تلہ گنگ کی خبریں 19/5/2015

Malik Amir

Malik Amir

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) اعوان فائونڈیشن کے زیر اہتمام اکیڈمی آف ایکسلنس کی نئی بلڈنگ کی سنگ بنیار رکھنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد جس میں سیاسی، ڈاکٹر، صحافی، وکلا، تاجر سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،اعوان فا ئونڈ یشن کا پودا لگا نے والے ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کو خر اج تحسین پیش کیا جا تا رہا ہے اور تا لیوں کی آ واز گو نجتی رہی تفصیل کے مطا بق سنگ بنیاد کی تقر یب سے سینٹر جنر ل (ر) عبد القیو م ملک نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ میرا اپنا گھر ہے اس وقت حکو مت تعلیم کے شعبہ میں بے پنا ہ کا م کر رہی ہے اور ہمیں فخر ہے کہ تعلیمی میدان میں راولپنڈ ی ڈویژ ن میں ضلع چکوال دوسر ے نمبر پر ہے اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م اکیڈ می آ ف ایکسلنس کی عما رت کی سنگ بنیا د اس علا قہ کے بچو ں اور بچیو ں کیلئے خوش آ ئین ہے اور اسی سکو ل سے پڑ ھ لکھ کر نو جوان ہما را قیمتی سر ما یہ ہو ں گے ہم نے آ گے بڑ ھنا ہے تو تعلیم کو عا م کر نا ہو گا وہی قو میں تر قی کر تی ہیں جو تعلیم میں آ گے ہو تی ہیں ۔بز رگ رہنما ملک اسلم سیتھی نے خطا ب کے دوران کہا کہ ہم تما م اعوانوں کو ایک پلیٹ فا رم پر جمع ہو کریک زبا ن ہو نا پڑ ے گا بد قسمتی اعوانوں میں یونٹی نہیں ہے اور اعوانو ں کو اکٹھاکر نے میں ملک کر م بخش اعوان نے اہم رول ادا کیا ہے اور میر ی بھی کو شش ہو گی کے میں اعوانوں کو ایک جگہ اکٹھا کروں ۔اعوان فا ئو نڈ یشن کے جنر ل سیکر ٹر ی ملک لیا قت نے خطا ب کے دوران بتا یا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کی تنظیم کا آ غاز 1990میں ہوا جس کے سر بر اہ ملک ظہور انو ر اعوان ہیں اور ہم نے اس تنظیم کے ذریعے تلہ گنگ اور لا وہ میں پا نچ مختلف مقا ما ت پر سکو ل بنا ئے ہو ئے ہیں جن میں تقر یبا پند رہ سو کے لگ بھگ طا لبعلم اور طا لبا ت تعلیم حا صل کر رہے ہیں سکو ل سے ہو نے والی انکم تما م کی تما م سکو ل پر خر چ کی جا رہی ہے ۔ہما را مشن تعلیم کو عا م کر نا ہے جس کیلئے ہم دن رات مصروف ہیں ۔اعوان فا ئو نڈ یشن تنظیم کے دسٹر کٹ کنو ینیئر ملک ضمیر اعوان کی بے پنا ہ خد مت ہیں انکو ہم خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔تقر یب سے ایم این اے طا ہر اقبا ل ،ملک شہر یار اعوان ،امجد علو ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Zamir Awan

Malik Zamir Awan

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کے پر انے کا رکن حا جی رضا لا کھا اکوال نے ملک امیر خا ن ٹمن کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا جس میں حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یاسر عز یز اور کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ نے خصو صی شر کت کی اسمو قع پر ملک امیر خا ن ٹمن اور حا جی رضا لا کھا نے مقا می سیا ست پر بھی تفصیلی گفتگو کی اور ن لیگ کو مضبو ط کر نے کیلئے مل کر کا م کر نے کا عز م کیا،سر دار ممتاز خا ن ٹمن اس حلقے میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م کروائے ہیں جس کی مثال کہیں نہیں ملتی ضلع تلہ گنگ بھی ممبر قو می اسمبلی بنوا ئیں گے حا جی رضا لا کھا۔عشا ئیہ کے بعد ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے دست راست ملک امیر خا ن ٹمن نے روزنا مہ ”نئی بات” سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ حلقے این اے اکسٹھ کی عوام نے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کو تیسر ی بار منتخب کیا ہے کہ اور ہم نے ہر بار پہلے سے بڑ ھ چڑ ھ کر کا م کیے ہیں اور تا حا ل بھی اسی مشن پر گا مز ن ہے ۔سر دار ممتاز خا ن نے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف سے دوبار ملا قات کر کے ضلع تلہ گنگ کے ایشو پر دوٹو ک مو قف پیش کیا جس پر وزیر اعظم نے یقین دلایا کہ وعدہ میر ا ہے اور جلد پورا ہو جا ئے گا ۔بلد یا تی الیکشن کے بارے کیے گئے سوال پر انکا کہنا تھا کہ تما م یو نین کو نسلو ں میں سو چ سمجھ کر فیصلے کیے جا ئیں گے اور ہما را ٹا رگٹ ہیں کہ اپوزیشن جما عتوں کے امیدواروں کو ہم قو می الیکشن سے بھی بد تر ین شکست سے دوچار کر یں اور ہم بڑ ے دعوے نہیں کر تے ہیں جو عوام کے مسائل ہیں انکو فو کس رکھا ہوا ہیں ہما رے بجلی ،گیس ،روڈز سمیت دیگر منصو بو ں پر کا م جا ری ہے ،بلد یا تی الیکشن میں ثا بت ہو جا ئے گا کہ کو ن ڈرائنگ روم کی سیا ست کر تا ہے اور کو ن عوام میں رہ کر سیا ست کر تا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ہیڈ کا نسٹیبل ملک خر م کو ون فا ئیو کا انچارج تعینا ت کر دیا گیا ہے انہو ں نے چارج لے کر کا م شروع کر دیا اور عوامی وسما جی حلقوں نے انکی تعینا تی کا خیر مقد م کیا ۔انچارج ملک خر م نے چارج سنبھا ل کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صروں کا خا تمہ میری اولین تر جیح ہو گی گشت کے نظا م کو مز ید مو ثر بنا یا جا ئے گا ۔ غیر رجسٹر ڈ مو ٹرسا ئیکلو ں کے خلا ف کا روائی ہر صورت کی جا ئے گی ، تما م ما تحت پو لیس کے نو جوانوں کو واضح ہدا یا ت کر دی ہیں کہ ڈیو ٹی میں کو تا ہی نہیں ہو نی چا ہیے جس نے ذرا سی سستی کی تو اس کے خلا ف قا نو نی کا روائی ہو گی۔ملک خر م نے مز ید کہا کہ چوروں ،ڈاکو ئو ں ودیگر جر ائم پیشہ عنا صروں کے دن اب ختم ہو گئے ہیں اب انکا ٹھکا نہ جیل ہے جو بھی شخص غیر قا نو نی دھند ے میں ملو ث ہوا اسکے خلا ف کا روائی کر نے میں دیر نہیں ہو گی ۔انچارج ون فا ئیو نے دعوی کیا ہے کہ ایک ہفتے میں ون فا ئیو کی کا ر کر دگی نما یا ں ہو گی اور امن واما ن میں بہتر ی نظر آ ئے گی ۔میرامشن عوام کو تحفظ فراہم کر نا ہے جس کو پورا کر تے وقت جا ن کی بھی پراہ نہیں کروں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم اے کے ملازم کا ایک دن میں ایک ہی دکا ن پرچوری کے دو حملے ایک میں کا میا ب دوسر ے میں رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا ،موقع پر مو جو د شہر یو ں نے پکڑ کر خو ب بھراس نکا ل کرسٹی پو لیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق بروز منگل کی صبح ٹی ایم اے کا ملازم ایر ک مسیحی نا می شخص نے پرانا لا ری اڈہ پر سا جی پا ئپ سٹور پر ایک ہی دن میں چوری کے دو حملے کیے ہیں اور پہلے حملے میں پا نی والی مو ٹر چوری کر نے میں کا میا ب ہو گیا تھا اور دوسرا حملہ دوپہر کے وقت کیا اور دوسری پا نی والی مو ٹر اٹھا کر جا نے ہی لگا تو چو ر کو دوکا ن پر ملازموں نے پکڑلیا اور سینکڑوں افراد جمع ہو گئے اورچورپر خوب لا توں اور گھو سوں کی با رش کر دی اور خو ب بھراس نکا لی اور چور کو تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کر دیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ملک عارف ادلکہ کو پنجا ب بینک برانچ تلہ گنگ میں تعینا ت ہو نے پر اخبار فروش قیصر جعفری نے مبار ک باد دی اور امید ظا ہر کی کہ انکی تعینا تی سے پنجا ب بینک کی کا رکر دگی میں نما یا ں اضا فہ ہو گا ۔