پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ریکوڈک کیس کی سماعت کر […]

.....................................................

جی پی او بم دھماکے کے ملزم کی رہائی کیخلاف درخواست دائر

جی پی او بم دھماکے کے ملزم کی رہائی کیخلاف درخواست دائر

پنجاب(جیوڈیسک)جی پی او بم دھماکے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی پی او بم دھماکے کے مرکزی ملزم شہزاد کو بری کر […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

نوجوانوں کمر باندھ لو(4)

راقم نے 6ماہ پہلے بعذریہ قلم لب کشائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے نوجوانوں کو مخاطب کر کے اپنی اور اپنے نوجوان دوستوں کی اصلاح کرنے کی حقیر سی کوشش کا آغاز کیا تھا۔راقم اس سلسلے کے 3عدد مضمون اپنے نوجوان دوستوں کے گوش گزار چکا ہے ۔آج اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میری […]

.....................................................

ڈی آئی خان : ماتمی جلوس میں دھماکا 7 جاں بحق ہوگئے

ڈی آئی خان : ماتمی جلوس میں دھماکا 7 جاں بحق ہوگئے

ڈیرہ اسمعیل خان کے علاقے بنوں چونگی میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں اور تین بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تمام تر سیکیورٹی کے باوجود دہشت گرد کامیاب ہو گئے، نویں محرم کے سلسلے میں نکالا جانے والا […]

.....................................................

D-8 کانفرنس پردہشت گردوں کا مشترکہ اعلامیہ

D-8 کانفرنس پردہشت گردوں کا مشترکہ اعلامیہ

جمعرات کو ڈی ایٹ سربراہی اجلاس صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اختتام پذیر ہوگیا اس موقعہ پر ڈی ایٹ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا اسی روز پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کی مختلف وارداتیں کرکے پاکستان دشمن قوتوں نے بھی اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا اسلام آباد […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے راولپنڈی، کراچی اور کوئٹہ میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے محرم الحرام میں خود کش حملوں […]

.....................................................

کراچی : 2 بم نا کارہ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی : 2 بم نا کارہ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں ایک دن کے دوران دہشت گردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیئے گئے، بم ناکارہ بنا کر شہر کو تباہی سے بچا لیا گیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں پانچ کلو گرام وزنی بم ملا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع […]

.....................................................

کراچی: رینجرزکے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

کراچی: رینجرزکے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے جبکہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد فورتھ شیڈول میں نامزد کالعدم تنظیموں کے افراد کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی میں دہشت گردی کی وارداتوں کے بعد فورتھ شیڈول میں نامزد افراد کی تھانوں میں آمد و […]

.....................................................

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی، (جیوڈیسک)محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کے خطرے کے باعث کراچی، کوئٹہ، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختون خوا اور بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں سروس بند کرنے کی حمایت کر دی ہے۔ […]

.....................................................

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے جی ٹی روڈ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو بم ناکارہ بنا دئیے۔نشتر آباد کے علاقہ میں سکندر خان خلیل پل کے نیچے نامعلوم دہشت گردوں روڈ کنارے ڈیوائیڈر میں بم نصب کر رکھا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جی ٹی روڈ کو ہر قسم […]

.....................................................

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف ساتھ دیں تو دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے آئندہ انتخابات میں عمران خان کے حصہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایوان صدر میں مستقبل کے پاکستانی راہنمائ کے موضوع پر انہوں نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ […]

.....................................................

ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں، امریکی رکن کانگریس

ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں، امریکی رکن کانگریس

امریکہ(جیوڈیسک)ڈرون حملوں کے خلاف پہلی بار امریکی ایوانوں میں بازگشت سنائی دی ہے۔ امریکی کانگریس کے ارکان کوبریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے غیر قانونی ہیں اور دہشت گردی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ دوسری جانب برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھی ڈرون حملے رکوانے کے لئے گروپ تشکیل دے دیا ہے۔ […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ امریکا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھنا چاہیے۔ رائے ونڈ لاہور میں میاں نوازشریف سے امریکی سفیر رچرڈوولسن ملاقات کی۔ملاقات میں شہبازشریف اور خواجہ آصف بھی شریک ہیں اس موقع پر میاں نوازشر یف نے کہاکہ پاکستانی دہشت گرد […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا کہ دہشت گردی کیخلاف سخت قانون بنایا جائے.انھوںنے کہا کہ موٹرسائیکل اور موبائل فون پر پابندی دہشت گردی کی اطلاعات کے بعد عائد کی. اسلام آباد میںپریس کانفرنس کے دوران انھوںنے کہا کہ آج بھی اسمبلی پر زور دیا کہ […]

.....................................................

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی(جیوڈیسک)یکم محرم کو کراچی، کوئٹہ سمیت ملک کے متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل کر دی گئی جس سے شہریوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کو عید الفطر اور عید الاضحی کے بعد محرم الحرام کے پہلے دن بھی دہشت گردی کے خدشات نے آن گھیرا اور انہوں نے […]

.....................................................

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)فائرنگ اور دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، کراچی اور کوئٹہ میں ڈبل سواری اور ہر قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کراچی اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات […]

.....................................................

انسانی سمگلروں کا نیا روپ بیرون ملک لے جانے کے لیے بیٹا اور بیٹی ظاہرکرکے انسانی سمگلنگ جاری

کمالیہ ( تحصیل رپورٹر )انسانی سمگلروں کا نیا روپ بیرون ملک لے جانے کے لیے بیٹا اور بیٹی ظاہرکرکے انسانی سمگلنگ جاری بہتر مستقبل کی خاطر خطیر رقم خرچ کرکے ماں باپ اپنے لخت جگر ان انسانی سمگلروں کے حوالے کرنے لگے تفصیل کے مطابق موجودہ دہشت گردی کے نام پر جہاں پاکستانیوں کو دنیا […]

.....................................................

ناموس ِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مغرب کی شرانگیزیاں….

ناموس ِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مغرب کی شرانگیزیاں….

  یہ حقیقت ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے حوالے سے مغرب کے اپنے معیارات،اپنے پیمانے اور اپنے خودساختہ معنی ومفہوم ہیں،نوایجاد شدہ مغربی لغت کسی غیر مسلم کے غلط کام کو جرم قرار دیتی ہے مگر کسی مسلمان سے اگر وہی کام سرزد ہوجائے تو وہ دہشت گرد قرار پاتا ہے،اسی طرح […]

.....................................................

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد منشیات کے حوالے سے دوروزہ کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہوگئی، وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے۔ کانفرنس میں چین، روس، افغانستان، ایران، بھارت، آذر بائی جان، کرغیزستان، کازغستان، ترکی اور پاکستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے بعد […]

.....................................................

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ورثے میں ملی ہے، عالمی طاقتیں افغانستان میں اصل مسئلے منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں۔ ایوان صدر میں علاقائی ملکوں کی منشیات کے خاتمے کے لیے وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ افغانستان میں اتحادی فوج کے انخلا […]

.....................................................

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) ایک طرف بلوچستان میں آئینی بحران کی کیفیت ہے تو دوسری جانب دہشت گرد ی بھی جاری ہے۔ ضلع بولان کیشہر مچھ میں دکان پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ کوئٹہ میں بھی ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔ فائرنگ کا واقعہ مچھ کے مرکزی بازار میں […]

.....................................................

دہشتگردی اسلام کیخلاف سازش ہے، عالمی اتحاد امت کانفرنس

دہشتگردی اسلام کیخلاف سازش ہے، عالمی اتحاد امت کانفرنس

عالمی اتحاد امت کانفرنس نے واضح کر دیا ہے کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم برداشت نہیں کی جائے گی، ملک میں دہشت گردی اسلام کے خلاف سازش ہے اور امت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔عالمی اتحاد امت کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی۔ کانفرنس کے اعلامئے میں […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے : کرزئی

دہشتگردی کیخلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے : کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی سانپ کی طرح ہے جو کسی کو بھی ڈس سکتا ہے۔ انتہاپسندی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

افغانستان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے، مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی سانپ کی طرح ہے جو کسی کو بھی ڈس سکتا ہے۔ انتہا […]

.....................................................