بھمبر کی خبریں 27/9/2016

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب دو مہینے قبل ٹنڈو باگو روڈ پر چنگچی اور موٹر سائیکل کے حادثے کا ایک نوجوان زخمی انٹر کا طالبعلم ماسٹر چیتن کا بیٹا سبھاش فوت ہو گیا جس کے باعث گھر میں صفحے ماتم پچھ گئی فوتی کو آبائی قبرستان درس فقیر میں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا یاد رہے کے اس حادثے کا ایک زخمی نوجوان شریش کمار موقع پر جانبحق ہو گیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہار (نمائندہ) تلہار پولیس نے چانری کے قریب چینل نہر سے علائقے کے رہواسیوں کے اطلاع پر 80سالہ شخص کا لاش نکالہ جس کی شناخت رایو ٹھکر کے نام سے فوتی کے بیٹے کرشن نے کی پولیس کے مطابق فوتی ماتلی کا رہاشی تھا جو تین روز قبل گھر سے نہانے کے لیئے نکلا تھا پولیس ضر و ری کاروائی کے بعد لاش فوتی کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

امتیاز جونیجو تلہار