تاج محل میرج ہال کو ” پوانٹ آف بزنس ” سے نہیں بلکہ سفید پوش طبقے کو عزت و احترام دینے کے لئے بنایا گیا

Taaj Mehal Merrage Hall

Taaj Mehal Merrage Hall

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تاج محل میرج ہال کو ” پوانٹ آف بزنس ” سے نہیں بلکہ سفید پوش طبقے کو عزت و احترام دینے کے لئے بنایا گیا ہے۔ تمام میرج ہالوں سے معیاری سروس اور کم اخراجات لئے جائیں گئے۔

آپ لوگوں نے پہلے بھی میری حوصلہ افزائی فرمائی اب بھی آپ کے قیمتی مشوروں کا طلبگار ہوں ان خیالات کا اظہار راجہ ارشد محمود چب ایم ڈی : تاج محل میرج ہال و ریسٹورنٹ سرائے عالمگیر نے افتتاح کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر سرائیعالمگیر کی قدآور سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے صھافیوں سمیت شرکت کی اور اپنے تعاون کا یقین دلایا۔ معززمہمانوں کو گرم جوشی سے خوش آمدید کیا گیا اور تناول کا خصۖصی انتظام کیا گیا تھا۔

سرائے عالمگیر میں اپنی نوعیت کی منفرد تقریب اور اعلیٰ معیار ” تاج محل میرج ہال بنانے پر راجہ ارشد محمود چب کو خصوصی تعان کی یقین دہانی اور مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔