دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا،اسفند یار ولی

دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا،اسفند یار ولی

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کوئٹہ اور سوات دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا ۔ میاں افتخار نے دعوی کیا ہے کہ شدت پسند صوبائی حکومت سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔ مردان ہاس کراچی سے […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکے: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں، امریکا

کوئٹہ دھماکے: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں، امریکا

امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا کہ وہ کوئٹہ دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نولینڈ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت […]

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کوئٹہ بم دھماکوں کے واقعات کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے سفاک درندے ہیں اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںکوئٹہ میں دہشت گردی کے […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، مسلح افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر اور سیاسی رہنماء حبیب جالب کے بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسمنگی روڈ کے علاقے غیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر کامران جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی بائی پاس پر ایک […]

.....................................................

خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

بزرگوں سے یہی کہتے سن رکھا ہے کہ بیتے ہوئے پَل (لمحے) واپس نہیں آتے، کسی ادب کے متوہا ہے کہ نے اسی بات کو کیا خوبصورت انداز میں کہا ہے کہ بیتے ہوئے لمحے اوتھ پیسٹ کو ٹآرزو کرنا ایسا ہی ہوتا ہے جیسے ٹوتھ پیسٹ کو ٹیوب میں ڈالنا۔ حالات و واقعات پر […]

.....................................................

آج اور اب

آج اور اب

ملک میں ہر طرف خون بہہ رہا ہے لوگ ناحق مارے جا رہے ہیں، ایسے میں انسانیت شرمسار ہے اور حیوانیت دانت بِسور رہی ہے۔ ملک بھر میں گولیوں کی شور کا راج ہے۔ جن جن کے گھروں میں ناحق خون بہہ چکا ہے ان کی آہ و بکا سے ملک گونج رہا ہے۔اب تو […]

.....................................................

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ طاہرالقادی کی حمایت نہیں کر رہا۔امریکہ پوری دنیا میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکہ پارٹیوں اور افراد کو سپورٹ نہیں کرتا انہوں نے کہا کہ امریکہ اور […]

.....................................................

” لگ گئی تو روزی نہ لگی تو روزہ ”آخر ایسا کب تک ؟

” لگ گئی تو روزی نہ لگی تو روزہ ”آخر ایسا کب تک ؟

2012 کا سورج قوم کو دکھوں ، تکلیفوں ،مصائب ، پریشانیوں اور رنج و غم کے ”تحائف”دے کر غروب ہو گیا یقیناً 2012 پا کستانی قوم کے لیے بھاری ثابت ہوا، دہشت گردی ، بے روزگاری ، بدامنی عروج پر رہی ،کشور حسین ، مرکزِ یقین اور پاک سر زمین پر جنم لینے والے غریب […]

.....................................................

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔ اورنگی ٹان اور گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم ناکارہ بنا دیے گئے۔ پہلا ریموٹ کنٹرولڈ بم اسٹیل ٹاون کی حدود میں گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب تھا۔ اسٹیل ٹان پولیس نے […]

.....................................................

نیا سال ، پرانے عہد

نیا سال ، پرانے عہد

راقم کی طرف سے پوری دنیا کے انسانوں خاص طور اہل پاکستان کو نیا سال مبارک ہو۔ بہت سی نیک خواہشات اور دعائوں کے ساتھ آپ کی خدمت پیش ہیں معلومات سے خالی لیکن اُمید بھرے خیالات۔ سال 2012اپنی آخری سانسیں لے کر دم توڑ چکا ہے۔ جہاں سال 2012ہمارے لیے بہت سی تلخ یادیں […]

.....................................................

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق ضروری ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر خیبر پختونخوا بیریسٹر مسعود کوثر اورگورنر پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال کے علاوہ دہشت گردی کے واقعات کے حوالے […]

.....................................................

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق انیس افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل کر دی گئیں۔ کوئٹہ سے ایران جانے کے لئے زائرین کا تین بسوں پر مشتمل قافلہ تفتان جا رہا تھا کہ درینگڑ کے مقام پر پہلے سے بارود سے بھری گاڑی کو نا معلوم افراد […]

.....................................................

کراچی کے حالات اور ایم کیو ایم

کراچی کے حالات اور ایم کیو ایم

ملک کی 40 سے زائد مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، وکلائ،علماء کرام اور تاجروں نے کراچی میں جاری دہشتگردی قتل وغارت گری کی ذمہ داری متحدہ قومی موومنٹ پر عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں شرعی عدالتیں قائم کرکے مجرموں کوسزاسنائی جائے رینجرز کو اختیارات دیکر گورنر سندھ کو برطرف کیا […]

.....................................................

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

کراچی(جیوڈیسک) شہر قائد میں موبائل فون اور وائر لیس فون سروس سات گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، اسپتالوں اور ایمبولینسز سے روابط میں شدید پریشانی کا سامنا ہے. ذرائع کے مطابق موبائل اور وائرلیس فون سروس پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی ہدایت […]

.....................................................

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی کے حالات پر دفاع پاکستان کونسل کی اے پی سی آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کی آل پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہو رہی ہے۔ اجلاس میں بدامنی ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کی زیر صدارت ہونے والے کونسل کے اجلاس میں ملک میں جاری لوٹ کھسوٹ ، بد امنی، دہشت […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کا پرامن اور بروقت انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ بلور ہاؤس میں بلور برادران سے بشیر احمد بلور کی تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ بشیر احمد بلور بہادر انسان تھے اور ان کے ساتھ […]

.....................................................

بشیر بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی ، الطاف حسین

بشیر بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، دہشت گردی کے خلاف مل کر مقابلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد نے بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور سے فون پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ بشیر بلور کی شہادت رائیگاں […]

.....................................................

کرسمس محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے، راجہ پرویز اشرف

کرسمس محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک):وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانی ہے۔ اسلام آباد میں فاطمہ چرچ میں ہونے والی کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کرسمس کا تہوار برابری ، امن […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائیں گے، انتخابات ہم ہی جتیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم  راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کے اپنے انٹیلی جینس چیف پر حملے کے حوالے سے پاکستان پرالزامات بے بنیاد ہیں۔ ہمسایہ ممالک الزام تراشی کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوں۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں […]

.....................................................

” میرے سر تے امبر ڈگیا ”

” میرے سر تے امبر ڈگیا ”

مسلمان کا اچھی، بری تقدیر پر یقین رکھنا اور ہر اچھے اور برے وقت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی پیشانی خالق کائنات کے سامنے سجدوں میں جھکائے رکھنے کواس کے سچے مسلمان ہونے کی دلیل کہا جا سکتا ہے ۔صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنھہ جب تقدیر کے معاملے میںجھگڑتے تو […]

.....................................................

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا۔ تھانہ چمکنی پولیس نے گودام پر چھاپے کے دوران ٹرک نمبر ای 6482 سے 150 بوری بارود قبضے میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر بھاری […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے کراچی میں امن و امان کے قیام اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سولہ دسمبر کو ریگل چوک لاہور سے واہگہ بارڈر تک امن مارچ کرنے اور تیس دسمبر کو کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت ہونے والے […]

.....................................................

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز (جیوڈیسک)برسلز میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن سے ملاقات کی، نیٹو سیکریٹری جنرل نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو ہیڈکواٹرز کا بھی دورہ کیا۔ نیٹو سیکریٹری جنرل راسموسن سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ اپنے جنوبی ہم منصب کی طرف سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان کا جغرافیائی […]

.....................................................