹی بشیر خان قریشی کے جسم سے حاصل کردہ اجزا کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے فرانسک سربراہ پروفیسرعمر میمن کی قیادت میں کمیٹی کے […]

.....................................................

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ آج بشیر قریشی کی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔جئے سندھ قومی محاذ نے بشیر خان قریشی کی لاڑکانہ کے چانڈ کا اسپتال میں ہونے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی سمیت سندھ میں 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح نو بجے سے اگلے دن 9بجے تک کے لئے بند کردیئے گئے۔ لوڈ مینجمنٹ کے تحت سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے کی صبح نو بجے […]

.....................................................

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کو سپرد خاک کر دیا گیا

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کو سپرد خاک کر دیا گیا

سندھ  : (جیو ڈیسک) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر خان قریشی کو ان کے آبائی شہر رتو دیرو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بشیر خان قریشی کی میت کو ہزاروں کارکنوں کے قافلے کی صورت میں ان کی آبائی شہر رتو دیرو لایا گیا۔ نماز جنازہ میں سندھ کے نامور قوم پرست اور […]

.....................................................

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے اسکرنڈ کے اسپتال میں انتقال کرگئے ان کی میت رتوڈیرو کیلیے روانہ کردی گئی ہے۔ جقسم نے سندھ میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر خان قریشی کو رات گئے دل کی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے تین کارکنان سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اردو چوک کے قریب فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے، پیپلز پارٹی کے عہدیدار کے مطابق تینون ان کے کارکن تھے۔ مقتول رانا فرحان پی ایس 94 کا سابق صدر تھا […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور بلوچستان میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

کراچی: امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

کراچی: امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

سندھ: (جیو ڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا۔ سیاسی جماعتوں نے رابطے بڑھانے اور شرپسندوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر اتفاق کیا ہے۔ گورنر سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تینوں […]

.....................................................

کراچی: نرسوں سے اظہار یکجہتی، اندرون سندھ سے نرسیں شریک

کراچی: نرسوں سے اظہار یکجہتی، اندرون سندھ سے نرسیں شریک

کراچی : (جیو ڈیسک) نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا دھرنا آج نویں روز بھی جاری ہے۔ اظہار یکجہتی کے لئے اندروں سندھ سے بھی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف دھرنے میں شریک ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج شام تک مطالبات کا نوٹیفکیشن نہیں ملا تو ایمرجنسیز میں بھی کام کا بائیکاٹ کریں […]

.....................................................

کراچی بدامنی: سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرنیکا حکم

کراچی بدامنی: سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرنیکا حکم

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے کراچی میں بدامنی کی حالیہ لہر کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت، آئی جی اور ڈی جی رینجرز کو جواب داخل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت کی طرف سے اٹھارہ اپریل تک جواب داخل کرنے کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کراچی میں بدامنی کیخلاف […]

.....................................................

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ ماروی میمن نے ثمرین سومرو کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین […]

.....................................................

کراچی میں موت کا رقص

کراچی میں موت کا رقص

ستائیس مارچ سے پاکستان کے مرکزی صنعتی و تجارتی حب کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل وغارت گری اور آگ و خون کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اِس کی روک تھام کے لئے حکمرانوں کے بلندوبانگ دعوو ں کے باوجود بھی اِس میں ابھی تک کوئی کمی نہیں آسکی ہے جبکہ آج یکم […]

.....................................................

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین و سابق وزیراعلی ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پارٹی کے انضمام کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ان کی پارٹی کے انضمام […]

.....................................................

عوامی نیشنل پارٹی کی کراچی پرتشدد واقعات کی مذمت

عوامی نیشنل پارٹی کی کراچی پرتشدد واقعات کی مذمت

سندھ : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان نے کراچی میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کی ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اے این پی نے ہمیشہ ظلم و زیادتی کی مذمت کی اور آئندہ بھی کریں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا انسانی خون سے ہاتھ رنگنے […]

.....................................................

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

سندھ: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی بدامنی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی میں نشانہ وار قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران چودہ سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر آئی جی سندھ اور ڈی […]

.....................................................

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے اور مظاہرین تاحال پریس کلب پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ دوسری جانب نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں آج ایک اور بچہ چل بسا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے کیمپ لگائے بیٹھے ان مظاہرین کا کہنا […]

.....................................................

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی: (جیو ڈیسک) پریس کلب کے باہر مطالبات کی منظوری کیلئے نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں جناح ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، لیاری جنرل اسپتال اور سول اسپتال کی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہے۔ نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے نمائندون کا کہنا ہے کہ بڑھتی […]

.....................................................